2026-06-02@20:50:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1418
«ڈیجیٹل انٹرن شپ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) لکی انوسٹمنٹس نے موبائل سرمایہ کاری ایپلیکشن ’’لکی فنڈز‘‘ متعارف کرادی ہے۔ یہ ایپ سرمایہ کاروں کو شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری تک محفوظ،آسان اور شفاف رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ لکی فنڈز گوگل پلے اسٹور (Android) اور ایپل ایپ اسٹور (iOS) دونوں پر دستیاب ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">https://www.facebook.com/share/v/1DN4fPhG81/ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے دوران جہاں ہر طرف دھواں اور افراتفری تھی، وہیں الخدمت فاؤنڈیشن کے تربیت یافتہ رضاکاروں نے اپنی جان کی پرواکیے بغیر امدادی سرگرمیوں میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا۔ اس ضمن میں جسارت ڈیجیٹل کی جانب...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ’’کنیکٹڈ پنجاب‘‘ کے نام سے ایک نئے اور جامع منصوبے کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل گورننس کے نظام کو فروغ دیا جائے گا۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 10 کروڑ ڈالر مقرر کرنے...
’ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025‘ مکمل وژن ہے، حکومت 120 ملین بینک اکاؤنٹس اور تمام G2G لین دین کو ڈیجیٹل بنائے گی، خرم شہزاد
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025 محض ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک مکمل وژن ہے، جس کے تحت حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار قوم میں تبدیل کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ اس وژن کے تحت شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے ڈیجیٹل شناختیں، ڈیجیٹل پبلک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)لکی انوسٹمنٹس نے موبائل سرمایہ کاری ایپلیکشن “لکی فنڈز” متعارف کرادی ہے۔ یہ ایپ سرمایہ کاروں کو شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری تک محفوظ،آسان اور شفاف رسائی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔لکی فنڈز گوگل پلے اسٹور (Android) اور ایپل ایپ اسٹور (iOS) دونوں پر دستیاب ہے۔ ایپ کے ذریعے سرمایہ...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔بلوچستان حکومت نےکمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اک ایسا سنہری باب روشن ہوا جہاں ہر امیدوار کو...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں جے یو آئی کا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن،نوجوانوں کو جدید اسکلز سے آراستہ کرنے پر زور،ڈیجیٹل میڈیا مثبت تبدیلی اور باعزت روزگار کا مؤثر ذریعہ ہے، مقررین کا خطاب تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ضلعی امیر ڈاکٹر...
وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے غذائی اور زرعی نظام کو زیادہ شفاف، ڈیجیٹل اور عوام کے سامنے جوابدہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔وزارت کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد بدعنوانی کے مواقع کو کم کرنا، صوابدیدی اختیارات کو محدود کرنا اور درآمد و برآمد کے نظام کو...
شعیب مختار :وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں دوسرے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ ٹیلی میڈیسن کے ذریعے بیرونِ ملک ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کریں گے جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ جیکب لائن میں ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اب مریضوں کا...
مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی جانب سے مساجد اور ان سے وابستہ افراد کے بارے میں تفصیلی معلومات جمع کیے جانے کے عمل نے مقامی آبادی، مذہبی حلقوں اور سیاسی قیادت میں شدید تشویش پیدا کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر کی معروف خاتون رہنما آسیہ اندرابی دہشتگردی کیس سے بری، دیگر الزامات میں مجرم...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ...
ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ’قلب‘ باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کیا گیا ہے، جسے دنیا کا اردو زبان کے لیے...
غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر...
منسٹری آف آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں ‘انڈس اے ائی ویک’ منایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز اس پروگرام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد شرکت...
پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جای بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق...
سعودی عرب کی ریاض میونسپلٹی نے جمعرات کو ایک متحدہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے تاکہ تمام شہری منصوبوں کی منظوری کے عمل کو آسان اور منظم بنایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ریاض: کھیل، تفریح اور فنون کے بڑے مرکز قدیہ سٹی کا باضابطہ افتتاح ہوگیا عرب نیوز کے مطابق نئے پلیٹ فارم کے...
پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔...
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدپاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی:وزیراعظم، امریکی لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم و یو سائن، وفدفیلڈ مارشل سے بھی ملا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم...
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی شفافیت اور قانونی نظام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کرپٹو کونسل اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی گئیں۔ ان اداروں کا مقصد کرپٹو مارکیٹ کی ریگولیشن صارفین کو تحفظ اور ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے قانونی فریم ورک فراہم کرنا ہے۔ پاکستان میں اہم ایکسچینجز...
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی، جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مالی شمولیت کو مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات...
ڈیجیٹل مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے فیلڈ مارشل سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے اعلی سطح کے وفد نے معروف عالمی فن ٹیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی سربراہی میں چیف آف ڈیفنس فورسز...
اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب ہوئی .جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حکومت اور ایس سی فنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مشاہدہ کیا، جو کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل سے منسلک ادارہ ہے، تاکہ ڈیجیٹل ادائیگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
حکومتِ پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فائنانشل امریکا سے وابستہ ادارے ایس سی فائنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان بدھ کے روز ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور سرحد پار مالیاتی جدت میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اویس کیانی: ورلڈ لبرٹی فنانشل کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی نظام میں جدت کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی کیے گئے۔ تفصیلات...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات،پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی کی دبئی میں ایک پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر سے ملاقات نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ یہ ملاقات اس وقت وائرل ہوئی جب پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دھرو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طورپر ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق سرگرمیوں میں پاکستان فعال ملک کے طورپرشامل ہے، مواقع اور خطرات کے درمیان توازن قائم کرنے کے لیے ضابطہ کاری ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی کوئن ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-11 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترقیاتی، دفاعی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلیے اربوں روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس پیر کو وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئیکون ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے منظم فریم ورک کی تیاری، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ...
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات کو ضابطے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی تجزیاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت اس شعبے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس نئے نظام کے تحت اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو...