2026-07-23@23:36:32 GMT
تلاش کی گنتی: 72007
«قوانین سخت»:
کراچی(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی سمگلر بدنام زمانہ خرم ججہ گینگ کے سرغنہ ثاقب ججہ کو حراست میں لیا جس کے اوپر یونان کشتی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے شمال مشرقی بھارت کے لوگوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی شدید مذمت کی ہے۔ اکشے کمار حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئے جہاں ایک کنٹیسٹنٹ نے اپنی ذاتی تجربے کا ذکر کیا کہ ممبئی میں لوگوں نے اس کے چہرے کے خدوخال کی...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی، لیڈی پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور شناختی جانچ کا عمل مکمل کر لیا۔اسلام آباد کے علاقے ترنول میں165 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 570 افراد کی شناختی جانچ کی گئی،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام نے فالج کے مریضوں کے لیے نئی امید پیدا کر دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 700 سے زائد مریض بروقت اور مفت علاج کی بدولت صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ مہنگا ترین ’ٹی این کے‘ انجیکشن بھی حکومت کی جانب سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی، لیڈی پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور شناختی جانچ کا عمل مکمل کر لیا۔ اسلام آباد کے علاقے ترنول میں 165 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 570 افراد...
صدر مجلس وحدت مسلمین روندو محمد اسحاق نے سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے حالیہ بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی کے عوام محبِ وطن، باوفا اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مجلس وحدت مسلمین روندو محمد اسحاق...
سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا نے محسن نقوی سے اظہار تشکر کیا ہے۔ تفصیلات کے سری لنکا کے مطابق وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران میچ دیکھنے کے لیے سری لنکن آمد پر ہم محسن نقوی کے شکر گزار ہیں۔...
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ وزیرِاعظم کی بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف...
جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حق دفاع ختم کرنے سے پہلے دو تاریخوں پر عمران خان کا زخمی ہونا تسلیم کیا، زخمی ہونا تسلیم کرنے کے بعد حق دفاع کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟ ہم مقدمہ میں دوسرے فریق کو نوٹس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے...
ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر حملہ کیا گیا تو وہ دشمن کے فوجی اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بنائے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر...
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور کہا کہ ابھی جو بھی اقدام کروں...
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ...
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے فوجی یا سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اخبار کا کہنا...
امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجد الحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او اور اسلام قبول کرنے والے امریکی شہری...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ایک برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی آپریشن میں امریکی افواج کو برطانوی سرزمین پر قائم فوجی اڈوں...
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں...
’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر جذباتی کرتے رہے اور خود مرنڈا کے ساتھ ضیافتیں‘، صارفین پی ٹی آئی پر برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے بارہا یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹیرینز تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کے باعث بعض رہنماؤں کی طبیعت بھی...
چین،اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی ) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کردہ...
ایران کا اقوام متحدہ کو خط، فوجی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) ایران نے ممکنہ امریکی فوجی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملے۔ انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف،...
وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں عالمی و علاقائی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی جبکہ ماحول خوشگوار اور غیر رسمی گرمجوشی سے...
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر ہونے والا گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل گیری کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 27 سالہ شیخ...
فائل فوٹو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ...
دفاعِ وطن کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے ہمیشہ جرأت، عزم اور قربانی کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران و جوانوں کا شہدا بلوچستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں شہداء کے ورثاء کے ہمراہ پاک فوج کے جوانوں...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں...
کراچی: شہر قائد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ضلع شرقی کے علاقے محمود آباد میں رات گئے آپریشن کیا۔ حکام کے مطابق کارروائی صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر شروع کی گئی جہاں ایک غیر قانونی عمارت کی تعمیر کی جا...
سعودی عرب نے امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سابق کمانڈر ریٹائرڈ جنرل مائیکل کوریلا کو کنگ عبدالعزیز میڈل (ایکسیلینٹ کلاس) سے نواز دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعزاز شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر دیا گیا، جبکہ وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں اپنے دفتر میں...
گذشتہ روز غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں بھی امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو نتائج انتہائی سنگین ہونگے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اب وقت آگیا ہے کہ ایران...
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھراماراتی سفیر سالم محمد سالم البواب الزعابی سے ملاقات کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج اور دھرنوں کے اعلان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے تھے اور تب سے وہیں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری...
اسلام آباد: رمضان المبارک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں 13 ہزار لیٹر جعلی دودھ کا محلول برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا...
ٹانک ( نوائے وقت رپورٹ )ٹانک میں خوارج نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے افراد پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کر دیا‘ ایک شخص شہید اورپانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ‘ ٹانک میں فتنہ الخوارج نے ایک بار پھر اپنی سفاکی اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر...
اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاںبحق ہو گیا‘ ماموں کانجن کے علاقہ بنگلہ روڈ پر حمید آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائیکل سوار مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ صائم سکنہ غوثیہ کالونی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں صائم شدید...
بھارت میں ابھی معروف اداکارہ راجپال یادیو کی گرفتاری اور پھر بھرپور عوامی دباؤ کے بعد رہائی کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اداکارہ کا بھی ایسا ہی کیس سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کی ایک عدالت نے 2017 کے ایک ایونٹ سے متعلق چیک باؤنس اور معاہدے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میںیومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (نمائندہ جسارت ) سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے تمام افراد کے لیے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار دی ہے، یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مراد علی...