2026-07-23@23:57:54 GMT
تلاش کی گنتی: 24548

«سرحد پار»:

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم 1988...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی معاونت کرنے والی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی۔امریکا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں کونسل کے تمام 15 ارکان نے ووٹ دیا اور...
     (بلال نیازی)رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا،سپارکو  نے اہم پیشگوئی کر دی۔  رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا روشن امکان ہے۔  ترجمان سپارکو کے مطابق  17 فروری 2026 کو شام پانچ بجکر 1 منٹ پر چاند پیدا ہو گا،18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر...
    پاکستان کی سیاست کا ایک توانا اور بے باک نام زعیم حسین قادری آج لاہورمیں انتقال کر گئے، وہ دل کے عارضے کے باعث زیرِ علاج تھے تاہم جانبر نہ ہو سکے۔ ان کے انتقال کی خبر نے سیاسی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی فضا پیدا کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: عوام پاکستان پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرتگال کی پارلیمنٹ نے پہلے مرحلے میں ایک بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 13 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی حاصل کرنے سے قبل والدین کی واضح اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔واضح رہے کہ یورپ میں اس نوعیت کی پابندی عائد...
    عوام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے...
    لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال...
    گلگت: گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے 17 ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں کل 450 جوانوں نے کامیابی کے ساتھ تربیت مکمل کی۔  تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز (ایف سی این اے) تھے جنہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد دی اور ان کی محنت...
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی...
    شاہدسپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی تین ماہ گزرنے کے باوجود میٹریل بحران پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے ایل این جی کنکشنز التواء کا شکار ہو گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ارجنٹ کیٹیگری میں دیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کے باوجود تین ماہ تک میٹر نصب نہ ہو سکے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری وفات پا گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ 26 دسمبر کو لارنس روڈ پر نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔زعیم قادری 25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 2008 سے 2018 تک...
     ڈھاکہ کے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کی جانب سے 13 پارلیمانی نشستوں کے حتمی نتائج کے اعلان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ دارالحکومت میں اہم سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ مجموعی طور پر سب سے زیادہ کامیابیاں بی این پی کے حصے میں آئیں، جس کے 7 امیدوار کامیاب...
    عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما سید زعیم حسین قادری لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے ڈیفینس کے ایک نجی اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہد خاقان کے وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، زعیم قادری ذرائع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں طے پایا کہ مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے...
    پاکستان کی ہر بڑی سیاسی جماعت اپنے آپ کو مضبوط اور فعال رکھنے کے لیے اندرونی فنڈ ریزنگ پروگرام چلاتی ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ، جلسوں، جلوسوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں کے لیے ضروری فنڈز اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپنے منتخب اراکینِ اسمبلی...
    بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد این اے 256 خضدار ون کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے 3...
    انجمن ترقی اردو پاکستان کے صدر واجد جواد نے وی نیوز سے بات چیت میں کہا ہے کہ انجمن ترقی اردو پاکستان 1948 میں قائم ہوئی۔ دراصل، انجمن ترقی اردو ہند کی بنیاد غیر منقسم ہندوستان میں 1930 میں رکھی گئی تھی، اور یہ آل انڈیا مسلم لیگ سے بھی 3 سال پہلے قائم ہوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ کے مرکزی صدر وقار حمید میمن ،مرکزی رہنماعلی رضا آرائیں، صلاح الدین غوری، جاوید شمس، ساجد حسین سولنگی، امجد آرائیں، اظہر شیخ، تقی شیخ، محمد علی راجپوت، ڈاکٹر صلاح الدین قریشی، ارسلان ایسانی، دانش گل ودیگر نے حیدرآباد (لطیف آباد) میں آلودہ پانی کی فراہمی پر انجمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ سندھ کی صوبائی اسمبلی میں شراب کی پابندی کی قرارداد مسترد کرنا انتہائی افسوس ناک ہے اور اس پر سب سے زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایک اقلیتی رکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت پر فوری احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے پارٹی قیادت کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تشویشناک صحت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون 2025 کو پیش آنے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ایک نہایت چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا مشینی نقص کی وجہ سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر کی...
    پشاور  (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے  فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں وزیرِ انصاف کے تقرر پر پارلیمان کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔آکن گرلگ کو وزیر انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور آلو کے چپس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ دبئی سے محکمہ تعلیم کے مطابق اماراتی محکمہ تعلیم نے ہے کہا کہ بچوں کو صحت مند ناشتہ کرائیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق الرجی کرنے والے نٹس، مصنوعی رنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکن ڈرگ کارٹلز کے ڈرونز نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم فوج نے انہیں ناکام بنا دیا۔امریکی فوج کے مطابق یہ واقعہ ایل پاسو ہوائی اڈے کی اچانک بندش اور بعد میں اسے دوبارہ کھولنے کے بعد سامنے آیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب کر لی ہیں، پانی کے حق پر سمجھوتا نہیں کریں گے، مسائل پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساولکوٹ ڈیم کا...
    پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل...
    سابق آرسنل اور گھانا کے مڈفیلڈر تھامس پارٹے کے خلاف جنسی جرائم کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 32 سالہ فٹبالر پر اس سے قبل جولائی 2025 میں بھی جنسی جرائم کے 5 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ یہ جنسی جرائم 2021 اور 2022 کے دوران پیش آئے، جب پارٹے نارتھ لندن...
    بنگلا دیش میں 299 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں اصل مقابلہ بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہے۔ بنگلادیش کے مقامی میڈیا کے مطابق طلبا تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد قائم ہونے والی...
    روس نے میسجنگ سروس واٹس ایپ کو مبینہ قانونی خلاف ورزیوں کے باعث بلاک کر دیا ہے اور صارفین کو سرکاری سرپرستی میں تیار کردہ متبادل پلیٹ فارم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس اقدام کو یوکرین جنگ کے تناظر میں آزادی اظہار پر مزید قدغن لگانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا...
    آج کوئٹہ میں صوبائی وزیر خزانہ نے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگلی ملاقات میں وزیراعلیٰ بھی ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات شعیب نوشیروانی سے آل پارٹیز قائدین اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں پر مشتمل ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نےکل جمعہ کے روز سے پُر امن احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر دیا جائے گا،تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان...
    طیب سیف: اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق بانی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رہے گا۔   محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔   ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پاکستان تحریک...
    اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو اپوزیشن اتحاد کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اُس وقت تک جاری رہے گا کہ بانی سے ملاقات...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات  اور  مکمل  علاج  تک پارلیمنٹ  ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایم ڈی سی نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیس کی حد پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا ہے، زیادہ فیس لینے والے 12 میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے، پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز کی تنظیم “پامی” کے درمیان معاہدہ بھی طے...
    فوٹو: فائل اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی...
    بنگلہ دیش انتخابات، ابتدائی نتائج میں بی این پی کی 65نشستوں پر برتری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(سب نیوز)بنگلہ دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہوگئے جس کے مطابق بی ایم پی کو واضح برتری حاصل ہے۔بنگلادیشی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی...
    ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل  علاج...
    اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق...
    انڈونیشیا (ویب ڈیسک) صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کاروَوائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے...
    بنگلہ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈھاکہ 17 اور بوگرا 6 کے حلقوں سے کامیاب ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل قبل ازیں جمعرات کی صبح طارق رحمان نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں دارالحکومت کے...
    جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو...
    متحدہ عرب امارات نے بچوں کی صحت اور نشوونما کو بہتر بنانے کے لیے غذا اور مشروبات سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کھانے پینے کی درجنوں اشیا سمیت جَنک فوڈز کی فروخت اور اُسے ساتھ لانا ممنوع قرار دیدیا گیا۔ اماراتی محکمہ تعلیم کا کہنا...
    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی...