2026-07-23@23:57:42 GMT
تلاش کی گنتی: 34830
«ماہرین صحت»:
افغانستان میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور لاکھوں بچے خوراک اور بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری معاشی اور انسانی بحران کے باعث صورتحال دن بدن سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق افغانستان میں تقریباً...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج دو اہم مقابلے منعقد ہوں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے احمد آباد کے کرکٹ...
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا USS Gerald R. Ford بحیرہ روم میں داخل ہوگیا ہے، جس پر درجنوں لڑاکا طیارے تعینات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر...
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو 2019ء میں سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ شاہی محل کو آگاہ کیا گیا تھا کہ اینڈریو نے متنازع ارب پتی ڈیوڈ رولینڈ سے خفیہ مالی تعلق...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے پانچ لاکھ سے زائد اسکاٶٹس کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکاٶٹنگ نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور روحانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ نوجوان کردار سازی پر توجہ دیں۔ صدر زرداری نے مزید کہا کہ اسکاٶٹس کو...
کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ افغان رجیم اپنی ہی تباہ کن پالیسیوں کے نتائج بھگت رہی ہے۔ طالبان حکومت معاشی، انسانی اور انتظامی بحران حل کرنے کے بجائے دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ذریعے غاصبانہ اقتدار مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔ جابرانہ پالیسیوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید پر تنقید کرنے پر ایک رکن پارلیمان کو 8ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ انہیں رواں ماہ سوشل میڈیا پر صدر کے خلاف ایک پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹ صدر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے افریقی جمہوریہ جبوتی اور گنی میں غذائی امداد فراہم کی۔ یہ اقدامات سعودی عرب کی وسیع تر امدادی کوششوں کا حصہ ہیں تاکہ کمزور طبقات کے لیے عالمی غذائی تحفظ بڑھایا جائے۔ جبوتی میں سعودی سفیر مطرق العجلین اور دیگر مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیانگ مائی:جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک میں متعدی بیماری پھیلنے سے کم از کم بہتر چیتوں کی ہلاکت کے واقعے نے ماہرین اور جانوروں کے حقوق کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں سندھ کی تقسیم یا کراچی کی علیحدگی کیخلاف قرارداد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور چند اہم صوبائی وزراء نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ ملکی اور صوبائی سیاسی صورتحال پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم غیر رسمی اجلاس ہفتے کی شب بلاول ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صدر مملکت آصف زرداری،...
سندھ اسمبلی کے باہر جینے دو کراچی کو دھرنے میں گرفتار کورنگی کے کارکنان کی رہائی کے بعد صوبائی نائب امیر نصر اللہ چنا کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اس کی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے‘ کے پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حیدرآباد کی رمضان المبارک کی تیسری افطار بھی آن روڈ پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے رمضان المبارک کی تیسری افطار 15 قاسم آباد کے انچارج ASI دانش بروہی اور دیگر عملے کے ساتھ کی اس موقع پر ڈی ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-10 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) ٹنڈوجام کے مقامی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید شکیل احمد شاہ کی جانب سے ٹنڈوجام پریس کلب کے عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر رمضان ہمیں محبت اخوت اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے جب تک قلم آزادی کے ساتھ حق بات لکھتا رہے گا ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-5 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کھجور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے ، کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، شہری حلقوں کا اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-2 قاضی احمد( نمائندہ جسارت )پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کریم آباد اسٹاپ کے ھوٹل مالک کا پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور انصاف کی اپیل ۔ اس موقع پر ھوٹل مالک عبد الرزاق واگرو نے اپنے معصوم بیٹے کے ھمراہ ASIطوطوڈھر کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے کہاکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-15 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان اور دیگر رہنماں نے اپنے مشترکہ بیان میں حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذیلی ادارے ایچ ڈی اے واسا کے ملازمین کو گزشتہ 16 ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے پر گہری تشویش اور افسوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-1 حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)جماعت صلاح المسلمین برانچ حالی روڈ کی جانب سے روحانی اجتماع بس سلسلہ رمضان مبارک فقیر گل محمد طاہری کی رہائش گاہ حالی روڈ پر منعقد کیا گیا خلیفہ سید محمد جمیل طاہری خلیفہ فرد علی طاہری نے اس موقع پر رمضان المبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہاکہ...
ہیری بروک نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی ڈومیسٹک وائٹ بال ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈرڈ’ سے باہر رکھا گیا تو یہ ‘افسوسناک’ ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت ٹورنامنٹ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سخی حسن کے قریب بجلی کی بندش کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے ناگن چورنگی سے سخی حسن چورنگی آنے والی سڑک کو بلاک کر دیا، جس سے ٹریفک کی روانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر میں گلشنِ حدید موڑ تا اللہ والی چورنگی سڑک کی تعمیر و بحالی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع ملیر امداد جوکھیو، ایم پی اے ساجد جوکھیو،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-5 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومتِ سندھ نے گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے گریڈ 20 کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کے علاقے اورنگی پیر آباد میں ویسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب ملزم امیر بخش عرف بادشاہ اور اس کے 2 ساتھیوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی...
ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور...
بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ‘ لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید‘5 دہشت گرد ہلاک,ڈی آئی خان میں خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے ا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
آپ کی سندھ کو توڑنے کی سوچ اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوںِ،وزیراعلیٰ قرارداد میں کسی پارٹی یا شخص پر حملہ نہیں کیا گیا، سارے ممبران قرارداد کو پڑھیں،اسمبلی میں خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو توڑنے اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی...
پیر محمد شاہ کو 30جنوری کو معروف تاجر کے اغوا اور بھتہ وصولی کے الزام پر ہٹایا گیا تھا دانش متین نے پیر محمد شاہ کے خلاف ایف آئی آر گِزری تھانے میں درج کروائی تھی (رپورٹ/ ایم جے کے )معاملات طے ، سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ اپنے عہدے پر بحال،...
پاکستانی فضائیہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے ملیامیٹ کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کابل(سب نیوز) پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو...
پاکستان کی افغانستان میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) افغان طالبان کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات...
کابل: افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبوں ننگرہار اور پکتیکا میں دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی کارروائیاں کی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں اہم انفرااسٹرکچر تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں جیٹ طیاروں نے...
دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون کی جانب مثبت...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا...
رمضان المبارک کا مہینہ پورے عالم اسلام کے لیے خیر و برکت کا پیغام لاتا ہے۔ رمضان المبارک کے متعلق قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں نفس کی تطہیر اور پاکیزگی پر زور دیا گیا ہے۔ روزے کی روح کے مطابق ہمیں اپنے اعمال میں تقویٰ اور مال میں کمزور اور محروم لوگوں کو بھی...
خیبر: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں مارٹر گولے گرنے 4 شہری جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقہ چاپری میں نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے مارٹر گولے مقامی آبادی پر گرنے کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق...
سٹی 42: معروف شاعر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کرگئے سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل تھے۔معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ماہر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔۔وہ ختم نبوت کے پرجوش حامی، تحریک ختم نبوت کے مجاہد سید امین گیلانی کے صاحبزادے تھے اور اپنے والد...
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، پیپلز پارٹی پاکستان کی وحدت کے خلاف کبھی نہیں جائیگی، یہ آپ ہیں جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرتے ہیں، یہ سندھ کو توڑنے کی سوچ، خواب اور خیال بھی ہے تو وہ...