2026-06-02@21:06:24 GMT
تلاش کی گنتی: 1312
«جویریہ سعود»:
اسلام آباد: 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سال 2025 عدلیہ کی آزادی کے لیے بدتر سال کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے۔ پورے سال کے دوران انتظامیہ اعلیٰ عدلیہ پر حاوی رہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم نے پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا تھا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیک ٹو ڈور اسرائیل کیساتھ روابط مضبوط کرلیے ہیں؛ صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انھوں...
امریکا نے بھارت کے شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت مجرمانہ سزاؤں کی وارننگ جاری کر دی جبکہ پاکستانی شہریوں کے لیے ایسی کوئی تنبیہ جاری نہیں کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اہم شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی جنرل عاصم...
بھارتی مفتی شمائل ندوی کے بیان کے ردعمل میں چیئرمین وفاق المدارس الرضویہ پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین اسلام کو ریاستی مذہب تسلیم کرتا ہے، قراردادِ مقاصد آئین کا مستقل حصہ ہے، آئین پاکستان میں درج ہے کہ یہاں پر کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بن ہو سکتا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-2 لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں ناکامی پر برطانیہ نے جمہوریہ کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو پر الزام عائد کیا کہ حکومت غیر دستاویزی تارکین وطن اور مجرمانہ جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کی واپسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بریڈ فورڈ( مانیٹرنگ ڈیسک )بریڈ فورڈ میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیوں پر پاکستان کے برطانیہ سے احتجاج کے جواب میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے جرم کے ثبوت مانگ لیے۔برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت کو واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس...
پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 124ویں مڈشپمین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس (ایس ایس سی) کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کیا۔ اس موقع پر بحریہ بحرین کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البِن علی...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہار لاتعلقی کا اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے اُن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ قائم مقام...
پشاور: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندریار عزت، ناظم کیمپ تقویم الحق ، ناظم جامعہ آفتاب آفریدی اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالااختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نےاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے برطانیہ کے بعد امریکا میں پی ایس ایل روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں کرکٹ لیجنڈز نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیاکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی...
مجرموں کی حوالگی کے بارے میں کسی انفرادی کیس پرتبصرہ نہیں کرسکتا: برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ
برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سے مجرموں کی حوالگی کے حوالے سے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجداری انصاف ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزم وطن واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیئے گئے لوگوں کو پاکستان واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اعلیٰ عدالتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-3 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-4 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقا بیرونس جینی چیپ مین نے اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظمشہباز شریف سے برطانیہ...
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی ملک میں سویلین سپرمیسی کے اصول پر قائم ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفراسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر مستحکم کیا اور...
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین—فائل فوٹو وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ن لیگی صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی سویلین سپر میسی کا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر استوار کیا۔وفاقی وزیر نے کہا...
برطانوی پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے مجرموں کی حوالگی کے معاملے میں کسی بھی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ہمیش فالکنر نے مزید کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اقدامات پاکستان اور برطانیہ حکومتی...
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیربرائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نیاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا...
معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنے شوہر اور میرا کے پرانے تعلقات پر باتیں بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں منعقدہ 24 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جویریہ نے سعود اور اداکارہ میرا کے ماضی کے تعلقات پر گفتگو کی۔ اداکارہ سنگینتا...
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پذیرائی مل گئی ہے۔ کاپ 30 کے بعد فوربز، بلوم برگ اور اب بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کے جدید ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کو سراہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی افواج میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے تمام انٹیلی جنس سروسز کوایک ہی پلیٹ کے تحت متحد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزارتِ دفاع نے ملک کی تمام انٹیلی جنس سروسز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری انٹیلی جنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے ملک کی تمام ایجنسیوں کوایک ہی مرکز کے تحت ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزارتِ دفاع نے ملک کی تمام انٹیلی جنس سروسز کو ایک مرکزی پلیٹ فارم پر یکجا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری انٹیلی جنس سروسز ایم...
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 8ویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پاکستان کی بلیو اکانومی کی ترقی اور اس کی بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے وزیر مملکت (بین الاقوامی ترقی اور افریقہ) بیرونس چیپ مین آف ڈارلنگٹن نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اپسکیل پروگرام کے تحت سنگین جرائم سے نمٹنے اور افغان شہریوں...
اپنے پیغام میں صدر جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا ہے کہ آج امتِ مسلمہ بالخصوص ملتِ جعفریہ کو سیرتِ زہراءؑ کو اپنی اجتماعی اور فلاحی ترجیحات کا مرکز بنانا ہوگا، حضرت زہراءؑ نے ہمیشہ مظلوموں، محروم طبقات اور عدل کے قیام کیلئے آواز بلند کی، اور یہی پیغام آج ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی...
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، انکا کہنا تھا کہ وینزویلا میں اب صورتحال جلد ہی زمینی کارروائی تک پہنچنے والی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا...
اسلام آباد: برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی بیرونس جینی چیپمین نے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال...
برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اور وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے...
آپ کو یہ پتہ ہے کہ مغوی خاتون کو جنات لے گئے مگر باقی کاموں کا نہیں پتہ؟ لاہور ہائیکورٹ وکیل سے سوال
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کے کاہنہ سے مبینہ اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی تحویل سے لی گئی فائل خالی ہے، اس میں کچھ نہیں ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ پولیس کی بری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا کے درخواست گزاروں کی گزشتہ پانچ سال کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی جانچ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن نے اس حوالے سے نوٹس فیڈرل رجسٹر میں شائع کرتے ہوئے اسے لازمی قرار دیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ نئے ضابطے کا اطلاق...
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریٹجک ترقیاتی مذاکرات کو سالانہ بنیادوں پر ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق حکومت پاکستان اور برطانوی حکومت کے درمیان وزارتی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ 2017 کے بعد آج...
معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔ برطانیہ کی جانب سے ویزا کینسل کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ندیم نانی والا گزشتہ شب پاکستان واپس پہنچے تھے اور آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
لاہور(نیوزڈیسک) معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ نے اپنی برطانیہ سے ملک بدری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔ برطانیہ کی جانب سے ویزا منسوخ کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ان کے ساتھی ٹک...
—اسکرین گریپ خیبر پختون خوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد ایوان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر لے آئیں۔اسمبلی فلور پر ن لیگی خاتون ایم پی اے نے فیلڈ مارشل کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے صوبیہ شاہد کو...