2026-06-02@20:50:51 GMT
تلاش کی گنتی: 1418
«ڈیجیٹل انٹرن شپ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)جسارت ڈیجیٹل کے زیر اہتمام فیملی مشاعرہ کا انعقاد، ہفتے کی شام ایکسپو سینٹر کراچی میں جسارت فیملی مشاعرہ ،بیاد اجمل سراج کا انعقاد کیا گیا۔مشاعرے میں پاکستان کے مشہور معروف ادیبوں ،شاعروں اورشعراکرام جس میں انور شعور، شاہنواز فاروقی، خالد عرفان، شاہدہ حسن، فاطمہ حسن، جاوید صبا، خالد معین،...
پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم کیا...
معید پیرزادہ ، سید اکبر حسین، شاہین صہبائی شامل، بھاری جرمانے عائد، عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں ، ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ جرمانے کی سزا دوران سماعت پراسیکیوشن نے مجموعی طور پر24 گواہان کو عدالت میں پیش کیا ،پراسیکیوشن کی استدعا پر...
پاکستان میں 96 فیصد گھرانوں کے پاس موبائل فون اور 70 فیصد سے زائد کے پاس انٹرنیٹ دستیاب: ادارہ شماریات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت دستیاب ہے۔ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2024-25 کے دوران ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اور مسلسل اضافہ...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی عالمی منڈیوں تک رسائی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو عالمی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور فنی خدمات کو عالمی تجارتی منڈیوں تک باقاعدہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جسے ملک کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔حکومتی سطح پر...
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے اور ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ 2019 کے مقابلے میں...
اسلام آباد (وقار عباسی/ وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ) اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے 7 سوشل میڈیا تبصرہ نگاروں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے...
۔9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس،شاہین صہبائی ،عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ ودیگرکو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت سعید اور حیدر مہدی کو عمر قید کی سزا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر عادل راجا، صحافی وجاہت سعید خان، صابر شاکر اور شاہین صہبائی، اینکر...
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 25-2024 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، 2019 کے مقابلے میں انٹرنیٹ استعمال میں دو گنا سے...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج نے نے تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی، تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز...
سی ڈی اے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ مل گیا،صدر آصف زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کر دیے، تفصیلات سب نیوز ڈیجیٹل پر
سی ڈی اے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ مل گیا،صدر آصف زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کر دیے، تفصیلات سب نیوز ڈیجیٹل پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر...
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: ملزمان کو متعدد بار عمر قید و جرمانوں کی سزائیں اسلام آباد:نیوزڈیسک) 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (VEON Group) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا...
عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہونے لگا ہے اور ملک نے 2026 کا آغاز مضبوط معاشی اشاروں کے ساتھ کیا ہے۔ ویون گروپ کی جانب سے موبی لنک بینک میں سرمایہ کاری رواں سال کی پہلی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری قرار دی جا رہی ہے، جو پاکستان کے معاشی استحکام...
پاکستان ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 اور نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کے تحت ایک جدید، شہری مرکز اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار ریاست کی سمت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے، جس کا مقصد حکومتی امور میں شفافیت، کارکردگی اور...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجاو دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈیجیٹل دہشتگردی کے سنگین کیس میں عادل راجا، حیدر مہدی، صابر شاکر، معید پیرزادہ، شاہین صبہائی اور وجاہت سعید کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 35 سال قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے...
پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 جاری کر دیا، سروے میں ملک بھر کے 32 ہزار گھرانوں سے تفصیلی معلومات حاصل کی گئیں، ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 کا باضابطہ...
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر...
سٹی42:پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ طے پا گیا۔ پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ (SLA) اور ایم او یو کی سائننگ تقریب الفلاح بلڈنگ پیپرا آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پیپرا کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر صاحبزادی وسیمہ عمر جبکہ بینک آف پنجاب کی...
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عادل راجہ، حیدر مہندی، وجاہت سعید، صابر شاکر، اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دیگر دفعات کے تحت انہیں مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( رپورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت ڈیجیٹل کے زیر اہتمام عظیم الشان فیملی مشاعرہ بیاد اجمل سراج کل 3جنوری بروز ہفتہ شام6بجے ہال نمبر1ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔ مشاعرے کی صدارت سحر انصاری کریں گے جبکہ نظامت کے فرائض نجیب ایوبی اور عبدالرحمن مومن انجام دیں گے شعرا کرام میں معروف شاعر منظر...
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ سال 2025 پاکستان کے ڈیجیٹل سفر میں ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوا، جس کی بنیاد ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کی منظوری اور نئی قومی ڈیجیٹل ادارہ جاتی اصلاحات پر رکھی گئی۔ سال کے اختتامی پیغام میں وفاقی وزیر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزاؤں پر سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا سوال بھی نہیں پوچھا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل با اختیاری...
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان...
منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا...
پاکستان جلد ہی اپنی پہلی ففتھ جنریشن (5G) موبائل سروسز کی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے تیار ہے۔ وفاقی حکومت نے اصولی طور پر منظوری دے دی ہے اور فروری 2026 تک نیلامی کا انعقاد متوقع ہے، جس سے ملک میں تیز رفتار موبائل انٹرنیٹ اور جدید ڈیجیٹل خدمات کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹرنیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-22 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سائلین کو بروقت انصاف...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی سے ستمبر) کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2.8 ارب ریٹیل ادائیگیاں کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو ڈیجیٹل نیشن بنانے کی جانب قدم، ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) زونگ فورجی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر مسٹر ماؤ وے لیانگ نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ،’’زونگ 4G ٹیکنالوجی کی جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کیلیے پرعزم ہے۔ الٹرا ہائی کیپیسٹی بیک ہال سالوشن متعارف کروا کر ہم پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کیلیے مضبوط بنیاد رکھ رہے ہیں۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال ایک نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل کا آغاز کیا جائے گا۔ رپورٹنگ پورٹل کا مقصد شہری آسانی سے شکایات درج کر سکیں، جبکہ اہم معاشی شعبوں کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی۔...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ڈیجیٹل کرائم سے نمٹنے کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ این سی سی آئی اے نے ڈائریکٹر جنرل سید خرم علی کی سربراہی میں قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملک کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ سائبر کرائم کے...
انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وی پی این کے استعمال کو جرم بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل آزادیوں کو کس حد تک روک رہی ہے جہاں معلومات اور سوشل میڈیا تک رسائی پر طویل عرصے سے سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور...
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں...
لاہور( این این آئی)چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ورلڈ بینک وفد نے ملاقات کی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ای آئی ایم ایس اور ڈیٹا بیس کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر بہتری کیلئے ورلڈ بینک معاونت کرےگا۔ پنجاب 50 چھوٹے بزنس سیکٹرز کی ڈیجیٹل سسٹم پر منتقلی میں مدد کی جائےگی۔ چیئرمین پی آر اے...
پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں۔ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے...