2026-06-02@21:10:42 GMT
تلاش کی گنتی: 2132
«خالد مقبول صدیقی»:
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس دے، اور اْس کے لیے بہترین اجر ہے۔ اْس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور اْن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا (ان...
وزیرداخلہ وچیئرمین سیپراضیاء الحسن لنجار سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010ء میں حالیہ ترامیم سے آگاہی کے لیے سربراہان محکمات کے لیے خصوصی اورینٹیشن سیشن میں شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نگراں تاریخ جماعت کمیٹی اور رکنِ ضلعی شوریٰ روبینہ فرید نے کہا ہے کہ روزوں کا اصل مقصد تقویٰ کا حصول ہے اور رمضان المبارک تقویٰ اختیار کرنے کا ایک بہترین اور قیمتی موقع فراہم کرتا ہے۔ ضلع شمالی کے تحت منعقدہ اجتماعِ امیدواران میں استقبال رمضان کے موضوع پر...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو...
پاکستان (نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کی امریکی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ پاکستان نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و...
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم اس عالمی فورم کے رکن کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔ بیان...
کینیڈا نے گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا کی جانب سے ممکنہ ٹیرف عائد کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ سے متعلق کسی بھی قسم کے ٹیرف ناقابل قبول ہیں اور کینیڈا اس معاملے پر گرین لینڈ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ...
قومی اسمبلی کا اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان کی معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ
—فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ کر دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ یہ آگ ہمارے دلوں میں لگی ہے، آج کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت اور کرد علاحدگی پسند ملیشیا سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ۔ شامی فوج نے شمالی شہر رقہ کی جانب تیز پیش قدمی کرتے ہوئے پہلے طبقا شہر کا کنٹرول سنبھالا، جس کے بعد ایس...
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور بھارتی کیپٹن نے اجرک بھی وصول کی۔ یہ بھی پڑھیں: ساف فٹسال چیمپیئن شپ: پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 2-4 سے شکست ساف ویمن چیمپئن شپ...
معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ دو دن قبل دہلی میں ہونے والے نانکو اور کارون کے کنسرٹ سے ہنی سنگھ کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ پر انہیں کنسرٹ کے دوران...
گل پلازہ آتشزدگی؛ 36 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 54 لاپتا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، فائر فائٹر نے اب سے کچھ دیر قبل مزید چار لاشوں کو باہر نکال لیا ہے جس کے بعد ایک...
عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، لاپتا افراد میں خواتین اور بچے شامل، 30 افراد زخمی،18 کی حالت تشویش ناک، گراؤنڈ فلور کی تمام دکانیں اور گودام آگ کی لپیٹ میں ہیں،چیف فائر آفیسر ایک ہزار سے زائد دکانیں شدید متاثر ، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا،فائر بریگیڈ کی 20 سے زائد گاڑیوں...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ تین الگ الگ مبینہ مقابلوں کے دوران 6 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق پہلا پولیس مقابلہ پاک کالونی بڑا بورڈ ٹوٹل پمپ کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکو زخمی ہوئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی کمیوننٹی کی ایک معروف شخصیت فہد چودھری اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ جب مدینہ منورہ روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کے لئے آئے تو روضۂ رسول ﷺ کے قریب ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار نے نہایت محبت اور شفقت سے فہد کے بیٹے حسین کی رہنمائی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-03-1 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اْس چیز نے جو زمین اور آسمانوں میں ہے، اور وہی زبردست دانا ہے۔ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری جمہوری عمل کے لیے خوش آئند پیش رفت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے خوفزدہ نون لیگ نے جمہوریت دشمن بلدیاتی قانون متعارف کرایا، جماعت اسلامی اس کالے قانون کو تسلیم کرتی ہے نہ اس کے تحت انتخابات ہونے دے گی۔ بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم نے صوبے کے عوام...
آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ افغانستان کے مسئلہ پر روس کا امریکا سے کوئی رابطہ ہوا اور نہ ہی رواں سال کیلئے کوئی اجلاس طے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دنیا کے متعدد ممالک افغان طالبان کی انتہا پسندانہ سوچ اور عسکریت پسندی کے...
مذاکرات کے لیے محمود اچکزئی اگر عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے ہٹے تو بھی قبول ہوگا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا اس لیے اچکزئی کا ہر فیصلہ پی ٹی آئی کو قبول ہوگا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کے خیال میں محمود خان اچکزئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) 13 سالہ مدرسہ طالب علم سے مبینہ زیادتی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج عدالت نے ملزم کا دو روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔نیو سول اسپتال میرپورخاص میں مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ عبدالقادر کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص محمد ہاشم بلیدی کو گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئیڈن میں فٹبال سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی محنت، برداشت اور عزم سے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوئیڈن کے شہر لنکوپنگ میں واقع رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ڈینیئل یعقوب نے فٹبال کو مسلسل 28 گھنٹے، 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...
سوئیڈن میں ایک فٹبال کے شوقین نے پیر، گھٹنے، سینہ اور سر کی مدد سے فٹبال ہوا میں 28 گھنٹے 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک کنٹرول کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سوئیڈن کے شہر لِنکوپِنگ میں قائم رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکش میں ڈینیئل یعقوب نے مردوں کی کیٹیگری میں طویل دورانیے تک...
ایلون مسک کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ خواتین کے حقوق کے گروپس، ترقی پسند کارکنان اور ٹیک ریگولیٹرز نے گوگل اور ایپل کمپنی سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ایپ اسٹورز سے ایکس اوراے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ہٹا دیں۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے ایک کھلے خط میں...
ملکی سول سروس کو عالمی سطح سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں ، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملکی سول سروس کو بین الاقوامی معیار اور عالمی سطح کی کارکردگی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی نعیم حنیف کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ہرجانے کے قانونی نوٹس سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں...
حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت کی روک تھام اور موثر بارڈر مینجمنٹ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔سال 2025 میں نافذ کیے گئے ان اقدامات نے نہ صرف انسدادِ پولیو بلکہ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے اہداف کے حصول میں بھی اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-2 حیدرآباد(نمائندہ جسارت) لاپتا کیے گئے کارکن شاہ رخ سولنگی کی رہائی کے لیے ان کے اہل خانہ اور جیئے سندھ قومی محاذ(آریسر) گروپ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں خواتین، بچوں اور قوم پرست کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شاہ رخ...
کابل:(ویب ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں صحافت بدترین زوال کا شکار ہو چکی ہے، جہاں آزادیٔ اظہار کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور سچ بولنا جرم بن گیا ہے۔ تشدد، من مانیاں گرفتاریاں اور سخت سنسرشپ کے باعث افغان میڈیا شدید دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، جبکہ صحافیوں بالخصوص خواتین جرنلسٹس کے قلم...