2026-06-02@21:10:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2132
«خالد مقبول صدیقی»:
صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی صدر کا اہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں جدید فائیو جی سروس کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگیا، وفاقی کابینہ کی فائیو جی سے متعلق سمری منظوری کے باوجود تاحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو موصول نہیں ہو سکی، جس کے باعث فائیو جی نیلامی اور لانچ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مستفیض الرحمان کو انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محتسب سندھ کی گزشتہ سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری جردی گئی۔ گزشتہ سال صوبائی محتسب سندھ کو سرکاری محکموں سے متعلق25 ہزار سے زائد عوامی شکایات موصول ہوئیں، 12 ہزار سے زائد عوامی شکایات کا فیصلہ کیا گیا, 25 سو سے زائد عوامی شکایات کو غیر رسمی طور پر حل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ اِن نعمتوں کے درمیان...
بنگلہ دیش کے اسٹار بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو آئندہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے کنفرم کرلیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی فرنچائز کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...
کشمیر سنٹر لاہور میں تقریب سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کشمیری عوام طویل عرصے سے اپنے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں، تاہم عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام کشمیری عوام کا یومِ حقِ خودارادیت منایا گیا۔...
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ریحاب شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستانی طالبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ یونیورسٹی کے اپنی غلطی کے باعث مجھے کم نمبرز دیے گئے جس کے باعث کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ نہ مل سکا۔ ریحاب شیخ نے...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، حالات جیسے بھی ہوں فارغ التحصیل طلبہ خود کو دینی امور کے ساتھ جوڑے رکھیں،الحادی فتنہ دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، نوجوان نسل کو مختلف فتنوں سے بچانے کیلئے اہل مذاہب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کرو گے؟۔ پھر (کیا بنے گی اْس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے گا؟۔ اے جن و انس (اْس وقت) تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟۔ اْس روز کسی...
کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کو کنٹرول میں رکھنے سے متعلق بیان کے خلاف دنیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے، جنہوں نے نعرے لگائے اور ’’وینزویلا کے خلاف جنگ نہیں‘‘ کے بینرز اٹھا...
سالِ نو کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا، پورا چاند آسمان پر معمول سے بڑا اور زیادہ چمکدار دکھائی دے گا۔پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بجکر 51 منٹ ہوگا۔ سپارکو کے مطابق سپرمون چاند کے مقابلے میں تقریباً 6 سے 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔یہ روایتی طور پر وولف مون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر )تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر طریقت صوفی سید ارشد علی شاہ کاظمی القادری نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف جاری منظم ظلم، نفرت انگیز مہم، امتیازی قوانین اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والے جبر نے انسانی حقوق کے عالمی ضابطوں کو بری طرح پامال...
سندھ حکومت کے ترجمان اور معروف سیاست دان کے صاحبزادے سردار نادر گبول نے کہا ہے کہ لوگ سمجھ رہے ہیں دھرندھر فلم میں جو سیاست دان دکھایا گیا وہ میرے والد نہیں بلکہ الطاف حسین ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دھرندھر فلم میں...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ ایک نئے قانونی تنازعے کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا...
نئے سال کے پہلے دن ترکی کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے غزہ کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے مارچ کیا۔ اسی نوعیت کا ایک مظاہرہ گزشتہ برس بھی منعقد کیا گیا تھا، جس کا اہتمام ترک صدر رجب طیب اردوان کے صاحبزادے بلال اردوان نے کیا تھا۔ مظاہرین علی الصبح آیا صوفیہ...
اسلام ٹائمز: حزبُ اللہ اور حزبُ الشیطان، رسول خداؐ فرماتے ہیں: علیؑ کے ماننے والے حزبُ اللہ ہیں اور علیؑ کے دشمن حزبُ الشیطان۔ یہ صرف تاریخ نہیں، یہ آج بھی حق و باطل کا معیار ہے۔ علیؑ۔۔۔۔ اللہ کی حجت۔ امام رضاؑ رسول خداؐ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: یاعلی! تو اللہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پٹسبرگ: ماہرین طب نے کہا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول کی...
اسلام ٹائمز: حضرت علی علیہ السلام کا خط مالک اشتر کے نام دنیا کا ایک عظیم سیاسی و انتظامی منشور ہے۔ اس میں انسانی حقوق، گورننس، عدالتی شفافیت، فوجی اخلاقیات، عوامی فلاح و بہبود سب کچھ موجود ہے۔ آج بھی اقوامِ متحدہ اور جدید سیاسی مفکرین اسے Ideal Governance Charter مانتے ہیں۔ حضرت علی علیہ...
ترکیہ کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے نئے سال کے آغاز پر غزہ کی حمایت میں مارچ کیا۔ مظاہرین صبح سویرے استنبول کی مشہور مساجد میں جمع ہوئے جن میں حاجیہ صوفیہ گرانڈ مسجد، سلطان احمد، فاتح، سلیمانیہ، اور امینو نوو مسجد شامل ہیں۔ مظاہرین نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ...
سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے مقررہ اہداف کے حصول کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دسمبر 2025 کے دوران محصولات میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں سندھ ریونیو بورڈ نے 34 ارب 6 کروڑ روپے کی وصولی کی جو گزشتہ سال دسمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ کی حد مقرر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتیوں کے لیے کم از کم تنخواہ 6ہزار درہم...
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور مارکیٹ کے رجحانات کا جائزہ لینے کے بعد نئی قیمتوں کی منظوری دیدی۔ جس...
نئے سال کے آغاز پر تہنیتی پیغام میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ نئے سال میں اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ ملک میں شراکتی اور شمولیتی جمہوریت کے فروغ کے لیے منظم، متحرک اور مضبوط جدوجہد کی جائے تاکہ عام پاکستانی حقیقی معنوں میں بااختیار ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ...
یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال پر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طویل عرصے سے یہ تصور عام رہا ہے کہ اچھا کولیسٹرول، جسے ایچ ڈی ایل کہا جاتا ہے، دل اور مجموعی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، تاہم حالیہ سائنسی تحقیق نے اس تصور کو ایک نئے زاویے سے چیلنج کر دیا ہے۔تازہ تحقیق کے مطابق مینوپاز کے بعد خواتین میں ایچ ڈی...
لاہور میں ایک متنازعہ کیس میں سول جج کی اہلیہ انم، سسر الیاس اور سالے حسیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے کے الزام پر درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست ضمانت نمٹائی۔ تفتیشی افسر کے مطابق مقدمہ بے بنیاد...
کیا آپ کے گھر میں بھی بچے بیشتر وقت اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ آئیے اسے کنٹرول اور متوازن رکھنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ آج کے دور میں اسمارٹ فون بچوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پڑھائی، تفریح اور رابطوں کا بھی اہم ترین ذریعہ ہے لیکن اسمارٹ...
عباس، ساجد، نعمان علی، نواز، حسن علی، سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا...
کراچی پولیس کے مدد گار 15 یونٹ نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی اس حوالے ترجمان مدد گار 15 پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام کی فوری مدد اور جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سال کے دوران 2 لاکھ 59 ہزار 979 کالز پر...
