2026-07-24@14:08:21 GMT
تلاش کی گنتی: 21143

«فاروق حیدر سابق وزیراعظم ا زاد کشمیر»:

    راولپنڈی: قاسم آباد کے علاقے میں شوہر کو دو بیویوں سمیت قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے تین افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی...
    کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-08-6 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کے اثرات صرف سیاسی یا سماجی نہیں ہوتے بلکہ فکری اور نظریاتی سطح پر بھی جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ حالیہ عالمی انکشافات اور اخلاقی بحرانوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانیت کی رہنمائی کا اصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-2 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلا دیش میں اقتدار کی پرامن اور جمہوری منتقلی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلادیش کے ساتھ مشترکہ ایمان،ثقافت اور تاریخی روابط کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال...
    کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 موبائل مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شہری زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مقامی موبائل مارکیٹ میں دکاندار ہے۔...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیز فائر کو جاری رکھنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسرائیل سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کررہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم یا تکلیف سے...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔  پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور...
    راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر  کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) جڑواں شہروں کے علاقے راولپنڈی میں فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہولناک واقعہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد بازار کے قریب پیش آیا جہاں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دوخواتین اور ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی اطلاع...
    فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرےگا۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ فرانس 24 کو دیے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات...
    وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
    سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی...
    بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی...
     اقوام متحدہ کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔ مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلیں محض عام عدالتی ریکارڈ یا ذاتی ڈائریاں نہیں بلکہ ان میں موجود لاکھوں دستاویزات ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ’ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان‘ متعارف کرا دیا۔ صوبائی وزیر زراعت سید عاشق کرمانی نے چکوال میں بارانی ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ میں منصوبے کی باقاعدہ لانچنگ کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام بارانی علاقوں...
    —فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ...
    اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر...
    سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ...
    چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں...
    بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں...
    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 2 اہلکار زخمی کلاشنکوف،ہینڈ گرینڈ برآمد، جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان ہلاکتوں میںشامل (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے نتیجے میں 4...
    ویب ڈیسک: پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے طیاروں کو حادثات سے بچانے کے لئے دفعہ 144نافذکرتےہوئے ایئر پورٹ کے اردگرد علاقوں میں پتنگ بازی،کبوتر بازی اور لیزر بیم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ایئر پورٹ میں فلائیٹ سیفٹی کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ...
    ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں...
    ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں  کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں...
    کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں منگل کو شدید برفانی تودہ گرنے کے بعد تقریباً 10 اسکائرز لاپتا اور کم از کم 6 دیگر محصور ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، ‘ریسکیو عمل سست اور مشکل ہوگا کیونکہ علاقے میں اب بھی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔ سلائیڈ ٹرکیو کے کاسل پیک علاقے میں صبح...
    پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر...
    لاہور (نیوز ڈیسک)دفاعِ وطن میں عظیم قربانیاں دینے والے شہداء پاکستان کو سلام پیش کیا گیا۔ لاہور میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے خصوصی طور پر...
    ماسکو (نیوز ڈیسک) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین نے بھی اپنے بحری بیڑے اتار لیے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں روسی صدارتی معاون کا کہنا تھا کہ روس اور چین ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ روسی صدارتی معاون نے بتایا کہ...