2026-07-24@16:14:19 GMT
تلاش کی گنتی: 167
«فل اسکرین ویڈیو»:
فیس بک نے صارفین کو زیادہ دیر تک پلیٹ فارم پر رکھنے کے لیے ٹک ٹاک جیسا نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے، جس میں ایپ کھولتے ہی فل اسکرین ویڈیوز دکھائی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین کا فیس بک اور انسٹاگرام کی لت کے خلاف بڑا ایکشن، بھاری جرمانے کی دھمکی...
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور(Janhvi Kapoor) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک پروموشنل تقریب کے دوران خوفزدہ اور پریشان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران خوفزدہ حالت میں دیکھی جا سکتی ہیں، اور یہ منظر مداحوں سمیت صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فلم ’پیڈی‘ کی پروموشنل...
مداحوں کا طویل انتطار ختم ہوا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز لیجنڈری رجنی کانت اور کمل ہاسن ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تاریخی فلم معروف پروڈکشن ہاؤس ریڈ جائنٹ موویز بنانے جا رہی ہے اور ہدایت کار نیلسن دلیپ کمار ہیں جو اس وقت رجنی کانت کے ساتھ جیلر 2 پر...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی...
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ...
بالی وڈ کی شہرۂ آفاق فلم شعلے دہائیاں گزر جانے کے باوجود اب تک مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اس کے ڈائیلاگ تاحال زبان زد عام ہیں جسے اب اے آئی نے ایک نیا رنگ دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ایک تخلیقی ویڈیو نے ماضی کی انمٹ...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی...
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ حقیقی فلمی مناظر ہیں یا مصنوعی ذہانت کا شاہکار۔ ’سیڈانس 2.0‘ (Seedance 2.0) نامی اے آئی ٹول کے ذریعے صارفین مکمل فلمی اور اشتہاری ٹریلرز تیار کر رہے ہیں جو معیار اور پیشکش کے...
اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ ...
بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ...
دیلارا اپنے کام کی دکان میں دوپہر کے وقفے پر تھیں جب ایک لمبے قد کا مرد ان کے پاس آیا اور کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں سرخ بالوں کا مطلب ہے کہ آپ حال ہی میں دل ٹوٹا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل کا پھر اسمارٹ چشمے لانے کا اعلان، کیا یہ کاوش کامیاب...
لاہور(نیوزڈیسک) فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی...
لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک...
پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران...
شاہد کپور کی فلم او رومیو کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں سینئر اداکار نانا پاٹیکر لانچ میں تاخیر سے ناخوش ہو کر تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق نانا پاٹیکر تقریب شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے پہنچے تھے لیکن پروگرام میں تاخیر کے باعث وہ مزید انتظار نہیں کر سکے۔ ایونٹ...
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو...
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا...
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں...
پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال...
مغربی کنارے کے شہر رملہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سڑک کنارے نماز ادا کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی نے جان بوجھ کر گاڑی سے ٹکر مار دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور اس پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی...
مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رملہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے، جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اسرائیلی ریزرو فوجی نے جان بوجھ کر سڑک کے کنارے...
مغربی کنارے کے شہر رملہ میں اسرائیلی فوج نے مسلم دشمنی کی انتہا کردی اس ناپاک حرکت کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رملہ میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی نے جان بوجھ کر سڑک کنارے نماز ادا کرنے والے فلسطینی نوجوان کو گاڑی سے ٹکر ماردی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا...
بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ...
بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’دھریندر‘ میں بطور رحمٰن ڈکیت انٹری نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ اکشے کھنہ جس سین میں فلم میں انٹری دیتے ہیں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ...
ڈائیوو بس میں سفر کے دوران ایک خاتون مسافر کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا جو دورانِ سفر اپنے موبائل فون پر فحش فلمیں دیکھ رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون مسافر نے بہادری اور حاضر دماغی کا...
پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ ایک بار پھر تنازعہ کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ حالیہ دنوں میں کئی ٹک ٹاک لائیو سیشنز کر رہے ہیں اور ان کے بیانات اور رویے کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں...
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، فلسطینی عوام کی مزاحمت عالمی قوانین کے مطابق ان کا قانونی حق ہے،...
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں جمعرات کی شب اسرائیلی اہلکاروں کی کارروائی کے دوران پیش آنے والا واقعہ ایک ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے 2 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے چند سیکنڈ بعد ہی فائرنگ کر کے ہلاک کر...
غزہ کے بعد اسرائیلی فوج نے اب مغربی کنارے کو بھی اپنی سفاکیت، جارحیت اور مشقِ جنگ کا نیا مرکز بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تمام حدیں پار کرلیں۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز...
مغربی کنارہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں دو نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کے بعد اسرائیلی فوج نے اب مغربی کنارے کو بھی اپنی سفاکیت، جارحیت اور مشقِ جنگ کا نیا مرکز بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے...
ممبئی (ویب دیسک) سبزی خور ہونے کا دعویٰ کرنے والے بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی مٹن، بیف، مچھلی اور پائے کھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر اداکارہ کو تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی ہندو مذہبی کہانی پر بنائی جانے والی...
تل ابیب کی ایک عدالت نے اسرائیلی فوج کی سابق پراسیکیوٹر جنرل یفات ٹومر یروشلمی کو گھر پر نظر بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی رہائی منظور کرلی ہے ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق عدالت نے فیصلہ دیا کہ یروشلمی آئندہ 10 روز تک گھر پر نظر بند رہیں گی اور وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون جیسے بڑی ٹیکنالوجی اداروں پر طویل عرصے سے اسرائیل کی غزہ پر جنگ میں تعاون کے الزامات لگتے رہے ہیں، اور اب ایک اور بڑا پلیٹ فارم یوٹیوب بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا میں بائیں بازو کے نمائندہ سمجھے جانے والے میڈیا...
اسرائیلی فوج کی سابق ایڈوکیٹ جنرل میجر جنرل یفات تومر یروشلمی کئی گھنٹوں تک لاپتا رہنے کے بعد منظر عام پر آگئیں جس کے بعد انہیں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی سے اجتماعی تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تومر یروشلمی نے گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور بہیمانہ تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے اسکینڈل پر چیف پراسیکیوٹر اور ملٹری لا آفیسر کو حراست میں لے لیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف پراسیکیوٹر کرنل ماتن سولوموش پر الزام تھا کہ انھوں نے فوجی قانونی سربراہ میجر جنرل یفعات تومر یروشلمی کا کردار چھپانے میں مدد کی تھی۔میجر...
اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور بہیمانہ تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے اسکینڈل پر چیف پراسیکیوٹر اور ملٹری لا آفیسر کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف پراسیکیوٹر کرنل ماتن سولوموش پر الزام تھا کہ انھوں نے فوجی قانونی سربراہ میجر جنرل یفعات تومر یروشلمی کا کردار چھپانے میں مدد کی تھی۔ میجر...
