2026-07-24@13:19:15 GMT
تلاش کی گنتی: 22896
«رکن قومی اسمبلی سحر کامران»:
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ...
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشتگردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق...
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں...
اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں وزیر...
وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی...
پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ اب وہ اپنی آنکھوں میں ڈراپ استعمال کررہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کرلیا ہے۔ ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم ڈھائی سال سے غیریقینی صورت حال میں ہیں، اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے اور ججوں کو اب ہمت کرنی چاہیے کیونکہ عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکہ پر...
بھارت کی ریاست کرناٹک میں نوبیاہتا دلہن انجانا بائی شیکھر پاٹل نے اپنی عزت و آبرو کا سودا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیڈر میں پیش آیا جہاں 22 سالہ لڑکی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ لاش کی شناخت انجانابائی شیکھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا...
کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور کی موجودگی میں اہم اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں شرکت...
نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کو چاہئے کہ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ کوآرڈنیشن اور تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو درکار سہولیات کی فراہمی اور ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کیلئے دس ارب روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئٹہ میں گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزرا سے ملاقات کی، مریم نواز نے بلوچستان کی بھرپور معاونت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے بلوچستان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھر حیدرآباد موٹر وے کے کام کااس سال مئی میں آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی صدارت میں این ایچ اےکا اجلاس ہوا،چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو اہم امور پر بریفنگ...
قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کم عمری میں شادی کا بل مسترد کردیا، قومی اسمبلی سے منظور نہ کرنے کی سفارش
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے...
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین اعجاز جکھرانی نے کی ،وزیر مواصلات عبدالعلیم خان...
مفاہمتی یاداشت پر این ای ڈی سے رجسٹرار ڈاکٹر سید غضنفر حسین اور ہواوے کی جانب سے ڈائریکٹر مناف احمد نے دستخط ثبت کیے جبکہ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجیئنرنگ ڈاکٹر سعد احمد قاضی نے این ای ڈی سے متعلق پریزینٹیشن دی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے...
سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر تحریک انصاف سندھ نے کہا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے اور سندھ حکومت کے تمام ذمہ داران کو اپنے اقدامات کا جواب دینا پڑے گا، ہوم سیکریٹری، سیکشن افسران اور تمام ملوث پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے دورے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر، سینیئر صحافیوں نے اہم تجاویز دے دیں دورہ کے دوران مریم نواز...
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے آغاز میں...
سہیل آفریدی - فوٹو: فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے...
بسنت منانا جرم نہیں، عمران خان جیل میں ہیں تو کیا ہم نے کھانا چھوڑ دیا؟ نورین نیازی کا تنقید پر جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی نے حالیہ دنوں میں بسنت کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسان نیازی اور عمران خان جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے کھانا پینا...
اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جی بی کے سابق وزیر مشتاق حسین، انکے بھائی ڈاکٹر عاشق، عمران ندیم، ریٹائرڈ ایس پی عبدالحمید، راجہ ناصر، ساجد دانش ودیگر شامل ہیں۔ اس موقع پرسیکریٹری جنرل نئیر بخاری...
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار...
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
زاہد سرفراز: لیہ میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے دھی رانی پروگرام کا انعقاد ، 371 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، صوبائی وزیر شوکت بٹ نے نئے جوڑوں میں سلامی کے اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لیہ کے نئے جوڑوں کی زندگی میں رنگ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماہی ایک ایسا فطری عمل ہے کہ جسے دیکھتے ہی یا محض اس کا ذکر پڑھتے ہی بہت سے لوگ خود بھی منہ کھولنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ابھی تک یہ مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ جماہی لینے سے جسم کے اندر کیا تبدیلیاں آتی ہیں، تاہم آسٹریلیا کی...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر ہاؤس پہنچیں جہاں ان کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔مریم نواز حالیہ دہشت...
قابض صیہونی فوج کے ایک اعلی افسر نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے آپریشنل ماڈل کا لبنانی مزاحمت کے خصوصی یونٹ "رضوان" کیساتھ موازنہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس مزاحمتی تحریک کے جنگجو، تزویراتی "یلو لائنز" کے اندر بھی اسرائیلی افواج کی موجودگی کو چیلنج کرتے ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیل فوج میں اسکندرونی...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے پر بورڈ سے وضاحت طلب کی تھی کہ آیا بیویوں یا منگیتر کو ٹیم کے ساتھ رہنے کی اجازت...