2026-06-03@08:50:49 GMT
تلاش کی گنتی: 1488
«ریپ»:
کراچی کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NAPRA) نے 1 روپیہ 73 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں:دعا گو ہیں فیلڈ مارشل کی خلیج امن کوششیں...
فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 1 روپیہ 73 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے کی اپریل کی...
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک بار پھر زیر غور آ گیا ہے، کیونکہ اپریل 2026 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ہونے والی سماعت کے دوران...
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاطِ حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے ایک گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی 18...
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی...
لاہور میں ہنی ٹریپ کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا جب کہ لیاقت آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز قبل لیاقت آباد کے علاقے میں عمیر نامی شخص کو ملزمان نے ٹریپ کرکے لوٹا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان لڑکی بن...
پشتونخوا میپ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دو بڑے سرکاری ہسپتالوں کیلئے اٹونومس باڈی کا نوٹیفکیشن کرنا دراصل غریب عوام سے سرکاری علاج و معالجہ اور صحت کی بنیادی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں مسلط نام نہاد حکومت...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں...
سی سی ڈی پنجاب نے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) کی جانب سے ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایچ آر سی پی کے الزام میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل میپس صارفین کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے جو اس مقبول نیوی گیشن سروس کے تجربے کو نمایاں طور پر متاثر کرے گی۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جسے لمیٹڈ ویو کا...
گوگل میپس میں ایک ایسی نئی تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے جو اس نیوی گیشن سروس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اب گوگل اکاؤنٹ سے لاگ ان نہ ہونے پر صارفین میپس کے محدود ویو کو دیکھ سکیں گے۔اس محدود ویو میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی...
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد /کراچی(سب نیوز)ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی ، کینسر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے۔ نیپرا اتھارٹی اضافے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 78 پیسے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔درخواست میں بتایا گیا کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس فراہم کی گئیں اور...
بجلی صارفین کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے، جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 78 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست دائر کر دی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو سماعت کرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔منظوری کی صورت میں صارفین پر10 ارب سے زاید کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایک ٹک ٹاکر خاتون کے مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ تین مفرور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد تھانے میں دائر مقدمے میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری کی...
نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر 10 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی ادائیگی کے لیے...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں...
واشنگٹن: امریکا میں ایک ریپبلکن رکنِ کانگریس کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین رینڈی فائن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں مسلمانوں کا موازنہ کتوں سے کیا، جس پر ملک بھر میں غم و غصہ پھیل گیا۔ امریکی...
سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشن 2026 سے متعلق نیا مسودہ جاری کردیا، مسودے پر 30 دنوں میں عوامی آراء طلب کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے برقرار رکھے گئے ہیں۔ نیپرا مسودے میں...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پرانے سول صارفین کیلیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں اتھارٹی...
یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔ نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے سولر پالیسی میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر 30 دن کے اندر آرا طلب کر لی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ترمیم شدہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشن پر شراکت داروں سے ایک ماہ کے اندر رائے طلب کر لی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین کے ریٹ اور کنٹریکٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ موجودہ صارفین کو نیٹ بلنگ کے بجائے نیٹ میٹرنگ...
21ویں چولستان جیپ ریلی میں تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج رہا۔ اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان، صاحبزادہ سلطان کے نام رہی۔ مزید پڑھیں: تھل جیپ ریلی میں لیگی خاتون ایم پی اے اور ڈی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو سلام پیش کرتی ہوں، پنجاب میں ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے ذریعے رونقیں دوبارہ بحال ہو رہی ہیں۔ چولستان جیپ ریلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں 25 سال بعد بسنت منائی...
بہاولپور میں 21 ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل خالد حمید نے اپنے نام کرلیا۔ پری پئیرڈ اے کیٹیگری میں خالد حمید نے مجموعی طور پر 452 کلومیٹر کا ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ اور 11 سیکنڈ میں طے کیا، حسین آصف دوسری پوزیشن اور صاحبزادہ سلطان تیسرے نمبر پر رہے۔ پریپئرڈ بی کیٹیگری...
بہاولپور:(نیوزڈیسک) 21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔ خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف 3 گھنٹے 55 منٹ 1 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے،صاحبزادہ سلطان 4 گھنٹے 14 منٹ 48 سیکنڈ...
اکیسویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بہاولپور(سب نیوز)21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ...
کاہنہ میں حاملہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر کاہنہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے زیادتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے ٹریس کیا گیا۔ مقدمے کی کارروائی کی نگرانی ایس پی...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) صحرائےچولستان کے ٹیلوں پر جیپ ریسرز کی مہارت کا آج دوسرا روز ہے۔ 21 ویں انٹرنیشنل میگاایونٹ میں آج سٹاک کیٹگری گاڑیوں کی ریس ہوگی ، سٹاک کیٹگری گاڑیوں کی ریس میں 79 ریسرزحصہ لے لیں گے۔ ایونٹ میں سب سے پہلے محمد ریان خلیل ٹریک پرگاڑی دوڑائیں گے، بسمہ اللہ مگسی دوسرے...
وزیراعظم کے نوٹس لینے پر نیپرا میں حکومتی نظرثانی درخواست، سولر صارفین کے پہلے کنٹریکٹ کو تحفظ دینے کی اپیل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے نیپرا میں نئے سولر نیٹ میٹرنگ قوانین پر نظر ثانی کیلئے خط لکھ دیا۔ اس ضمن میں پاور ڈویژن نے نیپرا میں نظر ثانی کی درخواست دائرکردی جس میںپرانے سولر صارفین کو پہلے والے کنٹریکٹ میں تحفظ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم شہباز...
نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر کردی گئی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے نیٹ سولر میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق نظر ثانی درخواست دائر کی گئی، جس میں کہا گیا کہ پہلے سے موجود سولر صارفین کے لیے نیٹ بلنگ واپس لی جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی...
علی رامے :پنجاب میں پہلی بار فلڈ رسک مینجمنٹ کیلئے QR کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ فلڈ پلین میپنگ کو ڈیجیٹل شناخت سے جوڑ دیا گیا۔ ایک QR کوڈ سے پورے سیلابی علاقے کا مکمل ڈیٹا حاصل ہوسکے گا ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ کوڈ کے ذریعے...