2026-06-02@21:02:20 GMT
تلاش کی گنتی: 15135
«سی سی ڈی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-25 کوئٹہ(صباح نیوز) پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کی جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...
راولپنڈی:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف خلیفہ ابو القاسم حفتر ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شمالی جاپان کے شہر میں 5 فٹ 5 انچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3 روزہ کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔دبئی سمٹ میں 150 سے زائد عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور کوانٹم سائنس پر گفتگو کی جائے گی۔ ماہرین نے سمٹ کے پہلے روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ راؤ عبدالکریم کو نئے آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم انتظامی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت موجودہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی...
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے 3 فروری 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں گاڑیوں پر بلیک پرنٹڈ پیپرز اور غیرقانونی نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ترجمان کے مطابق شام 5 بجے سے 6 بجے کے دوران ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے کل ملاقات کا روز ہے۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،علی زمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازا کے بعد جہاں کراچی کی متعدد مارکیٹس و شاپنگ سینٹرز سمیت عوامی مقامات پر آگ بجھانے کے انتظامات کے حوالے سے سوالیہ نشان اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،وہیں یہ سنگین انکشاف بھی ہوا ہے کہ سپر ہائیوے پر قائم سبزی منڈی میں ماسٹر لے آؤٹ پلان میں فائر...
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمیں اندازہ نہیں ٹھا کہ لاہوریئے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سے منگوا کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ بسنت کی تیاریاں گلی محلوں میں ہورہی ہیں،بازاروں میں...
سعودی عرب میں آج سعودی میڈیا فورم کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے میڈیا رہنما، ماہرین اور ادارے شرکت کررہے ہیں۔ فورم کا محور ابلاغ اور میڈیا کے مستقبل، ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے کردار پر مرکوز ہے، جہاں ذمہ دار صحافت اور مؤثر ابلاغی حکمتِ عملیوں...
پنجاب میں دہشتگردی کےخطرات ،سی ٹی ڈی کو مزید فعال کرنیکا فیصلہ لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دہشت گردی کےخطرات سےنمٹنےکےلیےسی ٹی ڈی کومزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ نےفوری طورپر1ارب50کروڑ روپےکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دےدی،درخواست میں کہاگیاکہ اینٹی ڈرون یونٹس اورجدیدآلات کےلیےسب سےبڑی ڈیمانڈ،1ارب14کروڑ 9لاکھ67 ہزار روپے درکار ہیں،اےآئی بیسڈسافٹ ویئراپ...
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن...
سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ پر ذاتی اثر و رسوخ استعمال کر کے تاجر کو اغواء کروانے کا الزام ہے: تفتیشی حکام
سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ—فائل فوٹو سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق ڈی آئی جی پر ذاتی اثر و رسوخ استعمال کر کے تاجر کو اغواء کروانے کا الزام ہے، 19 دسمبر 2025ء...
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا روزانہ مستند اور...
حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی...
سٹی42: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے سی ٹی ڈی کی ہنگامی ضروریات کے لیے 3 ارب 7 کروڑ 25 لاکھ روپے کی درخواست کی گئی تھی، جس میں سے صوبائی کابینہ نے...
(ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی...
ایس آئی ایف سی پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی)جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری، اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی...
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 172 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد 4721 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ دوسری جانب خام تیل کی...
—فائل فوٹو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔ ڈی جی آئی ایس پی...
تربت(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد ہوا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے پرتباک خیرمقدم کیا، طلباء اور اساتذہ...
بھکر (ویب ڈیسک) بھکر میں سی سی ڈی پولیس پر مسلح حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ کم سن بچی جان بحق ہو گئی۔ کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ...
کوئٹہ: ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی، جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار اورفیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر برائے ریلوے عامر نثار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینٹ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کے لیے ان کی...
جس مسافر بس میں ڈیش کیم نہیں ہوگا وہ بس روڈ پر نہیں آئے گی، ہر بس میں 2 ڈرائیوروں کا ہونا لازمی ہوگا، موٹروے پولیس
کراچی(آئی این پی )ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں سیفٹی اور مانیٹرنگ کو بہتر بنانے کیلئے ڈیش کیمرے لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔اس اقدام کا مقصد ڈرائیوروں کی نگرانی، حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا...
ترجمان سی سی ڈی بھکر کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم افتخار پٹھان اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان نے پناہ لے رکھی تھی۔ چھاپے کے دوران ملزمان نے شدید مزاحمت کی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام...
بھکر: کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر معصوم بچی مہک زہرا جاں بحق ہو گئی۔ ترجمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپے تک کا اضافہ کیاگیاہے راولپنڈی سے لاہور اور دیگر شہروں کے لیے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی پی این ڈی کالونی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر گھر میں گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے پی این ٹی سوسائٹی نعمان ریسٹورنٹ کے قریب گھر سے ایک لڑکی کی گلے...
ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس...
نجی ادارے کی رپورٹ میں سینئیر سکیورٹی اہلکار اور حکومت بلوچستان کے اہم اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا گیا ہے کہ ڈی سی نوشکی محمد حسین کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کالعدم تنظیم کے حملے کے دوران اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 سے بڑھا کر سے 1750کردیا گیا،ڈیڑھ سو روپےاضافے کےساتھ لاہورسےرحیم یارخان کے 1900 روپےوصول...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث پنجاب بلوچستان سرحدی راستے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کے مطابق بلوچستان جانے والی تمام ٹریفک کو فی الحال روک دیا گیا ہے اور مسافر ڈی جی خان کے راستے بلوچستان نہیں جا سکتے۔...
ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری...
الفلاح گروپ کے چیئرمین کے خلاف "ای ڈی" کی چارج شیٹ پر سماعت 13 فروری کو ہوگی، 140 کروڑ کی جائیداد ضبط
این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے...
ڈی جی خان: پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر عثمان خالد کے مطابق بلوچستان جانے والی شاہراہ براستہ فورٹ منرو اور تونسہ موسیٰ خیل روڈ بند کر دی گئی۔ عثمان خالد نے کہا...
راولپنڈی(این این آئی)آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی...