2026-07-24@14:08:21 GMT
تلاش کی گنتی: 21143

«فاروق حیدر سابق وزیراعظم ا زاد کشمیر»:

    کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی...
     (عیسی ترین)سی ٹی ڈی نےکوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔  ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔  سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی...
    کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشتگردی یعنی سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر...
    سرینگر(نیوز ڈیسک)کشمیر کے عظیم فرزند، معروف طبی ماہر اور انسانیت کے خدمت گزار ڈاکٹر فاروق عشائی کی شہادت کو آج 33 برس مکمل ہو گئے۔ 18 فروری 1993 کو ڈاکٹر فاروق عشائی کو بھارتی فوج کے اہلکاروں نے سرینگر میں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ شہادت کے وقت ان کے ساتھ ان کی...
    ---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ‏یارک انٹرچینج کے قریب دہشت گردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں کسٹم اہلکار اسرار خان اور پولیس اہلکار محمد بلال شہید ہو گئے، جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایس...
    ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق...
    پشاور(آئی این پی )پشاور میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 41 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے،جس میں غیر قانونی طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آئس ہاکی میچ کے دوران تماشائیوں میں بیٹھے ایک شخص نے اچانک اٹھ کر فائرنگ شروع کر دی، جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے،جب کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب میچ جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک (جسارت نیوز ) اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا بہت بڑی سعادت اور عظیم نیکی ہے متقی لوگوں کی صفات میں سے تیسری اہم صفت اللہ کے عطا کردہ رزق میں سے اس کی راہ میں مال خرچ کرنا ہے جماعت اسلامی موصول شدہ زکوٰۃ و اعانتیں متعلقہ مدات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) صنعتی علاقے سائٹ اے تھانے کی حدود صنعتی ایریا ولیکا چورنگی میٹروویل کے قریب واقع پلاٹ ڈی 86 الفتح کیمیکل فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے فیکٹری کی عمارت میں شدید تباہی آئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کی حدود گلستان جوہر PIA سوسائٹی گیٹ نمبر 3 بھٹائی آباد کے قریب گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ روم ولد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی...
    لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ مبینہ طور پر گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔  پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئی،...
    فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟  پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک...
    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ...
    مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے، لیجنڈری اداکار نے فلم میں مافیا وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت پانے والے معروف اداکار رابرٹ ڈیوول 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔...
      لاہور(نیوزڈیسک) فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل کی چھت سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس اور امدادی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کا طبی معائنہ جاری ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے لی مارکیٹ میں اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حاظم بنگوار کی ٹیم پر نامعلوم شرپسندوں نے آتش گیر مادے سے حملہ کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا جس کے نتیجے میں موقع...
    چینی سفارت خانہ نے تحفہ تقسیم کے ذریعے لونر نیو ایئر منایا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان میں چین کے سفارت خانہ نے اسلام آباد میں ایک سلسلہ وار تقریبات کے ذریعے محلی عوام کے ساتھ جشن کا جذبہ بانٹتے ہوئے لونر نیو ایئر منایا، جس میں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا سیمی فائنل تک یہیں ہیں؟ شاداب خان نے چلتے چلتے صحافی کو جواب دیا انشاءاللہ...
      اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ...
    کراچی: پولیس نے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی نقب زنی واردات کا کیس 48 گھنٹے میں حل کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پرنس جیولرز پر نقب زنی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے 31 کروڑ سے زائد مالیت کا 7064 گرام سونا، چاندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم صرف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہی نہیں بلکہ فائنل بھی کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک صحافی نے ان سے...
    پولیس نے شوٹر کی شناخت رابرٹ ڈورگن کے نام سے کی، جسے روبرٹا ایسپوزیٹو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو 1969 میں پیدا ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے رہوڈ آئی لینڈ میں آئس ہاکی کے کھیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر...
    ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیو شیئر کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ...
    کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کر کے فائر سیفٹی کے اقدامات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب نئی ترامیم کے تحت پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینک لازمی ہوں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔ گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان...
    خرطوم: سوڈان کے وسطی علاقے میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کے گروپ ایمرجینسی لائرز اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت...
    رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت عام شہریوں سے بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سوڈان کے وسطی علاقے میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی جس میں عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ ...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کا نیا دعویٰ سامنے آگیا۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ دسمبر 2023...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلاسنگ یعنی دانتوں کے درمیان خلال کرنا 50 سے زائد سنگین بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق دانتوں اور مسوڑھوں کی صحت دراصل مجموعی جسمانی صحت کا اہم حصہ ہے اور اسے اکثر ’صحت کا دروازہ‘ کہا...
    کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122...
    کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہ گیر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے تین ملزمان موٹرسائیکل ملزمان فرار ہو گئے، فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت طحہ شاہ اور شہروم کے ناموں سےہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان طحہ کو...
     سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں۔ایس بی سی اے کے ریگولیشنز میں ترامیم کے بعد فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور...