2026-06-02@21:09:17 GMT
تلاش کی گنتی: 3445
«سفارتی حل»:
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری لوگو کی رونمائی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انکے چینی ہم منصب وانگ ای نے مشترکہ طور پر لوگو کی رونمائی کی۔ یادگاری لوگو کی رونمائی کو پاک چین تاریخی دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کی...
سٹی 42 : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ پاکستان اور چین کے درمیان 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 برس سفارتی تعلقات پرمشترکہ تقریبات کے لوگو...
واقعے کے بعد ریلوے اسٹیشن کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لیا گیا اور اضافی نفری تعینات کر دی گئی۔ پولیس اور ریلوے حکام نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کے ایک...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے...
پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ ...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈیلسی روڈریگز نے دعویٰ کیا کہ...
راولپنڈی+اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے+نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا...
منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جے شنکر کی سفارتی سیاست پر یہ مصرعہ ”کفر ٹوٹا خداخدا کرکے” پورا اترتا ہے ، جہاں برسوں کی سخت گیری، تکبر اور پاکستان و خطے کے لیے جارحانہ لب و لہجے کے بعد بالآخر حقیقت کی دیوار سے ٹکرانا پڑا۔ وہی جے شنکر جو عالمی فورمز پر...
پاک فضائیہ نے مقامی طور تیار کردہ “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دیا ہے، جو ملکی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ 3 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے...
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں لڑکیوں کو ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کو بچوں کے حفاظتی ٹیکے (ای پی آئی) پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے جس کے بعد اس پروگرام میں بچوں کی 13 بیماریوں سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین ہوگئی ہے جو صرف 9...
گزشتہ شب تقریباً تین بجے کے قریب گلتری بینڈ کے مقام پر یہ حادثہ پیش آیا، جب سڑک پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا۔ اچانک برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ رونما ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودے گرنے کے باعث حادثہ پیش...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اس کامیابی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم...
دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے؛ صدرِ مملکت
ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم...
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر...
پاکستان ایئر فورس نے خود ساختہ ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو پاکستان کی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ جدید ہتھیار دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو اعلیٰ درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پاکستان کی دفاعی خودمختاری کو مزید مستحکم...
پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے دیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد نہ صرف پاک فضائیہ کی تکنیکی...
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے...
تصویر، اسکرین گریب پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک دشمن...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان ایئر فورس نے مقامی طور پر تیار کردہ جدید ’تیمور‘ ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے، جو پاکستان کی دفاعی اور خلائی صلاحیتوں میں اضافے کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ’تیمور‘ فضا سے...
پاکستان فضائیہ نے ملکی طور پر تیار کردہ تیمور ہتھیار کے نظام کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاعی اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف...
تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 133 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان انڈر 19 کے خلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 238 رنز بنائے، سمیر منہاس56 اور عثمان خان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سمندری علاقے ملک کی معیشت میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں اور گوادر کو طویل المدتی معاشی پلیٹ فارم کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے بلیو اکانومی پر منعقدہ...
محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی...
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی سہولیات کی فراہمی حکومت کی...
جے شنکر اور ایاز صادق کے درمیان مصافحہ پاک بھار ت تعلقات میں نئے آغاز کی بنیاد بن سکتا ہے، سردار مسعود
سابق صدر آزاد کشمیر کاکہنا ہے کہ یہ ملاقات یا تو سوچے سمجھے سفارتی عمل کا حصہ ہے یا پھر پسِ پردہ رابطوں کی ایک طویل کوشش کا نتیجہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز...
مئی میں جنگ کے بعد پاک بھارت تعلقات میں خوشگوار پیش رفت سامنے آئی ہے، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایاز صادق سے ڈھاکا میں ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا، جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا کی خاموش فضا میں ایک ایسا لمحہ وجود میں آیا جس نے برصغیر کی سیاست میں برسوں سے جمے ہوئے جمود پر ہلکی سی دستک دی۔ ایک طرف تعلقات کی سرد مہری، سرحدی کشیدگی اور چند ماہ قبل کی جنگی فضا کی تلخ یادیں تھیں، تو دوسری طرف اسی پس منظر میں...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔ پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل عالمی تنہائی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے، جہاں غیر جمہوری اور سخت گیر پالیسیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک نے کابل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں افغان...
کراچی کے نادرن بائی پاس گلشنِ معمار کے علاقے میں پولیس اور شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے...
طالبان حکومت کی سخت گیر اور غیر جمہوری پالیسیوں کے باعث افغانستان کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔ مختلف ممالک کی جانب سے افغان سفارتی مشنز کی بندش کو طالبان حکومت کے لیے ایک بڑی سفارتی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی ممالک...
سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے اس سیاحتی مقام کی رونق دوبالا کردی ہے۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو نیو ایئر نائٹ پر خصوصی طور پر مری میں موجود تھے۔ برف باری...
کراچی: شہر قائد میں ایس آئی یو، سی آئی اے پولیس اور شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث ڈاکوؤں کے درمیان نادرن بائی پاس گلشنِ معمار کے علاقے میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ایس آئی...