2026-06-02@21:10:46 GMT
تلاش کی گنتی: 2132

«خالد مقبول صدیقی»:

    بھارت کی مسلمان اداکارہ بھی ایران کی موجودہ صورتحال پر بول اٹھیں، خواتین کے نام اہم پیغام بھی جاری کردیا۔ سلمان بھارتی اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایران کی صورتحال سے متعلق ایک پوسٹ کی۔ اپنی پوسٹ میں حنا خان  کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں سے مسلسل بے حرمتی،...
    —فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، عہدیدار اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی غلاموں کا نہیں آزادی دلانے والوں کا شہر ہے، کراچی والوں گھروں...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی سے جب بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ اس پر ناخوش دکھائی دیے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران محمد نبی سے مستفیض الرحمان کو بھارت میں آئی پی ایل سے نکالے جانے کے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات سے گزشتہ سال کے مقابلے میں نئے سال میں لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری آ گئی۔ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق 2025 کے بعد 2026 میں لاہور کے فضائی معیار میں مسلسل بہتری ریکارڈ کی گئی۔ بارش نہ ہونے اور موسم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں۔ اور ہر دم رواں پانی۔ اور کبھی ختم نہ ہونے والے۔ اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں۔ اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے۔ ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے۔ اور انہیں با کرہ بنا دیں گے۔...
    اجلاس سے خطاب میں چیئرین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ تحریک کے ہر مشکل دور میں خواتین نے ثابت قدمی اور ہمت کی جو مثالیں رقم کیں وہ ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، کراچی کی بقا اور اس شہر کے چھینے گئے حقوق کی واپسی کے لیے خواتین کا سیاسی شعور اور...
    سول سپر میسی ایک نام رہ گیا ، اب فیصلے راولپنڈی میں ہو رہے ہیں ، فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔جے یو آئی ڈیجیٹل...
    لاہور:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔ جے یو آئی ڈیجٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اس...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہو گئی۔ پٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر 66.54 ڈالرفی بیرل ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول پریمیم پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں۔ اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی۔ ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ یہ سب کچھ اْن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔ وہاں وہ...
    اسلام آباد: پاکستان، ایران کی صورتحال کا گہری نظر سے جائزہ لے رہا ہے اور اس حوالے سے پرامید ہے کہ وہاں صورتحال جلد معمول پر آ جائیگی۔ ایک سرکاری عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مظاہرے ایران کا اندرونی مسئلہ ہے، ہم صورتحال کا جائزہ لے...
    ویب ڈیسک : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک موبائل شاپ پر ایسا منظر دیکھنے کو ملا جو کسی فلمی سین سے کم نہیں تھا۔ دکان پر اچانک ایک پارسل پہنچا، جسے کھولتے ہی دکاندار کی ہنسی چھوٹ گئی۔    اس ڈبے میں موجود نوکیا موبائل فون، جو آج کے نہیں بلکہ 2010 کے تھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس: لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک موبائل شاپ پراچانک ایک پارسل موصول ہوا جس میں نوکیا فونز موجود تھے۔دکان دار نے پارسل کھولاتو اس کی ہنسی چھوٹ گئی۔ وجہ؟ اس ڈبے میں موجود نوکیا موبائل فون، جو آج کے نہیں بلکہ 2010 کے تھے اور 16 سال بعد اپنی منزل تک پہنچے۔یہ...
    عالمی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے گھٹ کر 66.54 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ مزید پڑھیں: ریفائنریز میں تیار...
    مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ اتوار کے روز نئی دہلی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ انکے اچانک انتقال پر موسیقی کی دنیا گہرے صدمے کا...
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ سے کم ہوکر5 ڈالر1 سینٹ ہوگیا۔ پیٹرول...
    جمرود(ویب ڈیسک) جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثے میں دولہا سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دولہے سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ سیلون سے واپس آ رہا تھا...
    کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمونٹ کڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔ سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ کے باعث اسے زہریلا قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ...
    سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی) کو ہوائی اڈوں کی عالمی تنظیم ایئرورٹس کونسل انٹرنیشنل میں رکنیت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے۔ انٹرنیشنل ایئرپورٹس کونسل میں شمولیت ملنا پاکستان کی ایوی ایشن کے لیے مثبت عمل ہے۔ عالمی سول ایوی ایشن کے حکام...
    وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، ساسوں، شوہروں اور ماں سے کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں لیکن استھیتھو اسکوپ نہ چھینیں، لڑکیوں کی تعلیم پر حکومت خطیر رقم خرچ کرتی ہے جو ایسی صورت میں ضائع ہوجاتی...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی...
      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا قومی سلامتی کے مفاد میں گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرے گا، چاہے یہ کام بات چیت سے ہو یا پھر طاقت کے ذریعے۔ ان کا کہنا ہے کہ آرکٹک خطے میں روس اور چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں امریکا کے لیے خطرہ بن سکتی...
    اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی وژنری قیادت اور مربوط سہولت کاری کے باعث پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کا ماحول مستحکم ہوا ہے اور اسے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں اکتالیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ...
    امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارت کے قابلِ تجدید توانائی میں قائدانہ کردار کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 66 بین الاقوامی تنظیموں سے دستبرداری کے فیصلے میں انٹرنیشنل سولر الائنس واحد واضح طور پر...
    پوپ لیو نے جمعہ کے روز اپنے سالانہ غیر ملکی پالیسی خطاب میں سفارتی مقاصد کے حصول کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی اور کہا کہ دنیا میں مکالمے اور اتفاقِ رائے پر مبنی سفارتکاری کی جگہ طاقت پر مبنی حکمتِ عملی لے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پوپ لیو کی...
    اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اسپغول کو ایک آزمودہ قدرتی غذائی جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، خصوصاً معدے اور آنتوں کی صحت کے لیے اس کا استعمال معمول ہے۔طبی سائنس کے مطابق اسپغول دراصل فائبر کی ایک اہم قسم ہے جو ایک خاص پودے کے بیجوں سے حاصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک(جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا، افغان سرزمین کسی صورت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی کابل نئی دہلی سے امیدیں وابستہ کرے، دونوں مسلمان پڑوسی ممالک بات چیت سے مسائل...