2026-06-02@20:52:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1023
«اکیس»:
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 16 جنوری 2026 کو اعلان کیا ہے کہ وہ تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ جنہوں نے مالی سال 2024-25 کے لیے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی اثاثہ جات اور واجبات کی رپورٹ جمع نہیں کروائی، ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔...
سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سمیت 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ یہ اقدام ان اراکین کے خلاف کیا گیا ہے جنہوں نے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ مدت میں جمع نہیں کروائے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی ملک غلام حبیب...
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے...
عثمان خان :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکانِ سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج 15 جنوری 2026 مقرر کر دی۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ اراکین اپنے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات مجوزہ فارم بی پر الیکشنز ایکٹ کی سیکشن...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اُن تمام اراکین کو ہدایت کی ہے جنہوں نے تاحال اپنے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے کہ وہ آج 15 جنوری 2026 تک اپنے گوشوارے لازمی طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے...
( سٹی42)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لئے تمام ضابطے مکمل کر لئے گئے،محمود خان اچکزئی کا بطور قائد حزب اختلاف نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کی نامزدگی فارم پر موجود اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرلی ہے۔محمود خان اچکزئی قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر (آئی ایل سی) نے نصرت ٹرسٹ برائے خصوصی افراد اور انکلوژن اینڈ ایمپاورمنٹ آرگنائزیشنز کے اشتراک سے موسمِ سرما کی مہم کا انعقاد کیا۔ اس تقریب سے 200 سے زائد خاندانوں نے استفادہ کیا، جنہیں گرم کپڑے اور ضروری اشیا فراہم کی گئیں۔ نصرت ٹرسٹ کے سی ای...
امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے،پولیس ہوید کے علاقے میںگھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی،...
پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے اراکین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے پراسیس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نے کہاکہ متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسیس شروع کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر تعیناتی کے لیے سسپیکر قومی اسمبلی نے دستخطوں کی تصدیق کے لیے اپوزیشن...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نماز جنازہ کے بعد شہید کا جسد خاکی پولیس کے اسپیشل اسکواڈ کے ہمراہ ان کے آبائی علاقے ریگی روانہ کیا گیا جہاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی تدفین ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد...
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 175A (20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججوں کی سالانہ کارکردگی کے مؤثر معیارات طے کرنے کے لیے مجوزہ قواعد پر اتفاق کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہوا جس میں مجوزہ قواعد پر...
بے لگام / ستار چوہدری سمندر نقشے نہیں مانتے مگر طاقتور ان پر لکیریں کھینچتے ہیں جہاں جہاز رکیں وہاں امن ٹوٹتا ہے ایک راستہ سانس لے تو بازار زندہ ایک راستہ رکے تو دنیا کانپے یہ جنگیں پانی کی نہیں گزرنے کے حق کی ہیں کل قافلہ تھا آج کنٹینر ہیں نام بدل...
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات و ماحولیات ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے جامع مسجد فائربریگیڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنانے میں قائداعظم محمد علی جناحؒ، نواب زادہ لیاقت علی خان، مولانا محمد علی جوہر‘ مولانا حسرت موہانی، سردارعبدالرب نشتر،...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں اور16 جنوری 2026 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری...
الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں نے مالی گوشواروں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کے مطابق،26 سینیٹرز،125 اراکین قومی اسمبلی اور 159 اراکین پنجاب اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 62 ارکان سندھ، 48 خیبرپختونخوا اور...
الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کے گوشوارے جمع کرانے کے لئے 16 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں اور16 جنوری 2026 تک گوشوارے جمع نہ...
سال 2025 میں پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں غیرحاضری اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 16 اجلاس بلائے گئے جن میں 88 دن تک اسمبلی کے سیشن ہوئے۔ ایک اجلاس پر تقریباً 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے،...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سال 2025 کے دوران پنجاب اسمبلی کے اراکین نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق 2025 میں 16 اجلاس بلائے گئے جس کے تحت 88 دن اجلاس ہوا۔ ایک اجلاس پر 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے۔کورم پورا نہ...
بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے21 ویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کر کے پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کر لی۔ کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ سینٹرنے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) — بلوچ ٹریننگ وِنگ کوئٹہ میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 170 جوانوں نے کامیابی سے اپنی تربیت مکمل کی اور پاکستان فوج میں شمولیت اختیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اورنور محمد دایو سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر دفتر میں ریکارڈ کامعائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت معلومات کی عدم فراہمی پر سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے سیکشن 13 کے سب سیکشن 4 کے تحت سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر دفتر کا دورہ کیا،اراکین نے اتھارٹی کے بجٹ، استعمال،اسٹاف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-30 سیف اللہ
لاہور،مرکزی مسلم لیگ اور ملی لیبرفیڈریشن کے اراکین مطالبات کی عدم منظوری پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تبلیغی جماعت کے تحت چار روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجتماع گاہ شرکاسے آخری بیان و دعا سے قبل ہی بھر چکی تھی۔شرکانے اطراف کے مقامات پرکھڑے ہوکر بیان سنا اور دعا میں شرکت کی۔اتوار کو نماز فجر کے بعد...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹ پینل کی کامیابی پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی سمیت سیکرٹری اسلم خان اور تمام اراکین کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی اراکین بشمول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عبد الرشید اعوان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ وہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ جس کے اراکین پر آئین کی دفعات 62 اور 63 کے تحت صداقت اور امانت بنیادی شرائط ہیں گزشتہ روز ایک ایسے واقعے کا گواہ بنی جس نے نہ صرف ایوان، بلکہ پورے جمہوری نظام کے وقار پر سوالات کھڑے...
پشاور: تحریک انصاف نے 7 دسمبر کو پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ لانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، اس جلسے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ پارٹی کے نوٹس میں کہا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار