2026-07-24@14:08:19 GMT
تلاش کی گنتی: 21143

«فاروق حیدر سابق وزیراعظم ا زاد کشمیر»:

    ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ لاہور میں بسنت کے موقع پر اتنا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہوٹل پر اس قدر رش ہوگا۔ لاہور کے شہریوں کے علاوہ نہ صرف پورے پاکستان بلکہ بیرونِ ملک سے بھی مہمان بسنت منانے لاہور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔  نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔...
    اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں...
    پاکستان ایئر فورس کا دستہ مملکتِ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ریاض: ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان کا ہائپرسونک میزائل ’اسمیش‘ متعارف...
    اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنی پرامن جدوجہد آزادی کیلئے جرات مندانہ کوششیں جاری رکھیں اور ہزاروں نوجوانوں نے بے مثال مشکلات کا سامنا کیا تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل...
    — فائل فوٹو سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق تصفیے کے تحت 15...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر...
    “ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” مشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز جدہ/خالد نواز چیمہ/“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” — یہ سوال نہیں، والدین کی خاموش چیخ ہےمشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید، حوصلے اور...
    کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل...
    بھارتی گلوکار، موسیقار اور گیت نگار وشال ددلانی نے ’سفارش کلچر‘ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے بااثر سیاستدان اور ابھرتے ہوئے گلوکار کا نمبر بلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 52 سالہ وشال ددلانی جو انڈین آئیڈل کے جج بھی ہیں، نے سفارش اور اثر و رسوخ کے کلچر کے خلاف کھل کر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد فاسٹ باؤلر احسان عادل کو شامل کر لیا گیا۔ احسان عادل کی شمولیت جسدیپ سنگھ کے ان فٹ ہونے کے بعد عمل میں آئی، جس کی باقاعدہ منظوری آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دے دی...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف ایک اہم اور تاریخی مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو مستقبل میں ان کمپنیوں کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ مقدمہ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے پلیٹ فارمز کو جان...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا کی ٹیم میں شامل ہوگئے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایک ایسا عدالتی مقدمہ شروع ہو چکا ہے جسے ڈیجیٹل دنیا میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ...
    دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز دادو میہڑ کے علاقے قاضی عارف میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی کے مطابق میہڑ فریدآباد لنک روڈ پر ملزمان ڈکیتی کی...
    ایپسٹین فائلز : برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر...
    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا مگر ہم نے اس واقعے کے بعد کرائے کی جنگ لڑی اور پھر ہمیں استعمال کر کے پھینک دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں...
    تقریباً 18 سال کی پابندی کے بعد لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بسنت فیسٹیول کی بحالی نے نہ صرف شہر کی رونقیں بحال کی ہیں بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ 6 سے 8 فروری تک جاری رہنے والے اس 3 روزہ میلے کو...
    سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وی نیوز کے پروگرام صحافت اور سیاست میں گفتگو...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔  تفصیلات کے  مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی ایریا  بس اسٹاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔  زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔  پولیس کے مطابق ،...
    راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ طور پر پی سی بی، آئی سی سی اور بی سی بی کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے اعلیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس ایک گہری سازش ہے حکومت پاکستان کا صدر ٹرمپ کے بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے معیار میں نظر ثانی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ یہ تجویز ناصرف میرٹ کے اصولوں سے متصادم ہے بلکہ طبی تعلیم کے موجودہ شفاف اور متفقہ نظام کو کمزور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی تاریخ میں بعض واقعات محض وقتی اسکینڈل نہیں ہوتے بلکہ وہ پوری تہذیب کے چہرے سے نقاب نوچ لیتے ہیں۔ جیفری ایپسٹین کی افشا شدہ فائلیں بھی اسی نوعیت کا واقعہ ہیں۔ یہ دستاویزات چند افراد کی جنسی گراوٹ تک محدود نہیں بلکہ اس عالمی اشرافیہ کے اخلاقی، فکری اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہۃالکبری میں خودکش حملے کے واقعے پر بحث کے دوران کہا ہے کہ عبادت گاہوں کے حفاظتی ایس اوپیزہیں، سیکورٹی گارڈز خود کش حملہ اور کو نہ روک سکے۔...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے الفلاح، ملیر میں ولایت شاہ مزار کے قریب پولیس کے خلاف خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ہونے والے 30 سالہ دانش کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک تقریر میں مسالک کا ذکر کیا تو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، فون دھمکیوں سے بھرا پڑا ہے۔ سیاست میں صبروتحمل کو فروغ دیا جائے، قومی مسائل پر جھوٹ نہیں بولوں گا، جب ایسی نوبت آئی تو سیاست سے کنارہ کش ہوجاوئوں گا۔ وزیر دفاع...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکا کی کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد فاسٹ بولر احسان عادل کو شامل کر لیا گیا۔  احسان عادل کی شمولیت جسدیپ سنگھ کے ان فٹ ہونے کے بعد عمل میں آئی، جس کی باقاعدہ منظوری آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دے دی ہے۔ لاہور...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کے ساتھ زندگی کے کئی رخ ہیں سب رخوں کے ساتھ جینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان اور ان کے بچوں کا بسنت...
    سید عباس عراقچی سے اپنی ایک ملاقات میں یو اے ای کی سینئر مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم اقتصاد و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ میں سینئر مشیر محترمہ "لانا...
    راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں کپڑے و پولیسٹر کی رضائیاں بنانے والی فیکٹری  و گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرنے کے بعد بے قابو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روات میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے پیش نظر اسلام آباد، واسا اور  دیگر اضلاع  سے  امدادی اداروں کے فائر...
      میہڑ: (نیوزڈیسک) اندرون سندھ کے علاقے دادو کی تحصیل میہڑ میں ڈکیتی واردات کے دوران مقابلے میں 3اہلکار شہید، 5 زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں کی جانب سے درگاہ شاہ گودڑیو کے میلے سے واپسی پر زائرین سے لوٹ مار کی جا رہی تھی اور قاضی عارف روڈ بلاک کر کے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے چار روزہ جنگ ہاری اب براہ راست جنگ کی جرآت نہیں کرے گا۔ بھارت سامنے سے مقابلہ نہیں کرسکتا تو افغانستان کے ذریعے چھپ کر وار کررہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت...