2026-07-24@13:19:16 GMT
تلاش کی گنتی: 22896
«رکن قومی اسمبلی سحر کامران»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی...
ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو...
اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک نے مخالفت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اور علاقائی تنظیموں بشمول عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اس فیصلے کو فوری واپس لینے...
اسلام ٹائمز: تین روزہ مرکزی کنونشن کے دوران شبِ شہداء، تنظیمی کارکردگی رپورٹس، تنظیمی کارکنان کی فکری رہنمائی اور قابلیت میں اضافے کی خاطر اجتماعی مباحثہ، موضوعاتی دروس سمیت مختلف تنظیمی، علمی اور فکری پروگرامز منعقد کیے گئے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن...
اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا،ہمیں صبح کال آئی آپ کہیں تو قاسم زمان کو ملاقات کیلئے بھیج دیں ، ہم نے کہا ڈاکٹر کو بھیجنا چاہتے ہیں، کسی سرکاری بندے پر یقین نہیں کرینگے، ڈاکٹر برکی کو بھیجنے سے منع کردیا بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا میری بہنوں کو کہو...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف تحفظ فراہمی کے الزامات ، حکام خاموش اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی پلاٹ R536پر منصوبہ بند لاقانونیت ، مسلسل خلاف ورزیاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں کہ وہ نہ صرف غیرقانونی تعمیرات...
بجلی صارفین کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے، جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 78 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست دائر کر دی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو سماعت کرے...
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)کائلی جینر اور ٹموتھی شالمے کے درمیان شادی میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی میگزین ہیٹ کے مطابق کائلی جینر اس وقت شادی سے پہلے ایک اور بچے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کائلی “بچے کی شدید خواہش” محسوس کر رہی ہیں اور...
دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبات اور جذبۂ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دبئی پولیس...
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر...
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست...
ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، جنوری میں بجلی کی...
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پاکستان اور اقوامِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت سے اہم عالمی ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے متبادل میزبانوں پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے...
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق رحمان نے تیرہویں قومی پارلیمانی انتخابات کے بعد عہدہ سنبھال لیا ہے اور 49 رکنی کابینہ تشکیل دے دی ہے، جبکہ حکومت کی 5 اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم دفاع، عوامی انتظامیہ، ڈاک و ٹیلی مواصلات و انفارمیشن...
احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی نے کشمیریوں کو بدنام کرنے پر رندھاوا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم رندھاوا کی طرف سے کشمیری مسلمانوں کو زمینوں پر قبضہ کرنے کو جائز قرار دینے کے...
جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ صدیوں تک علم، فہم اور فکری بالیدگی کی علامت رہا ہے۔ یہ وہ دھرتی ہے جہاں درسگاہیں صرف تعلیمی عمارتیں نہیں بلکہ سماجی شعور، تہذیبی تسلسل اور اخلاقی تربیت کے مراکز سمجھی جاتی تھیں۔ یہاں علم کو محض روزگار کے حصول کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان سازی، شعور کی بیداری اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔منظوری کی صورت میں صارفین پر10 ارب سے زاید کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،بانی کوئی آسان کام کرلیں،تم مدر ٹیرسا بن جاتے، کرکٹ کے گاڈ بن جاتے۔ ، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)صنعتی یونٹس کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی سے صنعتوں پر 101 ارب روپے کراس سبسڈی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-11 اسلام آباد/ کراچی ( نمائندہ جسارت+ اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کیالیکٹرک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا جس کے دوران نمایاں قانون سازیاں کی گئیں۔ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 16 ویں قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران نمایاں قانون سازی کی گئی۔ دوسرے سال کی...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و...
پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے کے حوالے سے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثریتی اراکین کے درمیان اختلافات سامنے آگئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں...
جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے ارکان پارلیمنٹ کا مراعات لینے سے انکار، سادہ طرزِ زندگی برقرار رکھنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت کے منتخب اراکین پارلیمنٹ سرکاری مراعات، پلاٹس، گاڑیاں اور رہائش گاہیں قبول نہیں کریں گے اور وہی سادہ طرزِ زندگی اختیار رکھیں گے جو وہ عوامی نمائندگی سے قبل گزار رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر...
محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، بانی کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر ہم تباہ ہوگئے، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، ہم نومبر 2024 میں عمران خان کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر تباہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سے فائنل ملاقات میں میرے ساتھ...
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کےالیکٹرک اور ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر...
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے صوبے کے 1300 سرکاری پرائمری اسکولوں میں زیرِ تعلیم دو لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت پکا ہوا کھانا اور گھروں کے لیے راشن فراہم کرنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔ منصوبے کے تحت امریکا میک گورن ڈول پروگرام کے ذریعے 80 ملین ڈالر کی مالی...
روالپنڈی(نیوزڈیسک)علیمہ خان 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت سےمسلسل ٖغیرحاضرہیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے انہیں گرفتار کر کے کل پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کی سماعت کے آغاز پر وکیل صفائی نےدرخواست کی کہ علیمہ خان مصروفیت کے باعث آج پیش نہیں...
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکشن لینے سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے تمام انٹرویوز اور بیانات کی تفصیلات بھی منگوائیں، ویڈیوز اور بیانات کا جائزہ لینے کے بعد علی امین گنڈاپور کےخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق...
سٹی 42:وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکے احکامات جاری کردیے۔پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کیلئے ایس او پیز بھی جاری کردیئے گئے۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نےسحر وافطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی سمیت...
اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند رہے گی اور تعطیل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی...