2026-07-24@13:19:13 GMT
تلاش کی گنتی: 22896
«رکن قومی اسمبلی سحر کامران»:
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔...
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو روک لیا۔اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ساتھی کل سے محبوس ہیں، اُن کے لیے ناشتہ لے کر آیا ہوں۔انہوں نے کہا...
تصویر، اسکرین گریب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جرائم میں کمی اور امن و امان کی بہتری سندھ پولیس کی کامیابی ہے، حکومت سندھ پولیس کی بہتری اور فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔کراچی میں شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں پولیس کے ریکروٹ...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعہ کو ریئٹرز کو بتایا کہ وہ پاکستان کے حکام کے ساتھ بجلی کے ممکنہ نرخوں میں ترمیم پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ یہ بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے گھرانوں پر نہ پڑے۔ آئی ایم ایف نے کہا...
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ، علیمہ خان پھٹ پڑیں، سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت...
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کے تھری پمپ ہاؤس کے چار میں سے تین پمپ بند ہوگئے، جس سے شہر کے مختلف علاقوں کو پانی کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں گزشتہ 6 روز سے جاری پانی کا بحران بدترین شکل اختیار کرگیا ہے، جہاں 84 انچ کی لائن کا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے...
لاہور: آلو کے کاشت اکروں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ ان کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےخط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم شادی...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت عرفان، ضامن علی، مجاہد علی، فیصل، شیراز، نعمت اللہ، اسامہ، غلام یاسین، یاسر، عمران وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے اپنے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت...
بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر عمان کے کپتان جتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وکٹ نئی ہے، اس لیے ہم پہلے...
پارلیمنٹ ہاؤس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے عمارت کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے احتجاج کے دوران مبینہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور ان کے منافع میں اضافے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ مزید پڑھیں: آلو کی پیداوار: پاکستان 10 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا وزیراعلیٰ کے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا...
کراچی کے علاقے ملیر سٹی کی گھانچی مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان کا صفایا کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ صبح پیش آیا جب ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر سنار کی تجوری لے گئے۔ واقعے کا مقدمہ ملیر سٹی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ سنار کے مطابق...
ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون...
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج نے سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھا دیا ہے جہاں اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی ہاؤس میں احتجاجی دھرنے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اپوزیشن کے متعدد رہنما موجود ہیں جن میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، راجہ ناصر عباس اور...
لندن کے معروف علاقے ویسٹ اینڈ میں روشنی اور امید کی فضا اس وقت قائم ہو گئی جب میئر صادق خان نے لیسٹر اسکوائر میں اس سال کی رمضان لائٹس کا باقاعدہ افتتاح کیا اور کمیونٹیز سے تقسیم کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا ’آئیے لندن کا بہترین چہرہ دکھائیں، برطانیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بار بار بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن پیش آیا، جس کے نتیجے میں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 39.606 ارب روپے رہا جبکہ 55,924 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 26.140 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 5.959 ارب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع گلبرگ کامران سراج، ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ، وائس چیئرمین محمد الیاس، چیئرمین یوسی 5 عارف منیر کے ہمراہ ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت لال قلعہ پارک فیڈرل بی ایریا بلاک 8 عزیز آبادمیں 3 روزہ فلاور شو کا افتتاح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک خطہ تیزی سے بڑھتی شہری آبادی، رہائش کی کمی، موسمیاتی خطرات اور ماحولیاتی دباؤ جیسے شدید مسائل سے دوچار ہے۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم رہائش، جامع منصوبہ بندی، آفات سے نمٹنے کی...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض امیر نہیں ہوتے، اس لیے صحت کے شعبے میں معمولی سی کوتاہی بھی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، لہٰذا ڈاکٹرز اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری سے ادا کریں۔لاہور میں سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس فار آٹزم کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس ہوا ، نائب وزیرِ اعظم نے مرکز کے قیام کیلئے مقام کے تعین اور جدید ترین سہولیات کی منصوبہ بندی سے متعلق کمیٹی کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ خلیجی ملک عمان...
ویب ڈیسک : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ...
اپنے ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ سرکاری ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، جس کا مقصد گلگت بلتستان کے پُرامن ماحول کو خراب کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر مجلس وحدتِ مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے ضلع تانگیر میں...
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شوہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح انداز میں ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لوگ ان کی شادی کے خاتمے کے خواہش مند ہیں تو وہ اپنی خواہش دل میں رکھیں، کیونکہ انہوں نے ایسی...
اپنے ایک جاری بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی، اراضی پر قبضے اور اس سرزمین کو یہودیانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں "نابلس" کے قریب واقع گاؤں "تلفیت" پر صیہونی آبادکاروں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں کم...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے-256 خضدار میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کیا جس کے...
کراچی: (نیوزڈیسک) ترجمان پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق سمندری حدود میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پی ایم ایس اے کے مطابق سمندر میں پاک بحریہ، پی ایم ایس اے، جے ایم آئی سی سی اور اے این ایف نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ تلاش کے دوران کشتی...
پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت نے ون پوائنٹ ایجنڈا حکومتی نمائندے کے سامنے رکھا اور کہا کہ مطالبہ تسلیم کیے جانے تک احتجاج جاری رہے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔ حکومتی نمائندے نے...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے...
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ 18 سالہ نااہلی کے خلاف عوامی طاقت سے آواز بلند کی جائے گی اور "جینے دو کراچی مارچ کے بعد اگلا مرحلہ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج ہوگا، دھرنے کے اعلان سے حکومتی ایوانوں میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے...