2026-06-02@20:52:12 GMT
تلاش کی گنتی: 85424
«حکومت پر تنقید»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے یورپی یونین کے ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد ادارے قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ یورپی ممالک کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) کو دہشت گرد کہنے کے جواب میں کیا گیا۔ایران نے اعلان کیا کہ یورپی ممالک کی تمام بحری اور فضائی افواج بھی اب دہشت گرد...
پاکستان نے افغانستان کی سرحدی پٹی میں کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج اور داعش خراسان سے منسلک عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کو دہشتگردی کے خلاف محدود اور متناسب اقدام قرار دیتے ہوئے شہری آبادی، مساجد یا مدارس کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار...
مریی کے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 08 سرچ آپریشنز کیے گئے،سرچ آپریشنز میں لیڈیز پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا جبکہ ان سرچ آپریشن کے دوران...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل میں حالیہ رجسٹرڈ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے 90 فیصد حصص نئی پارٹی کو فروخت کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ٹیم کی مالک کمپنی OZ گروپ مالی مشکلات کا سامنا کر رہا تھا کیونکہ اس کے سابق شراکت داروں کے انخلا کے بعد اس کی ذمہ داریوں کو...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے...
کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔ کراچی: کم عمر بچیوں سے زیادتی، ملزم کے موبائل بدفعلی کی ویڈیوز ملیں، رپورٹ رپورٹ کے مطابق ملزم...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کم عمر بچوں کی جانب سے مین روڈ پر کواڈ بائیک چلانے پر سخت کارروائی کی گئی ہے۔ دبئی پولیس نے 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائیک ضبط کرلی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں...
چھٹا بین الاقوامی طلبہ کنونشن و ایکسپو 2026، اسلام آباد میں 4 تا 6 مئی کو منعقد ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں 4 سے 6 مئی 2026 تک 6واں بین الاقوامی طلبہ کنونشن و ایکسپو منعقد کیا جائے گا۔ لاہور، کراچی، شمالی سندھ اور...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شرجیل میمن نے یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہر...
مبصرین اور دینی حلقوں نے کہا ہے کہ فتنہ پرور عناصر ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت دین، خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی عناصر معصوم بچوں، عورتوں اور نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہوں، جمعہ کی نماز اور جنازوں کے اجتماعات میں بے دردی سے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر شہری کو دہلیز پر ان کا حق پہنچا رہی ہے، رمضان نگہبان پیکج کے تحت ہر مستحق تک امدادی کارڈ پہنچائے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا...
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ...
ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے 36سال بعد ایک اور عینی شاہد تیار کیا ہے جس نے یاسین ملک اور محمد رفیق پہلو کو 1990ء میں سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں پر حملے کے دوران فائرنگ کرنے والے کے طور پر شناخت کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کشمیریوں کو سزا دینے...
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں، یہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب افغانستان کے مشرقی علاقوں میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی اور کارروائیوں کے بارے میں متعدد مرتبہ دستاویزی شواہد اور بین الاقوامی سطح پر تشویش ظاہر...
سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد...
وزارت داخلہ میں اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا...
آسٹریلوی سلیکٹرز کو سینیئر بلے باز اسٹیون اسمتھ کی توہین کا مرتکب قرار دیا جانے لگا ہے۔ سینیئر بیٹر کو بگ بیش میں عمدہ کارکردگی کے باوجود پہلے تو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا، بعد میں بطور کور بھیجا گیا۔ باقاعدہ طور پر وہ سری لنکا کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل...
لاہور (ویب ڈیسک) رجب بٹ جو ایک مشہور یوٹیوبر اور فیملی ولاگر ہیں، اور ملک کے سب سے متنازع یوٹیوب سلیبریٹی میں شمار کیے جاتے ہیں، ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے ہمیشہ ان کے تمام اقدامات کی حمایت کی ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی کے مسائل...
لاہور میں ہنی ٹریپ کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا جب کہ لیاقت آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز قبل لیاقت آباد کے علاقے میں عمیر نامی شخص کو ملزمان نے ٹریپ کرکے لوٹا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان لڑکی بن...
ترجمان ابو حذیفہ الانصاری نے کہا کہ نیا شامی نظام، اپنی سیکولر حکومت اور قومی فوج کے ساتھ، کافر اور مرتد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے ترجمان نے ایک صوتی پیغام میں اس گروہ کے ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ داعش کے پرچم تلے شام کی نئی حکومت کے...
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کی تمام قابل کاشت سرکاری زمین کسانوں کو 10 سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر کسان کو 5 ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی اور اس کے عوض کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
برمنگھم کے علاقے سینڈویل میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے وار سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کو جمعہ کو رات تقریباً 9 بجے سے کچھ پہلے سینڈویل کے سمیٹھ وِک روڈ پر واقع جامع مسجد کے باہر جھگڑے کی اطلاع ملی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں فسادات:...
لاہور:پاکستان ہاکی میں کوچز کے تنازع کا ڈراپ سین ہوگیا۔ نئے کوچز کی نگرانی میں پاکستان ہاکی ٹیم 24 فروری کو اسلام اباد سے مصر کیلئے روانہ ہوگی۔ آٹھ سال بعد پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں جگہ پانے کے روشن امکانات ہیں۔ کپتان عماد بٹ نے مطالبات پورے ہونے پر خوشی کا اظہارکیا...
بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں جنسی تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں، غلام محمد صفی
انہوں نے کہا کہ 22 اور 23 فروری 1991ء کی درمیانی شب کو ضلع کپواڑہ کے جڑواں دیہات کنن اور پوشپورہ میں پیش آنے والا المناک واقعہ برصغیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین باب ہے جس نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چوہدری نے ایکس پرپیغام جاری کیا جس میں کہا کہ یہ سرزمین کمزور نہیں، یہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔...
کراچی (نیوز ڈیسک)تجزیہ کاروں محمد مالک، اطہر کاظمی اور منیب فاروق نے کہا ہے کہ عمران کی بہنوں کےبیان سے نقصان پہنچا ہے، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں یہ نظام ختم ہو اور میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چل سکتا ہوں، حکومت مسلسل حقائق کے منافی بات کرتی آرہی ہےنجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان...
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا USS Gerald R. Ford بحیرہ روم میں داخل ہوگیا ہے، جس پر درجنوں لڑاکا طیارے تعینات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی محصولات (ٹیرف) 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد سامنے آیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ بطور صدر وہ دنیا بھر کے ممالک پر عائد 10 فیصد عالمی ٹیرف کو...
بنگلہ دیش جماعت اسلامی نے وزیر برائے توانائی و معدنی وسائل، اقبال حسن محمود کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے، جن میں انہوں نے نعرہ ‘انقلاب زندہ باد’ پر سوال اٹھایا تھا۔ ہفتے کو جاری بیان میں جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور مرکزی پبلسٹی و میڈیا کے سربراہ احسن اللہ محبوب...
( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کیا ہے، عوام کے مسائل بروقت حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ خط...
اداکارہ صبور علی کو بولڈ ساری پہننے پر شدید تنقید کا سامنا اداکارہ صبور علی کو بولڈ ساری پہننے پر شدید تنقید کا سامنا
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی کو بولڈ ساری میں فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جامنی رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، گلیمرس میک اپ اور منفرد انداز میں اوڑھے گئے پلّو کے ساتھ لی گئی تصاویر...
برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ انتظامیہ کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے کہ دی ہنڈریڈ میں شامل بھارتی ملکیت کی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کریں۔ کالم میں مؤقف اختیار کیا...
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو 2019ء میں سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ شاہی محل کو آگاہ کیا گیا تھا کہ اینڈریو نے متنازع ارب پتی ڈیوڈ رولینڈ سے خفیہ مالی تعلق...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف مہم چلائی گئی۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کے اندر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف سی بلوچستان صوبے میں امن و امان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ ایف سی ہسپتال کوئٹہ جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایک اہم طبی مرکز کے طور پر ابھر چکا ہے جہاں شہریوں کو فوری، معیاری اور ہمہ وقت علاج...
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے طیارہ خریدنے کے معاملہ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا موقف بھی آگیاہے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کے دوران سوال "یہ جو تنفید ہورہی ہے کہ جہاز خریدا گیا اور جس طرح معاملہ ہینڈل کیاگیا، آپ سمجھتے ہیں کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہر شعبے میں وطن کا نام روشن کر رہی ہیں اور ایسی ہی ایک درخشاں مثال تیرہ سالہ طالبہ ارپانگہ بریال کی کامیابی ہے۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرِ صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی حیات و خدمات پر مبنی عالمی معیار کی تاریخی ویب سیریز تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو میکسیکو نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کر کے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا۔ ریاست کے محکمہ انصاف نے مو قف اختیار کیا کہ میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک بازار بنا دیا ہے، جہاں شکاری بچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید پر تنقید کرنے پر ایک رکن پارلیمان کو 8ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ انہیں رواں ماہ سوشل میڈیا پر صدر کے خلاف ایک پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹ صدر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل کے نائب صدر اور وزیر برائے ترقی، صنعت اور تجارت جیرالدو الکمن نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں نائب صدر برازیل نے کہا کہ جیرالدو الکمن نے کہا کہ امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہونے والی پیشرفت کا انتظار...