2026-07-23@23:56:37 GMT
تلاش کی گنتی: 12542
«بانی پی ٹی آئی»:
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی ڈیل یا رعایت پر بات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں:عمران خان کی رہائی ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ رائے عامہ وزیر...
(ویب ڈیسک)ریڈ زون ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما ضمانت پر رہا ہوگئے۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان ایم این اے شفقت...
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بھی بانیٔ پی ٹی آئی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سارو گنگولی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید...
بھارتی فائٹر پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمن کا مشہور جملہ ’ٹی از فنٹاسٹک‘ اب صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ لاہور کے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹ کے ذریعے گاہکوں کو چائے پیش کرتے ہوئے سننے کو مل رہا ہے۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی حدود میں بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے بعد چائے...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان ایم این اے شفقت اعوان اور ایم این اے عمر اسلم کی ضمانت بعداز...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں...
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیا میں بانئ پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانئ پی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے ہم کچھ اور سوچ رہے ہیں، رمضان کے بعد دوبارہ واپس آئیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ...
(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے سیئنیر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں اے ون کنڈیشن میں رہ رہے ہیں۔ ان کا علاج بھی بہترین ہوا ہے ۔اب یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں، اس سے کچھ بھی نہیں ہونے...
بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے، جیل میں ان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
رانا ثناء : فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ...
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بینائی پر بے...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم...
پاکستان تحریکِ انصاف اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز تو نہیں ہوا، تاہم وزیراعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات کی خبریں سامنے آ رہی تھیں، یہ بھی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔...
پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی صحت میں بہتری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم ان کی صحت اور ملاقاتوں کے معاملے پر جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی خواہش بدستور یہی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا مکمل اور...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا...
سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید...
بی جے پی رکن کی طرف سے ترقیاتی فنڈ کو اتر پردیش منتقل کرنا جموں و کشمیر کے عوام سے غداری ہے، عمر عبداللہ
وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ جسٹس...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانئ پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہونا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی...
سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق 6 اہم مقدمات سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی کے ایک جبکہ شاہ محمود قریشی کے بھی ایک کیس کی سماعت آج ہی کے دن مقرر ہے۔ مقدمات کی سماعت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔ مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرسلمان اکرم راجا نے ایک بارپھر ذاتی معالج کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)صنعتی یونٹس کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی سے صنعتوں پر 101 ارب روپے کراس سبسڈی کا...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کررہی ہے وہ سیاست ہے اس کا بانی پی ٹی آئی کے علاج سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کا خفیہ...
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو بہترین علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی مطمئن نہیں ہوگی اور مسلسل ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حالیہ...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتی ہے، یہ جو کچھ کررہے ہیں اس کا عمران خان کے علاج سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو...
پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے کے حوالے سے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثریتی اراکین کے درمیان اختلافات سامنے آگئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کے اندر ہونے کی وجہ سے ہی ان سب کی دکانداری چل رہی ہے۔ حریک...