2026-06-02@20:50:56 GMT
تلاش کی گنتی: 53651

«انتقال اقتدار»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعتِ اسلامی سندھ کاشف شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کے لیے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خمریات اردو ادب کی معروف روایت ہے جس میں شراب، ساقی، میخانہ، سرمستی، بے خودی اور کیف وسرور کی کیفیات علامتی معنویت اختیار کر لیتی ہیں۔ میرتقی میر کا داخلی کرب ہو، مرزا غالب کا سوال، شک اور وجد کا امتزاج یا پھر حفیظ جالندھری اور فراق گورکھپوری کا رومانوی اور جمالیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں نے اقبالؔ سے از راہِ نصیحت یہ کہا عاملِ روزہ ہے تْو اور نہ پابند نمازتْو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز علامہ محمد اقبال سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ ہے نہایت مقدس، سراسر سلامتی، امن دینے والا، نگہبان، سب پر غالب، اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا، اور بڑا ہی ہو کر رہنے والا پاک ہے اللہ اْس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیں۔ وہ اللہ ہی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 1.139 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران یہ حجم 867.685 ملین ڈالر تھا، اس طرح موبائل فونز کی درآمدات میں 31.36 فیصد سے زائد کا نمایاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک الفلاح نے مالی سال 2025 میں بعد از ٹیکس منافع 28.34 ارب روپے حاصل کیا، جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی 17.97 روپے رہی، جبکہ گزشتہ سال 2024 میں اسی مدت میں فی حصص آمدنی 24.30 روپے تھی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فی حصص 3 روپے (30...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی 2 ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ رات گئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کا چاند نظر آنے پر ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسلمان عبادت، روزہ، دعا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے طول و عرض سے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی 22 شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں جمعرات 19 فروری کو پہلا...
    ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلی سحری کی تیاریاں جاری ہے، لوگوں کی بازاروں میں سحر و افطار کی خریداری۔حکومت کا کہنا ہےکہ سحری اور افطار کے اوقات میں ملک بھر میں کہیں بجلی بند نہیں کی جائے گی، صبح تین بجے سے رات ساڑھے دس بجے تک گیس بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-1 قرآن و حدیث سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھا رو(جسارت نیوز)گھارو علماء ایکشن کمیٹی گھارو کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی احترام و استقبالِ رمضان المبارک کے سلسلے میں 28 شعبان المعظم 1447ھ بمطابق 17 فروری 2026ء بروز منگل سہ پہر چیئرمین ہوٹل گھارو میں ایک پروقار سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں علماء کرام، تاجر برادری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج میںایس آئی یو اہلکاروں کی جانب سے زیر حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے دس لاکھ روپے نکلوانے کا الزام ۔عدالت نے گرفتار ایس آئی یو کے سب انسپکٹر اویس اور قاسم حیدر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،عدالت نے کیس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران امن و امان، عوامی سہولت اور مذہبی احترام کے پیش نظر ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے ضلعی ایس ایس پی، ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صاحبان کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک سے قبل شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سخت اور مؤثر پالیسی تشکیل دی جائے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پْرسکون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال حیدرآباد او پی ڈی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد علی قائم خانی نے تمام عالم اسلام کوماہ رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، مسلمان اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لیے رمضان...
    غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔ 19فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شامل ہوں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے...
    رمضان المبارک، رحمٰن کی طرف سے آنے والا معزز مہمان، نور کا آسمان، بے پایاں رحمت کا سائبان اور انسان کی بخشش کا ایسا حیرت انگیز اور قدرتی سامان ہے کہ اگر انسان پر حقیقت کھل جائے اور اس کی باطنی آنکھ وہ عجائبات اور مناظر دیکھنے لگ جائے جو فرشتوں کی آمد و رفت...
    مفتی محمد وقاص رفیع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور ِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان المبارک کی آمد کا اِس قدر اشتیاق اور انتظار رہتا کہ آپ دو ماہ قبل ہی سے اُس کے آنے کی تیاری اور اُس کے استقبال میں لگ جاتے۔ چنانچہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب...
    اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے رمضان کا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہنے کا مہینہ ہے اور یہ خدا کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے...
    اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔ تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ کردیا ہے۔...
    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کے لیے خیرسگالی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدارتی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے رمضان کو روحانی پاکیزگی اور باطنی اصلاح کا مہینہ قرار دیا۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ...
    پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومتی فیصلے کے بعد نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارت کی تمام پروازوں پر 23 مارچ تک پاکستانی فضائی حدود بند رہے گی۔ مزید پڑھیں بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم یا تکلیف سے...
    پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنھیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور وہ پانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی آسانی کیلیے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔نادار کے مطابق ہیڈ آفس، ریجنل ہیڈ آفسز اور نادرا رجسٹریشن سینٹرز سمیت وہ تمام نادرا دفاتر جہاں ایک شفٹ میں کام ہوتا ہے ان کے اوقات کارپیر...
    پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے...
    فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف  گوجرانوالہ کے تھانہ صدر  میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، ایف آئی آر میں ن لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر بھی ملزم...
    خصوصی نمائندے گیلس برٹرینڈ نے کہا ہے کہ بعض خیالات کے برعکس افغانستان کے اندر طالبان کے ساتھ مکمل طور پر تعلقات منقطع کرنے کی کوئی سنجیدہ خواہش نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان نے کہاہے  کہ افغانستان میں کوئی نہیں چاہتا کہ عالمی برادری طالبان سے تعلقات منقطع کرے۔ تسنیم...
    برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوزا نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے منگل کے روز اپنی برازیلین کھلاڑی کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور اس اقدام پر کلب میں جشن بھی منایا گیا۔...
    غزہ کے پھٹے پُرانے بوسیدہ پناہ گزین کیمپوں میں اسرائیلی بمباری کے شکار اور درد کے مارے فلسطینی خاندان رمضان المبارک کا شایان شان استقبال کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ دو سال سے جاری اسرائیلی جارحیت اور بربریت، جنگ و جدل اور مایوس کن غیر یقینی حالات نے زندگی کو سخت اذیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔ پہلی تراویح کے موقع پر مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں۔ اور ہر سو عبادت، تلاوت اور دعا کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مساجد اور اور...