2026-06-02@21:06:00 GMT
تلاش کی گنتی: 73262
«اسلام آباد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں...
نیویارک (ویب ڈیسک) فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن پر برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں ۔ اسحاق ڈار کا فلسطین سے متعلق اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرخارجہ سے اظہار تشکر کیا۔ ملاقات...
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے روس اور زمینی راستوں سے منسلک وسط ایشیائی ممالک کو بحیرہ عرب کے اپنے بندرگاہی راستے پیش کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ جنیوا میں یو...
وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا ہے جہاں ٹرمپ خطاب کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے سفارتی وفود واشنگٹن پہنچ گئے اور اس تاریخی موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ...
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی...
ملک کے بعد گلگت بلتستان میں بھی 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی اے
نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں آئندہ متوقع 5G اسپیکٹرم کی نیلامی اور اس عمل میں گلگت بلتستان کو شامل کرنے...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے 12ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاونٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش کو ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا...
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز) پیپلز یونٹی (سی بی اے)کے صدر ہدایت اللہ خان نے انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول: جنوبی کوریا کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن موڑ اس وقت آیا جب عدالت نے ملک کے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ...
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے گزشتہ روز سامنے آنے والے اختلافات کے بعد پارٹی رہنماؤں کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجنیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں طلب کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس، آزاد کشمیر میں جیالا صدر لانے کا فیصلہ سابق وزیر اعظم...
لاہور (نیوزڈیسک) کاہنہ کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی گردن پر تیز دھار آلے کے نشانات پائے گئے ہیں، جس سے بظاہر قتل کا شبہ ظاہر ہوتا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کھیتوں...
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ایک ویڈیو میں بتایا۔ اس ویڈیو...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ...
جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر یون سک یول نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب۔فوٹو: فائل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری کی سمری پیش کی گئی۔اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے فوری طور پر 19 ارب...
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نیو یارک کا ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرلیا، اسحاق ڈار نے غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت سمیت مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک کا ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرلیا ہے، اس دورے...
متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رپورٹس...
کیلی فورنیا کے علاقے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی شیرف آفس کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے، تاہم 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا...
کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم...
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی تھی، جس کے بعد وہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے...
کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی بھی...
خطے میں جنگ کے خدشات، پولینڈ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز تہران (سب نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت...
سابق وزیر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائز پر گورنر بلوچستان کے احکامات پر صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کو بلوچستان کابینہ سے برطرف کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماؤں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی امن و خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ویانا میں خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: برازیل کی معروف فٹبالر کیتھلین سوزا نے حال ہی میں اسلام قبول کیا اور عمرے کی سعادت حاصل کر کے ایک روحانی سفر طے کیا ہے۔ کیتھلین، جو سعودی عرب میں مقیم ہیں، خواتین فٹبال کلب النصر کی کپتان کے طور پر ٹیم کی قیادت کرتی ہیں اور اب اپنی مذہبی...
اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو چکی ہے، عمران خان رہائی فورس مکمل طور پر پرامن جدوجہد کرے گی جس میں باقاعدہ چین آف کمانڈ ہو گی، یہ نہیں ہو گا کہ ذمہ داری کسی کو دیں اور اعلان کوئی کرتا پھرے مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری...
پلاٹ نمبر R818پر دکانیں، چار منزلہ کمرشل یونٹ ، پینٹ ہاؤس، پکوان سینٹر کا منصوبہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ، انسپکٹر عمیر ڈایو کی بیٹر ارشد کی غیر قانونی تعمیرات کی چھوٹ ضلع شرقی کے علاقے جیکب لائن میں رہائشی زون میں تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔...
چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر کی ترک سفیر سے ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سینیٹ کی مشیر محترمہ مصباح کھر نے جمہوریہ ترکیہ کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو سے ترک سفارتخانے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات...
وی ایکسکلوسیو: لائف ٹائم پابندی بھی لگ جائے تو سچ کہتا رہوں گا، شہباز سینیئر کو عہدے سے ہٹایا جائے، کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں سچ بولنے کی سزا دی جاتی ہے تو ان پر لائف ٹائم پابندی لگا دی جائے لیکن وہ سچ کہنا نہیں چھوڑیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کی غیر معیاری رہائش، ’ذمہ داروں کو لازمی سزا ملنی چاہیے‘ وی...
سٹی 42: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئےچئیر مین پی سی بی قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں سے ملاقات کرینگے۔ محسن نقوی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کرنے لاہور آئے ہیں ۔ ان کی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات آج ساڑھے 4بجے ہوگی
بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں 32 سالہ خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے کو مبینہ طور پر جادو کرنے کے الزام میں زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی ضلع سنگھ بھوم کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جو ویسٹ سنگبھم میں واقع ہے۔ پولیس حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2026 سے وہ اپنی میسنجر ویب سائٹ کو بند کر دے گی۔کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے تجربے کو یکجا اور بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ تمام پیغام رسانی کی خدمات ایک ہی پلیٹ فارم...
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی ریڈ سی ڈیویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر جان پگانو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے پہلے رمضان المبارک کے موقع پر مسجد الحرام پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جان پگانو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ مخصوص سعودی لباس سفید...
شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہداء کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں ترلائی کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم...
نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری صدر آزاد جموں و کشمیر کے حکم پر عمل میں لائی گئی، چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ گزشتہ سال 13 جنوری سے خالی تھا، جب سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی مدت مکمل ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت قانون و انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...
ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے...
—فائل فوٹو رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ سیالکوٹ: پاگل کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیاسیالکوٹ میں پاگل کتے نے 8 ماہ کے بچے...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے...