2026-07-23@23:59:02 GMT
تلاش کی گنتی: 2136
«خالد مقبول صدیقی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا تم نے دیکھا نہیں اْن لوگوں کو جنہیں سرگوشیاں کرنے سے منع کر دیا گیا تھا پھر بھی وہ وہی حرکت کیے جاتے ہیں جس سے انہیں منع کیا گیا تھا؟ یہ لوگ چھپ چھپ کر آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں کرتے ہیں، اور جب...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے...
یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو...
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے سینئر صحافی اور اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبدالجبار زکریا کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمانِ ایوانِ صدر نے مرحوم معاذ...
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے...
کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے رحیم شاہ کالونی جنت البقیع قبرستان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسیحی رہنما رکن سندھ اسمبلی سلیم خورشید کھوکھر کا حیدرآباد آمد پر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد کے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے اپنے دفتر میں پرتپاک اور والہانہ انداز میں استقبال کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقبول مسیح کھوکھر نے کہا کہ سلیم خورشید کھوکھر اقلیتی...
وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ملک کی آبادی میں تیزی سے اضافے اور صحت کی سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو 13 خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ٹیکے لگائے جاتے ہیں جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ پالیسیوں اور طرزعمل کے باعث صنعتی ماحول متاثر ہو رہا ہے جبکہ اس معاملے میں ڈی جی لیبر سندھ اور ڈائریکٹر لیبر سکھر کا کردار غیر...
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے امریکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اِسانی واگھیلا کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی۔ آل راؤنڈر پر یہ پابندی غیر قانونی بولنگ ایکشن کے باعث عائد کی گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے...
کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کو جھلسانے کا کام یہاں کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے، کراچی کے فائر ٹینڈر نوابشاہ لاڑکانہ میں کھڑے ہیں۔کراچی میں...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول، کامران ٹیسوری
کراچی: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاؤس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین...
آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔دہلی کالونی کے رہائشی جنید سلیم کو ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ...
کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی...
جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر دو موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں پانچ طالبعلم موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ میں جاں ہونے والے طلباء اور طالبات کی عمریں 8سے پندرہ سال کے درمیان ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عبداللّٰہ ولد زاہد اقبال بالعمر 19 سالہ ،عبدالرحمن ولد...
اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کے زیر کنٹرول لانے کا سیاسی مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ کسی علاقے یا شہر کو کسی صوبے سے نکال کر وفاق کے زیر کنٹرول لانا انتہائی مشکل اور پیچیدہ عمل ہے۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے ؟ پاکستان میں کسی...
سعودی عرب میں الباحہ ونٹر فیسٹیول میں ونٹر کیمپس اوپن ایریاز، پبلک پارکس اور دیہی فارمز خاندانی اجتماعات کا مرکز بن گئے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ کیمپ، جو الباحہ ریجن کے معتدل موسم اور پہاڑی مناظر سے بھرپور ہیں، سردیوں کے موسم میں خاندانی اجتماعات اور سماجی تقریبات کے لیے مقبول مقام بن...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل...
سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ خالد مقبول اور مصطفی کمال کو جو سیکیورٹی یہاں چاہیئے وہ اسلام آباد میں کیوں نہیں چاہیئے، سیکیورٹی خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی ڈیمانڈ ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں، آج کل تو سنا ہے خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال دونوں کو ایک دوسرے سے تھریٹ ہیں۔ اسلام...
فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول میں ہے اور نہ وفاقی کنٹرول میں بلکہ آئین کے تحت صرف...
فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ...