2026-06-03@05:38:43 GMT
تلاش کی گنتی: 2768

«لیک»:

    کانگریس لیڈر نے کہا کہ لیکن یہ بات چیت اب تک حتمی شکل نہیں لے سکی ہے، جسکی اہم وجہ لبنان میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائی ہے، جس میں غیر معمولی دراندازی دیکھنے کو ملی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مبینہ طور پر پھٹکار...
    ایکس پر سنجے سنگھ کی پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ وہ (مودی حکومت) پیپر لیک جیسے مسائل کو حل کرنے میں کم کارروائی کرتے ہیں لیکن اس پر بحث کو روکنے کیلئے سرگرم عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
    12 سال پہلے یہ منصوہہ 25 ارب روپے مکمل ہو جانا تھا، تاہم اب اس کی لاگت 200 ارب روپے سے زائد ہو چکی ہے اور آنے والے وقت تخمینی لاگت میں مزید اضافہ کا بھی امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں اضافی پانی کا منصوبہ ’کے فور‘ کی تکمیل میں مزید تین سال لگ...
    ایران امریکا مذاکرات میں دُنیا پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کر رہی ہے۔ یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے کردار کی زبردست تعریف کی۔ اس سے قبل پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے دورہ واشنگٹن کے...
    فائل فوٹو سندھ کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی جیلوں میں 14 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن 27 ہزار قیدی موجود ہیں۔دستاویز کے مطابق کراچی کی سینٹرل جیل میں بھی قیدیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جہاں گنجائش 2400 قیدیوں کی ہے مگر 8...
    پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں کام کرنے والے تمام اساتذہ کو اسکول کے اوقات میں بلیک گاؤن پہننے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس پالیسی کا بنیادی مقصد اساتذہ کے درمیان یکسانیت کو فروغ دینا، ان کی پیشہ ورانہ شناخت کو مضبوط بنانا اور مجموعی طور پر تعلیمی ماحول میں...
    اگر میچ سے چند گھنٹے قبل تیز بارش ہو چکی اور آغاز کے بعد بھی امکان ہو تو آپ ٹاس جیت کر پہلے کیا کریں گے؟ اگر آپ کا کوئی بولر حریف ٹیم کے اعصاب پر سوار ہو تو آپ اسے جلد بولنگ دیں گے یا آدھی اننگز ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ اگر...
    ' فاروق صاحب!خیریت تو ہے؟' یہ ارشد خرم تھے۔ 'تکبیر'کی کاپی پیسٹ کرتے کرتے انھوں نے نظر اٹھا کر میری طرف دیکھا اور فکر مندی سے سوال کیا۔ کاپی اخبار کی ہو یا ہفت روزے کی، اس کا بھیجنا چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔ مرحوم و مغفور خالد ایم اسحاق ایڈووکیٹ اسے درد زہ سے...
    سٹی 42 : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں۔ لکھو ڈیر لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ اگر ڈاکٹر سفارش کرے گا تو ایک ماہ کے لیے بھی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کی سلیکشن بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا موسم خراب ہو تو ہمیشہ بولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے،قومی ٹیم کے کوچ کنفیوژ لگ رہے ہیں،فخر زمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سے مرکزی صدر یاسمین تھیبو، نادیہ سولنگی، عابدہ پروین مغل اور دیگر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے سندھی زبان کو قومی زبان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارہ فروری کو اِنتخاب بنگلا دیش میں ہوا ہے مگر اس کی گھبراہٹ کی بازگشت بھارت اور پاکستان میں سنائی دے رہی ہے۔ بھارت کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس کے پندرہ سالہ غلبے اور پچپن سالہ محنت کا صفایا ہوگیا ہے، اسے شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد باطش کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فن کی خاطر اپنی روح کو زخم لگتے دیکھے۔ ایک وہ وقت تھا جب خطے میں بدامنی کا راج تھا اور طالبان کے خوف سے بشیر نے اپنے ہی ہاتھوں سے تراشے ہوئے...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ آئین میں طے شدہ ہے اور اس پر بات چیت ہو سکتی ہے، لیکن...
    گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
    کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کے خلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں...
    آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے...
    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی،عدالت نے وارنٹ معطل کرتے ہوئے سماعت چھ اپریل تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،جس میں ان پراورشریک ملزم اسد فاروق پرفردجرم عائدکردی...
    ویب ڈیسک:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی، علی...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں  رکن کمیٹی...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم علی امین گنڈاپور اپنے وکیل...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-16 کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) جینوا مذاکرات ناکام ہوچکے‘ایران، امریکا جنگ ہوگی‘علی خامنہ ای کی امریکی بحری بیڑاڈبونے کی دھمکی ٹرمپ کوبری لگی ہے،پینٹاگون کے پھرپور حملے سے تہران کے پاس فوجی صلاحیت مکمل ختم ہوجائے گی‘ ایران پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کی ثالثی قبول کر نے کوتیار نہیں،خطے پر جنگ...
    قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر...
      افغانستان انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویزے کابل میں بلیک مارکیٹ میں ایک ہزار امریکی ڈالر  سے 1,500 امریکی ڈالر تک فروخت کیے جا رہے ہیں، جبکہ سرکاری فیس محض 25 امریکی ڈالر ہے۔ کئی درخواست گزاروں نے بتایا کہ بغیر سفارت خانے سے منظور شدہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پیش آنے والے ہولناک گیس دھماکے اور عمارت منہدم ہونے کے سانحے نے شہر کو سوگوار کر دیا، جہاں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اب قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرتے...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو بہرحال یہ برتری حاصل ہے کہ کل کا میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، وہی میدان جہاں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کا...
    فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشرباء اضافے نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے۔ آلو کی قیمت 20 روپے مقرر لیکن مارکیٹ میں 30 روپے سے زائد طلب کئے جانے لگے، پیاز کی سرکاری قیمت 50 روپے جبکہ مارکیٹ میں 70 روپے میں فروخت ہونے لگا...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا...
    وزیرِ اعظم اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی ایف سی کے اسٹریٹجک اقدامات، ترجیحات اور پاکستان میں متوقع پراجیکٹس کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی...
    ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن...
    ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم کی زیر صدارت قومی اسمبلی ایجوکیشن کی زیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکٹری تعلیم نے کمیٹی کو بریفننگ دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کسی ادارے اور یونیورسٹی میں ڈسلیکسیا کی تھراپی کی ٹریننگ پروگرام نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ کچھ بچوں میں...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر تیسری مرتبہ دھمکی آمیز تحریر اور نفرت انگیز پوسٹر موصول ہوگیا، جس کے بعد مسلمان برادری میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آغاز پر لیکمبا مسجد کو مسلسل تیسری بار دھمکی...
    کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، عمارت کا حصہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 11 افراد زخمی ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے سے جاں بحق افراد میں 10 سال کی بچی نازیہ بھی...
    بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ جب آپ جیتتے ہیں تب بھی آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں اور آج ٹیم نے سیکھا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دینے کے بعد پوسٹ میچ تقریب میں بھارتی کپتان...
    اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو...
    جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے...
    اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے موجودہ بحران اور روایتی حریف بھارت کے خلاف مایوس کن شکست پر ملک کے نامور صحافی ایاز خان پھٹ پڑے، انہوں نے پاکستانی ٹیم کی اہلیت پر اٹھنے والے سوالات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پی سی بی کے انتظامی ڈھانچے اور حالیہ فیصلوں کو ٹیم کی تباہی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی شہر وہ بدقسمت شہر ہے جس کا پرسان حال کوئی نہیں ہے۔ وفاق صوبہ اور مقامی شہری حکومت سب ناگ بن کر اس سے وسائل پر قابض ہیں لیکن کوئی بھی اس شہر کو اس کا حق دینے کو تیار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی کے شہری بجلی، گیس، سڑکوں اور...
    ڈیل افواہیں لیکن سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں: حنیف عباسی راولپنڈی: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف...