2026-06-02@21:09:13 GMT
تلاش کی گنتی: 1063
«ثانیہ اشفاق»:
پاکستان اور بنگلہ دیشی فوج کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن میں فلسطینی سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھل گیا ہے، جسے فلسطینی قیادت نے عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی سفیر حسام زملوط نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ لمحہ فلسطینی عوام کے لیے تاریخی اور یادگار ہے، اور برطانیہ میں...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی...
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد، پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کرینگے جس کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان کو عالمی پارٹنرز کے تعاون سے ویکسین مل رہی ہے، 2030ءمیں پاکستان کو ویکسین سپلائی میں عالمی معاونت ختم ہو...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ...
لندن میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ فلسطین کے سفیر حسام زملوط نے مغربی لندن میں سفارتخانے کی عمارت کے باہر خطاب کرتے ہوئے اس موقع کو برطانیہ اور فلسطین کے تعلقات میں ایک ’انتہائی اہم سنگِ میل‘ قرار دیا۔ ’آج ہم ایک تاریخی لمحے...
اسلام ٹائمز: پاکستانی شیعہ کی ولایت فقیہ کی اطاعت ایک گہرے اعتقادی، فقہی اور استدلالی بنیاد پر قائم ہے۔ یہ امامت کے اصل عقیدے کی عملی تعبیر ہے، جس میں ولی فقیہ کو غیبت امامؑ کے دور میں دینی و اجتماعی امور میں شرعی نائب سمجھا جاتا ہے۔ اس اطاعت کا دائرہ کار بنیادی طور...
اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات کے صومالی لینڈ کے ساتھ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی تعلقات بہت مضبوط ہیں، اور اسرائیل کی جانب سے اس علاقے کو تسلیم کرنے کے فیصلے نے ریاض میں اسرائیل کے خلاف سخت ناراضی پیدا کر دی ہے۔ واضح ہے کہ ریاض اور ابوظبی کے تعلقات اب پہلے کی طرح بند...
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے ستمبر 2025ء میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا، فلسطینی سفارت خانے کی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔ اس حوالے سے فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ...
برطانیہ میں فلسطینی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ لندن میں فلسطین کے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح پیر کے روز ایک مختصر تقریب میں کیا گیا۔ فلسطینی سفیر حسام زملط نے اس موقع کو برطانوی فلسطینی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ خوشی بھی، تشویش بھی‘، فلسطینی ریاست کو...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق یورپ کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم بریگزٹ سے متعلق لیبر پارٹی...
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
تسنیم نیوز کے مطابق سید عباس عراقچی وزیرِ خارجہ نے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وینزویلا کی تازہ صورتحال پر ایک جامع رپورٹ پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مطابق ایران کے سفارت خانے کے اہلکار اب بھی وینزویلا میں موجود ہیں اور اس حوالے...
راولپنڈی: راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق شہر بھر میں دفعہ 144 کا اطلاق...
پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ ...
راولپنڈی+اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے+نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا...
پاک فضائیہ نے مقامی طور تیار کردہ “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دیا ہے، جو ملکی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ 3 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اس کامیابی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم...
دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے؛ صدرِ مملکت
ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم...
پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے دیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد نہ صرف پاک فضائیہ کی تکنیکی...
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے...
تصویر، اسکرین گریب پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک دشمن...
پاکستان فضائیہ نے ملکی طور پر تیار کردہ تیمور ہتھیار کے نظام کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاعی اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف...
طاہر جودھیانہ: ساڑھے تین ماہ کے دوران بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ اگست میں تعینات کیے گئے ڈاکٹر فخر عباس شاہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، پی ایم اے بہاولپور نے ہسپتال کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر افتخار بھٹی کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر انتظامی امور کے انوکھے فیصلے کے تحت ایک افسر کو سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد صفائی کے نظام کو بہتر بنانا اور مسافروں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا...
سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے اس سیاحتی مقام کی رونق دوبالا کردی ہے۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو نیو ایئر نائٹ پر خصوصی طور پر مری میں موجود تھے۔ برف باری...
ایس ایس پی گلگت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مقدمات کا اندراج، اسلحہ کی ضبطگی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت کی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ نئے سال کے نام پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس...
ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ذاتی معاملات دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جب ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نیلا راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بیان پر سخت ردعمل دیا۔ حالیہ دنوں میں عماد وسیم کی طلاق کے اعلان اور ثانیہ اشفاق کی ایک سوشل میڈیا...
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا...
سردیاں آتے ہی ہر خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ انہیں ایک ایسی شال مل جائے جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ گرم بھی ہو اور بجٹ فرینڈلی بھی۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں؟ شال محض سردی سے بچاؤ کا ذریعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ خاتون کی شخصیت، انداز...
سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہو گئی ہیں جس کی بنیادی وجہ مبینہ طور پر عماد وسیم کی جانب سے بے وفائی بتائی جا رہی ہے اور ان کا تعلق سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طلاق کے اعلان...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ذاتی زندگی میں جاری مشکلات کے باوجود میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2025-26 میں اپنی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کو فتح دلوادی۔ عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے طلاق کے اعلان کے بعد انسٹاگرام پر پہلی...
معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی، عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کابیان بھی سامنے آگیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے ہیں کہ...