2026-06-03@06:45:14 GMT
تلاش کی گنتی: 2514
«خٹک»:
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر حکیم بابر سے متعلق مبینہ زہر خوری کیس میں نامزد ملزم صفدر کے بھائی ملک سلیم کھوکھر کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ملک سلیم کھوکھر نے دعویٰ کیا کہ محمد افضل عرف حکیم بابر نے...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ یہ حادثہ کراچی بندرگاہ کی حدود کے باہر رونما ہوا، جس کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بر وقت ردِعمل اور مؤثر انتظامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے بیلسٹک میزائل اور فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔لنزے گراہم...
برازیل سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر بیانکا ڈیاس کاسمیٹک سرجری کے بعد پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کے باعث محض 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی اچانک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرجری کے بعد بیانکا ساؤ پاؤلو...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔ لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ ایران کے ہتھیار امریکی...
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ...
لاہور:پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/policemantiktok.mp4 کانسٹیبل ڈرائیور کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا...
—فائل فوٹو حیدرآباد میں جام شورو ٹول پلازا کے قریب ایمبولینس اور ٹریلر میں ٹکر ہو گئی۔ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں نرسنگ اسٹاف ممبر اور تیماردار شامل ہے۔ریسکیو حکام نے کہا کہ ایمبولینس مریض کو...
خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کےقریب متعدد گاڑیاں ڈمپر سےٹکرانے کے بعد آپس میں ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی ہوگئے۔ انٹرچینج خانقاہ ڈوگراں کے قریب حادثہ انٹرچینج سے ایک کلو میٹراسلام آباد کیجانب پیش آیا جس میں کل بیس افراد زخمی ہوئے,چھ افراد کو رورل ہیلتھ سنٹرخانقاہ ڈوگراں اور پانچ افراد کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ...
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بائیک سوار ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین سالہ بچی ساہرہ جاں بحق ہوئی تھی، پولیس کے مطابق حادثے میں ساہرہ کا ایک سالہ بھائی سبحان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار سڑک عبور کر رہے تھے کہ تیز رفتار ٹینکر نے انہیں اپنی زد میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا...
حویلی لکھا (نامہ نگار)چک باوا میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق ایک نوجوان کی جان لے گیا۔ موٹر سائیکل رکشہ پر ویڈیو بناتے ہوئے پیش آنے والے حادثے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ...
دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی لے گیا۔ نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے رکشے میں حادثے کا شکار ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کی شناخت عثمان نام سے ہوئی ہے۔ دیپالپور میں حادثہ حویلی لکھا میں پیش آیا۔ متاثرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-7 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ورکرز کنفڈریشن کے صدر اور ملک کے معروف مزدور رہنما قموس گل خٹک طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ لطیف آباد عائشہ مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی، نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی رہنما ٹریڈیونین...
راولپنڈی: راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب غلط سمت سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر کچل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان موقع...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آٰیا۔ تیز رفتار گاڑی حفاظتی باڑ سے جا ٹکرائی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیموں نے نعش اور زخمیوں...
اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے...
کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو...
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتول احمد اشتیاق کو اس کی بیوی مسماۃ (ح) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ نے اپنے آشنا نعیم افغانی اور مقتول کی سالی مسماۃ (ج) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کے تحت اجرتی قاتلوں کے ذریعے فائرنگ کر کے قتل کروایا۔ اسلام ٹائمز۔...
پشاور کے علاقہ حیات آباد میں محبت کی شادی کرنے والا نجی یونیورسٹی کے فرسٹ سمسٹر کے طابعلم کا قاتل اسکی اپنی محبوبہ نکلی ، جس نے آشنا کی مدد سے شوہر کو قتل کروایا اور فرار ہوگئی تاھم دو ماہ بعد اجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی کینٹ ڈویژن...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
بھارتی فائٹر پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمن کا مشہور جملہ ’ٹی از فنٹاسٹک‘ اب صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹ کے ذریعے گاہکوں کو چائے پیش کرتے ہوئے سننے کو مل رہا ہے۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی حدود میں بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے بعد چائے...
چین میں نوجوانوں کے درمیان وزن کم کرنے کا ایک عجیب رجحان سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک پر وائرل ہو رہا ہے، جسے ’پلاسٹک ایٹنگ‘ یا ’کلنگ ریپ ڈائٹ‘ کہا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور اس طریقے میں لوگ کھانا منہ میں رکھ کر پلاسٹک...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026ء کے خلاف درخواست میں وفاقی وزارت قانون اور وزارت انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میچ اب بڑا میچ نہیں ہوتا۔ گزشتہ اتوار پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ ہوا جس میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں تیز رفتار ٹینکر ز کی ٹکر سے کمسن بچی اور2 خواتین جاںبحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش جناح اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 10 سالہ کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 10 سالہ کمسن بچی حسیبہ دختر طاہر جاں بحق ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی...
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی۔
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایک ٹک ٹاکر خاتون کے مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ تین مفرور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد تھانے میں دائر مقدمے میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری کی...
فائل فوٹو: کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سپرہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوناک واقعے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق سپر ہائی وے نجی سوسائٹی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، بارش کے بعد پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حکام نے...
سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک...
کراچی میں مزدا کی ٹکر سے 1 بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی G7 اسٹاپ کے قریب مزدا کی ٹکر سے 1 راہگیر بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والی راہگیر بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری سول اسپتال منتقل کیا جارہا...
بھارتی شہر دہلی کے علاقے دوارکا میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 23 سالہ نوجوان کی موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 23 سالہ ساحل دھانیشرا کی موت شدید اندرونی خون بہنے (ہیمرج) اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔واقعہ تھانہ روڈالہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان تعاقب کے بعد آمنا سامنا ہوا۔پنجاب...
جڑانوالہ: تھانہ روڈالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت سعید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ پیپلز کالونی...
نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
وقاص احمد: گلبرگ کے علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل سے ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر...
نوشہروفیروز کے نانگو شاہ کے قریب ایک دلخراش حادثے میں کار اور ٹریلر کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے تمام ہلاک شدگان کی موت کی تصدیق...
ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیرتھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتار واٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی شخص کی شناخت...