2026-07-24@13:19:16 GMT
تلاش کی گنتی: 22896
«رکن قومی اسمبلی سحر کامران»:
معروف شاعر اور فکشن نگار سید کاشف رضا نے ایک فیس بک پوسٹ میں نامور صحافی اور ادیب شفیع عقیل کو یاد کیا تو ساتھ ہی ان کے علمی و ادبی کام کے ایک ایسے پہلو کا ذکر بھی کیا جو اردو لکھنے والوں میں شفیع عقیل کی ایک طرح کی انفرادیت رہی۔ شفیع عقیل...
آپ کی سندھ کو توڑنے کی سوچ اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوںِ،وزیراعلیٰ قرارداد میں کسی پارٹی یا شخص پر حملہ نہیں کیا گیا، سارے ممبران قرارداد کو پڑھیں،اسمبلی میں خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو توڑنے اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی...
یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، کسی بھی معاملے کو سیاسی بنا دیتے ہیں کوشش کامیاب ہوتی ہے سازش کبھی نہیں ہوتی ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خطاب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں...
لاہور:سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ اور سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر اتنی مہربانی کیوں ہو رہی ہیں؟ انھوں نے سہیل آفریدی کی بھی واٹ لگائی ہے،...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کرپٹ ترین حکمرانی میں بدترین شہر کراچی ہوگیا ہے، کسی نہ کسی کو کراچی کی فکر کرنی ہے، ہم نے کراچی کی بات کی ہے، ایم کیو ایم کو فکر تھی اس لئے کراچی کی بات کی، گل پلازا کا غصہ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب ان کی بات کو سنجیدگی سے سننے لگے ہیں اور وہ درست راہ پر گامزن ہیں۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کراچی میں افطار کے موقع پر کہی، جس میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسرامتیاز حسین اثر اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اسٹیم کبریٰ شفیع نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹیم کی مشترکہ کاوشوں اور اسٹیم پالیسی یونٹ کے تعاون سے اسٹیم مقابلہ 2026 کے رنگا رنگ ڈسٹرکٹ راؤنڈ کا کامیابی سے انعقاد جی بی ایچ ایس ایس علامہ اقبال، ایف...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کے لیے تاریخی اعلان، ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ سکیم کے تحت سرکاری زمین کی مفت تقسیم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے بے زمین کسانوں اور بے روزگار نوجوانوں کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے ایک عظیم الشان منصوبے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت پنجاب بھر میں سرکاری زمین کسانوں میں مفت تقسیم کی جائے...
تصویر، گورنر سندھ فیس بک گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل جنرل نے شرکت کی۔ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو (آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکنِ قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے ملک میں شراب پر مکمل پابندی کے حوالے سے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ اس ترمیم کا مقصد آئین کے آرٹیکل 37 میں تبدیلی کر کے شراب کی فروخت اور استعمال پر...
جمعیت علما اسلام کی رکن نے ملک بھر میں شراب پر پابندی سے متعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے شراب سے متعلق آرٹیکل 37 میں ترمیم جمع کرادی۔ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 37 شق ایچ میں غیر مسلم کا...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کے باعث اگر کم از کم فی اننگز 5 اوورز نہ کھیلے گئے تو میچ منسوخ ہوگا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان کا نیوزی...
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ آئین میں طے شدہ ہے اور اس پر بات چیت ہو سکتی ہے، لیکن...
سندھ اسمبلی نے کراچی کو سندھ کا لازمی اور جدا نہ ہونے والا حصہ قرار دیتے ہوئے نئے صوبے بنانے کی کوششوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ یہ قرارداد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، تاہم ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے مخالفت کی۔ مزید...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ٹاس کے بعد بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق پچ کو کورز سے ڈھانپا گیاہے تاہم اگر بارش ساڑھے 9 بجے تک جاری رہتی ہے اور میچ شروع نہیں ہو پاتا تو میچ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم موسم کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے میچ اپنے...
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برفانی تہہ کے اندر بڑے اوپر اٹھنے والے ستون دراصل حرارتی کنوکشن کی وجہ سے بنتے ہیں، جو زمین کی اندرونی پرت یعنی منتل میں پگھلی ہوئی چٹان کی حرکت سے ملتی جلتی ہے۔ یہ حرارت برف کے نیچے کے حصے کو اتنا نرم کر دیتی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے سپر ایٹ گروپ 2 کے اس میچ کے دوران موسم ابر آلود ہے اور بارش کے امکانات بھی ہیں۔ ٹاس کے...
سجاد لون نے بارہمولہ ضلع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک نوجوان کو حیدرآباد میں دو لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری ملی تھی مگر اسکے چچا پر مبینہ طور پر اوور گراؤنڈ ورکر ہونے کے الزام کی بنیاد پر اسے کلیئرنس نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں 2024ء کے بعد جمہوری...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نےٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔قومی ٹیم میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان...
ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آئی سی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں کل بروز ہفتہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ اس مقابلے کو...
گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک Initiative نے اوکاڑہ میں پاکستان کی پہلی جنس کے مطابق اسٹرا لیبارٹری قائم کی ہے۔اس لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر اعلیٰ معیار کی جنس کے مطابق بھوسہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ جنس کے مطابق اسٹرا ٹیکنالوجی کے ساتھ، کسان مصنوعی نسل کشی کے وقت جانوروں کی جنس...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی...
سائنسدانوں کے تازہ انکشافات کے مطابق برطانیہ میں تقریباً 28 ملین افراد دائمی درد میں مبتلا ہیں، اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں مزید 2 ملین لوگ اس حالت کا شکار ہو جائیں گے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں دائمی درد کا سامنا تقریباً 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔...
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے مقبول لیڈر کا جیل میں ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک کا نظام درست نہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اندر بھی سنگین کمزوریاں موجود ہیں۔ صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے...
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان گھس بیٹھیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی باشندوں کیخلاف حتمی آپریشن شروع کردیا۔ ضلع راولپنڈی کے 833 افرادکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا،اخبارات میں اشتہارات جاری، 7 روز میں متعلقہ حکام کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،...
سینیئر صحافی طلعت حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سنبھالنے کی خواہش اپنے عروج کے قریب پہنچ چکی ہے۔ طلعت حسین نے لکھا کہ علیمہ خان کے نزدیک عمران خان کی صحت کا معاملہ اقتدار...
طویل قطاروں میں کھڑے سینکڑوں فلسطینی یروشلم میں داخلے کی اجازت کے منتظر ہیں اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی محدود کر دی، الجزیرہ نیوز بیت المقدس میں رمضان کے پہلے جمعہ کے روز اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی محدود کر دی۔ دس ہزار افراد کو...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی متنوع مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے عزم کی تجدید پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لسانی تنوع ہماری طاقت کا سرچشمہ اور جامع قومی ترقی کی بنیاد ہے، اردو رابطے کی زبان جبکہ مادری زبانیں اولین شناخت ہیں۔ آج مادری...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل...