2026-06-03@08:07:43 GMT
تلاش کی گنتی: 4980
«جیکو»:
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی ای اے) کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ادارے کو تیس روز کے اندر فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت...
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد...
وفاقی وزیر داخلہ , وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری نے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے...
سلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئیکون ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے منظم فریم ورک کی تیاری، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ...
لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی نے عوامی سلامتی اور سہولت کیلئے ایک زبردست اقدام کیا ہے جس کے تحت شہر میں چارجنگ اور سیکورٹی سہولیات والے پولز نصب کیے گئے ہیں۔ ان پولز کا مقصد شہریوں کو بیشتر ضروری خدمات ایک جگہ پر مفت فراہم کرنا ہے۔ اس اقدام کی اہم باتوں میں سے ایک ایمرجنسی حالات میں مفت موبائل...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ...
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں،...
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے، عدالت معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے گی، جو طلباء لڑائی جھگڑے پر نکالے گئے، آپ چاہتے ہیں کہ کیا وہ پکے ہی کریمنل بن جائیں؟ جسٹس راحیل کامران شیخ نے پنجاب یونیورسٹی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے شہزاد...
این اے 175 مظفرگڑھ میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذار امیر اکبر کے وکیل سجیل شہریار سواتی پیش ہوئے جبکہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سیشن کورٹ نے جمشید دستی کو نااہل کردیا ہے اب لاہور ہائیکورٹ...
فائل فوٹو چنگچی رکشا ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر سندھ حکومت، ٹریفک پولیس اور چنگچی بنانے والی کمپنی کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے فریقین سے 3 فروری...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے کیس میں نرمی اور ڈکی بھائی کی ضمانت کے لیے مبینہ طور پر کروڑوں روپے رشوت وصول کرنیوالے مرکزی ملزم این سی سی آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز چوہدری سے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ریکور کر لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب دیگر 7 ملزمان سے...
جوڈیشل کمشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری، بلوچستان کے ایک جج کی مستقلی مسترد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں ناصر باغ پارک کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے کینال روڈ سے درختوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ آج 13 جنوری کو چودھری پرویز الٰہی ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین علی ارش خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پولیس چیف نے یقین دلایا کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ...
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ،فیصلہ اکثریتی رائے سے کیا گیا پی ٹی آئی کے 2 ارکان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام...
(امانت گشکوری) جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کی مستقلی کا فیصلہ اکثریت سے کیا گیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس محسن اختر کیانی نے...
فائل فوٹو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے...
جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کردی۔ مزید پڑھیں: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جن کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے قواعد (رولز) بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے...
سیکورٹی پر بریفنگ کے لیے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کور کمانڈر کو خط لکھ دیا۔ خط میں اسپیکر نے سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ کا کہا ہے، انہوں نے لکھا کہ اسمبلی نے سیکورٹی کی خصوصی کمیٹی بنائی، کمیٹی نے آئی جی پولیس، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے بریفنگ لی ہے۔ خط کے متن کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں...
نشاط گروپ کی ذیلی کمپنی نکسن آٹو نے سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی گاڑی جائیکو جے5 ایس ایچ ایس ایچ ای وی کی ابتدائی قیمتوں اور مکمل تکنیکی خصوصیات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑی اپنے کامیاب پیشرو جایکو جے7 کے بعد سب کمپیکٹ ہائبرڈ ایس یو وی سیکشن میں متعارف ہو...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور میکسیکن وزیر خارجہ ڈی لافوئنٹے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں منشیات کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اور میکسیکن وزرائے خارجہ نے میکسیکو میں منشیات نیٹ ورک ختم کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی خاتون صدر کلاڈیا شین بام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کے ساتھ سکیورٹی رابطوں کو مضبوط کرنے پر کام کر رہی ہے۔ ان کا یہ اعلان صدر ٹرمپ کے ان بیانات کے ایک دن بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے منشیات فروش گروہوں بالخصوص...
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں واقع جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے ایک نوجوان مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ ہلاک ہونے والے نوجوان کی...
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے نوجوان مبینہ طورپر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس کی چھت سے گر گرنے کے واقعے میں نوجوان کی ہلاکت پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت رفاقت علی...
ویب ڈیسک : مری میں سیاحوں اور مقامی شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس مری نے مفت وہیکل ریکوری سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ہل اسٹیشن میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اور ہنگامی حالات میں فوری مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ سہولت وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں...
سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی...