2026-07-24@15:48:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1238
«تاریخی اضافہ»:
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 600 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز، امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملوں کے تسلسل سے آبنائے ہرمز کی بندش، فی بیرل خام تیل کی عالمی قیمت 100 ڈالر...
عالمی منڈی میں جمعہ کو خام تیل (Crude Oil)کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی، تاہم مجموعی طور پر ہفتہ وار بنیادوں پر تیل کی قیمتیں نمایاں اضافے کی جانب بڑھتی رہیں۔ بحیرۂ احمر میں آئل ٹینکروں پر حملوں اور قازقستان سے تیل کی برآمدات میں رکاوٹ نے عالمی منڈی میں سپلائی سے متعلق خدشات...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر نے پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے سرکاری اوقات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہائی کمشنر آف پاکستان ٹیپو عثمان کی ہدایت پر اب قونصل خانہ کمیونٹی خدمات کے لئے روزانہ صبح 8:00 بجے کام کا آغاز کرے گا۔ قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل کی جانب...
تصویر سوشل میڈیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ حکومت کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے لیے اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت آئی ٹی کے شعبے کی اسٹریٹیجک روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ...
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوےکو(pakstan railways) کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کمائی ہوئی، 4 لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرین سے سفر کیا ۔ 27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ...
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3944 روپےبڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی...
بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ اغواء کار اکثر لوکل نمبر سے کال کرکے بھتہ طلب کرتے ہیں، جس سے عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مکران ڈویژن گزشتہ...
پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں سات ماہ کے دوران 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ، ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں استحکام برقرار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں پہلے 7 ماہ میں 7.11 فیصد یا 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دستاویز کےمطابق جولائی تا جنوری ملکی برآمدات 19.58 ارب ڈالر سے گر کر 18.19 ارب ڈالر رہ گئیں، جنوری 2026 میں ملکی برآمدات 35 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے...
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سونے کی خریداری کا رجحان برقرار ہے، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3000 روپے اضافے کے بعد 536,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے اضافے کے بعد 460,015 ...
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر معاونت اور سازگار پالیسیوں کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال ۲۰۲۵ء تا ۲۰۲۶ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیل...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بہترین سہولت کاری کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا...
ملک بھر میں سال 2025 کے دوران یونین کونسل سطح پر رجسٹر ہونے والی 3 کروڑ 19 لاکھ پیدائشوں کا ریکارڈ تاحال نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مرکزی ڈیٹا بیس میں اپ لوڈ نہیں کیا جا سکا۔ یہ انکشاف نادرا کی تازہ کارکردگی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو حال ہی میں...
اسلام آباد: پاکستان کے ذمے بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا، گزشتہ تین برسوں میں قرضوں پر سود کی ادائیگی84 فیصد تک بڑھ گئی، حجم1.91ارب ڈالر سے بڑھکر 3.59 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیرونی قرضوں پر8 فیصد تک شرح سے سود...
ویب ڈیسک : نادرا نے سال 2025 کی کارکردگی اور رجسٹریشن کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ نادرا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 97 فیصد آبادی رجسٹرڈ ہو چکی ہے جن میں 48 فیصد خواتین شامل ہیں، صرف سال 2025 میں 445 ملین بائیو میٹرک ویریفکیشنز کی گئیں۔ اعداد...
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا7100روپےمہنگا ہوکر533562 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکےبھائو6087روپےکےاضافےسے457443روپےہوگئے پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 374روپےبڑھکر8948روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا71ڈالرمہنگاہوکر5108 ڈالرکاہوگیا۔
پاکستان میں سات سال بعد ملک گیر غربت کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جو معاشی اور سماجی پالیسی سازوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئے ہیں، ملک میں غربت کی شرح 29.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،لاہور(نمائندہ جسارت)پاکستان میں غربت کی شرح میں گذشتہ 6 برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں غربت کی سطح 2018-19 میں 21.9 فیصد تھی جو 2024-25 میں بڑھ کر...
اسلام آباد: پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن...
ویب ڈیسک : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
لاہور : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکانومی اور...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے کے بعد 526,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے کے بعد 451,356 روپے...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 144 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 356 روپے ہو گئی۔ دوسری...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مثبت رجحان غالب رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 173,169.71 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ اتار چڑھاؤ پچھلے سیشن میں شدید فروخت کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ انڈیکس دن کے آغاز میں 174,148 پوائنٹس...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )مشن کی آمد سے قبل انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی ہے۔ انگریزی جریدے دی نیوز کے حوالے سے جیو نے بتایاکہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی آمد سے عین قبل پاکستان میں غربت کے حوالے...
تازہ ترین تخمینوں کے مطابق گزشتہ 6 سالوں کے دوران ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور مالی سال 25-2024ء میں پاکستان کی 28.8 فیصد آبادی غربت کے بے رحم شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کی...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 7900 روپے اضافے کے بعد 523,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 6773 روپے اضافے کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے پاکستان میں توانائی کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاونت اور رہنمائی کے باعث توانائی کے شعبے میں اہم اور دیرپا کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سےتاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے کے ساتھ ساتھ جدید تکنیکی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے کنڑاور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں ابتدائی اوقات کے دوران 2,900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کئی روز سے جاری فروخت کے دباؤ کے بعد آج صبح 10 بج کر 40 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس...
ایم ڈبلیو ایم کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ماہ مبارک رمضان سے چند روز قبل اس طرح کے اقدامات مافیاز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو بڑھانے کا جواز بھی فراہم کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے سونے کے ذخائر کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 64.76 ٹن سونے کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 64.76 ٹن سونا موجود ہے، جو وزن کے اعتبار سے تقریباً 20 لاکھ 82 ہزار...
صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں موجود سونے کے ذخائر کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق پاکستان کے پاس موجود 64.76 ٹن سونے کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث ذخائر کی مالیت میں نمایاں...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ 24کروڑ لوگوں کو حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہورمیں پاکستان اکنامک گروتھ کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےوزیرخزانہ بولےڈویلپرز اوربینکرزکامسئلہ ہے،ریکوری کےمسائل ہیں،اس پروزیراعظم چند دن میں خود بات کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ نےکہا زرمبادلہ کےذخائر میں مسلسل...
تعاون میں اضافہ، تعلقات مزید مضبوط، شہباز شریف کا اماراتی صدر اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ پی ایم آفس کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امارات کی حمایت سے پاکستان کو مشکلات...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 6 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے...
کراچی: (نیوزڈیسک)پاکستان کے آٹو سیکٹر نے جنوری 2026 میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جہاں گاڑیوں کی فروخت 43 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے مطابق شرح سود میں کمی، بینک فنانسنگ میں بہتری اور نئی ٹیکنالوجی کے تعارف نے گاڑیوں کی فروخت میں اضافے...