2026-06-02@20:52:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1023
«اکیس»:
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی، اراکین کو دعوت نامے ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول...
نوجوانان مہاجر کے اراکین سانحہ گل پلازا میں حکومتی بے حسی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری انتہائی کم، فافن کی رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس میں ارکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری)سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد لانے سے قبل سندھ حکومت اور میئر کراچی بوکھلاہت کا شکارہوگئے ہیں ،بلدیہ عظمی کراچی سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریاں شروع کردی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی...
آسٹریلیا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی آسٹریلیا کے علاقے کوئنڈالوپ...
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدِ خاکی کو انتہائی اعلیٰ سرکاری اور فوجی اعزاز گن کیرج کے ساتھ جنازہ گاہ تک لایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزادریاست جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان...
قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے بیلاروس کی آرینا سیبالنکا کو آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے فائنل میں شکست دے کر گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ یہ ان کے کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ ہفتے کے روز میلبرن کے روڈ لیور ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میں عالمی نمبر 5 ریباکینا نے عالمی نمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے بیان میں اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کہا کہ اگر فوری طور پر کراچی کے بنیادی مسائل حل نہ کیئے گئے بااختیار بلدیاتی نظام نافذ نہ ہوا اور شہر کو اس کا جائز حق نہ دیا گیا تو عوامی ردعمل ناگزیر ہوگا، جس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے قومی اسمبلی میں اراکین پارلیمنٹ کی چھٹیوں کے نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں یہ رواج بن چکا ہے کہ بغیر کسی معقول وجہ کے اراکین کی چھٹیوں کی درخواستیں منظور کر لی جاتی ہیں حالانکہ اسکول جانے والے بچے بھی چھٹی...
داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی...
قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی آر آئی یو جے کے نومنتخب اراکین کے لیے نیک خواہشات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ((آئی پی ایس) قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات 2026 کے کامیاب اور خوش...
—فائل فوٹو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جگہ جگہ ناکہ بندی کے خلاف کمیٹی اراکین پھٹ پڑے۔اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون اور سی ٹی او ٹریفک پولیس حمزہ ہمایوں نے کمیٹی...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما، بشمول مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی، سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی...
سندھ کابینہ نے لاء کالجز کے بورڈ آف گورنرز میں 7 غیر سرکاری اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ نے لیاری ایکسپریس وے کے باقی رہ جانے والے 53 متاثرین کو معاوضہ دینے کے مسئلے پر غور کیا۔ 53 متاثرین عدالت سے رجوع کر چکے ہیں اور انہوں نے 315 ملین روپے...
ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر...
حلف برداری کی تقریب اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت ایوان میں منعقد ہوئی، جس میں اسمبلی کے اراکین اور متعلقہ حکام موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں لاہور سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ملک شفیع کھوکھر اورڈیرہ غازی خان سے منتخب ہونے والے اسامہ عبدالکریم شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے...
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کراچی کی صدر نادرہ نوید اور سیکرٹری حمنہ نشتر نے لانڈھی کورنگی کا دورہ کیا۔ اس دوران تنظیم میں شامل ہونے والی نئی اراکین سے بھی ملاقات کی گئی۔ دورے کے دوران دستور کے مطابق پاکستان تنظیم کا نصب العین‘ سنت کی روشنی میں رضا الٰہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل اراکین کے ساتھ سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ و میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید سیف...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین قومی اسمبلی، اقبال افریدی اور خرم شہزاد کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں شدید جھگڑا ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش آیا جب دونوں اراکین ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے اور معاملہ ہاتھا پائی کی نوبت تک پہنچ گیا۔ یہ بھی...
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کا جسد خاکی آخری آرامگاہ کی جانب لے جایا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 18 ویں ائینی ترمیم پر حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آگئیں جہاں وزیر دفاع خواجہ اصف کے بعد وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 ویں آئینی ترمیم پر بات کرتے ہیں تو پھڑپڑاہٹ شروع ہو جاتی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں اراکین کے درمیان جھگڑا اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اجلاس میں ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد غیر حاضر رہی جبکہ اپوزیشن لیڈر محمود خان...
الیکشن کمیشنآف پاکستان کی جانب سے 22 معطل اراکین کی فہرستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ، وفاق کو عملی سفارشات بھیجی جائیں گی معطل ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ رکنیت معطل اراکین میں حکومتی اپوزیشن اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان بھی شامل ہیں۔ مزید...
میجر جنرل جیسپر جیفرز عالمی استحکام فورس کے کمانڈر مقرر، امریکی صدر کے داماد بھی شامل نکولے ملادینوف ایگزیکٹو رکن مقرر۔غزہ کیلئے نمائندہ اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں گے وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائد حزب اختلاف کے تقرر کا نوٹیفکیشن اپوزیشن اراکین کے وفد کے حوالے کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا،اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات...
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد...
ایم کیو ایم اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کہا کہ ترقیاتی کام دکھانے کی آڑ میں خود نمائی کرنے کے بجائے بلاول بھٹو صاحب حقیقی معنوں میں عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دیں تو زیادہ مناسب ہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آتا تاریخ گواہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ...
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 32 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے جب کہ پنجاب اسمبلی سے 50 اور سندھ اسمبلی سے 33 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی۔معطل اراکین قومی اسمبلی میں وفاقی...
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اراکین کیجانب سے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں ہوئے، معاملہ حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان کے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سمیت سات اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل...
لاہور: الیکشن کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کو معطل کر دیا جن کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کا نام بھی شامل ہے۔...
فائل فوٹو الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر 32 ارکان قومی اسمبلی، 50 رکن پنجاب اسمبلی اور 33 رکن سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔رکن پنجاب اسمبلی رانا سکندر حیات،...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر 32 ارکان قومی اسمبلی، 50 رکن پنجاب اسمبلی اور 33 رکن سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل کی گئی...
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر...