2026-07-24@13:19:13 GMT
تلاش کی گنتی: 22896
«رکن قومی اسمبلی سحر کامران»:
ویب ڈیسک :کراچی میں دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کی بندش اور بریک ڈاؤن کی وجہ سے پانی کے بحران کا خدشہ بڑھنے لگا، دھابیجی پمپنگ سٹیشن کو بجلی فراہم کرنیوالے متعدد 11 کے وی فیڈرز خرابی کا شکار ہیں جبکہ مرکزی فیڈرز فالٹ اور کیبل میں خرابی کے باعث پانی کی ترسیل کا نظام...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ نجی میڈیا کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں کے حوالے سے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کو پہلے...
جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے پہلے ہی رکاوٹیں کھڑی کر کے پیش قدمی کو روک دیا۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام کے وقت جماعت اسلامی...
سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے اپنے دھرنے کو بڑھا بھی دیا ہے، ہمیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے بتایا ہی نہیں گیا جبکہ میڈیا میں ذرائع سے خبر آنے کے بعد ہمیں پتا لگا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور خیبر پختونخوا کے سابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا ۔بھارت میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر شیلنگ کرکے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی، آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی کا ایک...
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، جہاں پولیس نے احتجاجی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کیا۔ اس دوران ایک جماعت اسلامی کا کارکن زخمی ہوا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر سندھ اسمبلی جانے سے روکنے کےلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ہے ۔پولیس نے درجنوں کارکنا ن کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی تک آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پولیس کی ڈنڈا بردار نفری کورٹ روڈ پہنچی تھی جبکہ مظاہرین...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹیم کا ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری بھارتی ٹیم کے لیے پلان تیار ہے ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا...
کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے...
اسکرین گریب/ جیو نیوز کراچی میں سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے...
پولیس سے مذاکرات ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی کی جانب مارچ شروع کردیا جب ابتدائی مذاکرات ناکام ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت...
یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں ہونے والے گروپ ڈی کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاج کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس کے لیے دھرنے کو بڑھا دیا ہے جب تک مسئلے کا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے علاج کے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا حل نکالے جانے تک دھرنا جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ...
اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو اسکول آف آرٹ کی طالبہ 22 سالہ ایملیا ایوانز-منٹن نے تقریباً 200 فٹ کورڈرائے کپڑے استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا سوکس منکی (موزے والا بندر) تخلیق کیا ہے۔ ایملیا نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ ان کے ڈگری شو کے لیے ایک شوقیہ کام تھا، لیکن بعد میں انہیں...
خیبرپخونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کہا ہے کہ ان کو آج ایک سنہری موقع ملا ہے لہٰذا وہ راست اقدام کے ذریعے سابق وزیراعظم عمران خان کا ماضی کا احسان اتاردیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر پی ٹی...
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے زمبابوے کی جانب سے آسٹریلیا کو بدترین شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میچ پاکستان کے اچھی مثال ہے، پاکستان ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے کا میچ دیکھے اور سیکھے کس طرح کھیلنا ہے، زمبابوے کے پاس مختصر بلے باز ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے پاس گیم...
سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز عمل میں آیا اور گفتگو کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے تصدیق کی کہ یہ بات چیت سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت...
لاہور : علیمہ خان نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران کان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا ہرگز قابل قبول نہیں۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تفصیلات اس وقت معلوم...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے تو آپ اس پر کیا کہنا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 153 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اسکاٹش ٹیم 19.4 اوورز میں 152 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔...
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دینے اور نیک تمناؤں کے اظہار پر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں بی این پی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں کھیلے جا رہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش بولرز نے آغاز میں نپی تلی باؤلنگ کی اور...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماضی میں سندھ اسمبلی میں صوبوں کی تقسیم سے متعلق قرارداد مسترد ہوئی جبکہ سندھ اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اس حوالے سے مختلف سیاسی آراء سامنے آتی رہی ہیں، وفاقی وزیر تعلیم اور بلدیہ عظمیٰ کراچی مل کر شہری ترقی کے لیے کام...
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا کہ بنگلا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ارکان پارلیمنٹ پاک بھارت ٹاکرا قومی کرکٹ ٹیم نیک خواہشات
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں...
شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کر چکے ہیں، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، سندھ پولیس نے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی ہیں، نئے جوان جذبے...
ویب ڈیسک : سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ دہشت گرد روزانہ کئی لوگوں کو شہید کر دیتے تھے، یہاں بم دھماکے ہوتے تھے، ٹارگٹ کلنگ ہوتی تھی لیکن ہم دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے ہیں، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے۔ ان...
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
سٹی42: پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے ڈیفرینشل فیئر ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئے ماڈل کے تحت ٹی کیش اور بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے مسافروں سے کم جبکہ نقد ادائیگی کرنے والوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق...
آزاد جموں و کشمیر کے محتسب نے 4 ممبران قانون ساز اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا...
اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف حکام نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت کر رہے ہیں کہ...
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کا دھرنا جاری، مظاہرین آؤٹر گیٹ تک پہنچ گئے،ویڈیو سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوجوانوں پر بڑھتا ہوا تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت کے لیے طویل المدتی خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ایک نئی سائنسی تحقیق میں چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جن بچوں اور نوعمر افراد کو کم عمری میں تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے غیر معمولی توقعات اور دباؤ...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں آئرش بلے بازوں نے عمانی بولرز کی دھلائی کرتے ہوئے ایونٹ کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنا ڈالا۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ابتدائی اوورز میں بظاہر غلط نہیں لگا۔...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال...
اب پنجاب محفوظ ہو چکا، راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے اور اب پنجاب محفوظ ہو چکا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی فنڈنگ آج رات ختم ہو جائے گی، امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے، تنخواہیں...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ووٹر آئی ڈی کیلئے کانگریس سے منظوری نہ ملی تو ایگزیکٹو آرڈر لائیں گے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا مڈٹرم انتخابات میں ووٹر آئی ڈی لازمی ہو گی، ڈیموکریٹس ووٹر آئی ڈی کی مخالفت کر کے الیکشن میں دھاندلی...
ویب ڈیسک : حکومت پاکستان نے گھریلو بجلی کی بچت اور توانائی کے تحفظ کیلئے روشن پنکھا روشن پاکستان پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ نیشنل انرجی کنزرویشن اتھارٹی (نییکا) کے مطابق پروگرام میں حصہ لینے والے گھرانےhttps://efan.gov.pk ویب پورٹل یا موبائل ایپ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، اہل درخواست دہندگان کو پرانے پنکھے 5ـ...