2026-06-02@21:07:09 GMT
تلاش کی گنتی: 3445
«سفارتی حل»:
یروشلم: لبنان اور اسرائیل کے شہری نمائندوں نے کئی دہائیوں بعد پہلی بار براہ راست مذاکرات کیے ہیں، جس کی تصدیق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کی ہے۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی امن فورس کے صدر دفتر ’’ناقورہ‘‘ میں ہوئی، جہاں دونوں ممالک کے درمیان نومبر 2024 کے جنگ بندی...
پاکستان کے بعد افغانستان کا ایک اور ہمسایہ تاجکستان افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کی وجہ سے پریشان ہے۔ ایک روز قبل 5 تاجک شہری جبکہ اس سے چند روز پہلے ہی تاجکستان میں 3 چینی شہری بھی افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی میں ہلاک ہوئے۔ سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کے درمیان بدھ کو اہم ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی استحکام اور عالمی امن کی کوششوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ترک کمیونی کیشن ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب...
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ آغا میر جانی شاہ میں درج تھا جس کو نشاندہی کیلیے لے جایا جارہا تھا تو موٹرسائیکل پر سوار اُس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں 10 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں...
بھارتی فاسٹ بولر ہرشت رانا کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول 1 خلاف ورزی پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ہرشت رانا نے رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی...
سری لنکا کے لیے انسانی امداد پر بھارت کی سفارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کو 200 ٹن سامان بحری جہاز سے بھیجنا پڑگیا
بھارت کی جانب سے فضائی راستے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پاکستان کو سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی ہنگامی انسانی امداد سمندر کے راستے روانہ کرنا پڑی۔ دفترِ خارجہ نے گزشتہ روز بتایا ہےکہ بھارت مسلسل پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی انسانی امداد کی راہ میں...
امریکا میں قائم خالصتان حامی تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے الزام عائد کیا ہے کہ کینیڈا میں تعینات ایک حاضر سروس بھارتی سفارتکار نے خالصتان ریفرنڈم کے منتظم اندرجیت سنگھ گوسال کے قتل کے لیے 50 ہزار ڈالر کی رقم ایک مبینہ ہٹ مین کو پیش کی ہے۔ ایس ایف جے کے مطابق کینیڈین...
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں 10 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور یکہ توت تھانے کی حدود میں دس سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کرنے والا سفاک ملزم سمیع اللہ کو ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی جس کے دوران...
ذرائع کے مطابق بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر کے علاقے اشبھر نشاط میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران جے کے ایل ایف کے رہنما شفاعت احمد کو گرفتار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان سے متاثر ہو گئی ہیں، جہاں دو فُٹ سے زائد برف نے عمارتوں، گھروں اور سڑکوں کو سفید چادر میں ڈھانپ دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ نیو یارک، الینوائے، مشی گن اور الاسکا شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ خراب موسم...
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر بھارتی حکومت کے وزیروں اور مشیروں کے درمیان پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا ایک مقابلہ لگا رہتا ہے۔ سب ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے پاکستان کے خلاف بڑھکیں مارتے رہتے ہیں۔ بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستان کی شاندار فتح نے مودی...
سکھ رہنمائوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پنجاب بہت جلد بھارت سے الگ ہو کر خالصتان کی ریاست بنے گا جہاں تمام قومیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے خلاف بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیان پر کینیڈا میں سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ...
جاپان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے جدید کیپسول طرز کی ‘انسانی واشنگ مشین’ مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے، جس نے اوساکا کے عالمی ایکسپو میں خاصی توجہ حاصل کی تھی۔ یہ کیپسول صارفین کو اندر لیٹنے اور ڈھکن بند کرنے کی سہولت دیتا ہے، اس کے بعد وہ مکمل آرام کے ساتھ جسمانی صفائی کا...
اوٹاوا (نیوزڈیسک) پاکستان کے خلاف بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے بیان پر سکھوں نے کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا۔ ہاتھوں میں پاکستان اور خالصتان کے جھنڈے اٹھائے مظاہرین نے مودی حکومت کیخلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سکھ رہنماؤں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا میں بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان مخالف بیان پر سکھ کمیونٹی نے بھرپور ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران مظاہرین نے پاکستان اور خالصتان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور مودی سرکار کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے خالصتان کی آزادی کے حق میں...
اسلام آباد: مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فلسطین کی صورتحال پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ، نے29، 30نومبر 2025ء کو پاکستان کا سرکاری دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہلسنکی : فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمر میں قائم اپنے سفارتخانوں کو 2026 کے دوران بند کرنے کا باضابطہ فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ کسی مخصوص واقعے یا سیاسی اختلاف کا نتیجہ نہیں بلکہ سفارتی ڈھانچے کی از سرِ نو تنظیم، اخراجات میں کمی اور عالمی سطح پر سفارتی...
ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بھارت نے ون ڈے سیریز میں ویرات کوہلی اور روہت شرما سے امیدیں لگالیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلامیچ آج رانچی میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے باوجود ایک روزہ...
فِن لینڈ نے اپنی عالمی سفارتی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026 تک پاکستان میں موجود سفارت خانہ بند کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان ہفتے کو فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے باضابطہ بیان میں کیا گیا۔ بیان کے مطابق فن لینڈ اپنی...
سٹی42: مالی مسائل اور بچت کی قومی ترجیحات نے فن لینڈ کو پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنےپرمجبورکر دیا۔ فن لینڈ نے آپریشنل اور سٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور: بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیان کیخلاف پاکستان میں ہندو برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔خیرپور کی تمام تحصیلوں سے آنے والے ہندو برادری کے نوجوانوں نے ریلی میں شرکت کی،پاکستان زندہ باد ریلی شاہ پل سے چھتری چوک تک نکالی گئی ریلی میں موجود شرکا نے پاکستان زندہ باد...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سفارت کاری کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے اور اگر ممالک کے درمیان سفارتی روابط کم ہو جائیں تو اس کا نتیجہ لازماً کشیدگی اور غلط فہمیوں کی صورت میں نکلتا...
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سفارتی روابط میں کمی سے ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہمیں اے آئی سے ڈرنا نہیں چاہیے، اسے مثبت انداز میں استعمال...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سابق کپتان اور جارح مزاج اوپنر روہت شرما کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنی فٹنس اور کھیل کی کارکردگی پر توجہ مرکوز کریں۔ روہت شرما، جو ون ڈے کرکٹ میں بھارت...
سابق صدر آزاد کشمیر نے بی این یو سینٹر فار پالیسی ریسرچ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کی بدلتی ہوئی صف بندی، اور پاکستان، چین اور امریکہ کے تعلقات کے تناظر میں پاکسان کے آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی مودی کا غرور تکبر گھمنڈ اس کی ذلت آمیز بدنامی رسوائی بن گیا ہے ۔ مودی اپنی دفاعی صلاحیتوں پر بہت اترتا تھا مگر تیجس طیارہ کی تباہی نے بھارت کو عالمی برادری میں رسوا کر دیا ہے ۔عالمی برادری کا اب بھارت کی دفاعی صلاحیتوں سے اعتبار اٹھ گیا ہے...
امریکن افغان کمیونٹی نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے فائرنگ کو ایک فرد کا مجرمانہ عمل قرار دیا، بیان میں کہا کہ یہ واقعہ کسی کمیونٹی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اسلام ٹائمز۔ واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد امریکا میں مقیم افغان برادری نے صدر ٹرمپ سے واقعے کی بنیاد پر افغانوں کی امیگریشن...
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جرات مندانہ آوازوں کو طاقت کے بل پر دبانے کی مذموم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اورجموں و کشمیر پیپلز...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان اور بحرین کے درمیان گہرے اقتصادی تعاون کیلئے بحرین کے سرمایہ کاروں کو فوڈ سکیورٹی، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی اور معدنیات، صحت کی دیکھ بھال، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں...
اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا حالیہ بیان جس میں انہوں نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے بارے میں غیر سنجیدہ، غیر حقیقت پسندانہ اور اشتعال انگیز دعویٰ کیا، خطرناک رویے کی تازہ مثال ہے۔ انڈین وزیر ِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا صوبہ سندھ سے متعلق دیا گیا بیان خطرناک حد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام 3روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔چیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن اقبال تیرہ ڈی ون میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، عدالتی احکامات پر عملہ اور پولیس گھر خالی کرانے پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال 13 ڈی ون میں گھر خالی کرانے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ پر قبضہ کرنے کے بیان پر تلہار شہر میں ہندو اور کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا پریس کلب تلہار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھارتی وزیر کے خلاف شدید نعرے بازی سندھی قوم پرامن قوم ہے لیکن ہماری امن پسندی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک دشمن بیانیے اور غلط ترجیحات ترک کر کے ریاست اور عوام کے مفاد کو مقدم رکھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ...
قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا سندھ کے مستقبل میں بھارت کا حصہ بننے سے متعلق بیان ہرزہ سرائی ہے، پاکستان کے عوام ہر اختلاف سے بالاتر ہو کر ملک کی ایک ایک انچ کے دفاع کا عزم رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن...
کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان پر نریندر مودی کی خاموشی معنیٰ خیز ہے، انہوں نے تین دن کے الٹی میٹم کے اندر متنازع بیان واپس لینے کا مطالبہ دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں کراچی میں سوامی نارائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور کے ایم سی سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق اشتعال انگیز و متنازع بیان کے خلاف سٹی کونسل میں باضابطہ قرارداد جمع کرادی ہے، قرارداد میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو...
کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ چیف کوآرڈینیٹر...
چینی صدر کے سفارتی نظریے کا مطالعہ” 2025 ایڈیشن کی اشاعت WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز ایڈیشن میں شی جن پھنگ کے حقیقی تصورات کو منظم انداز میں بیان کیا گیا ہےبیجنگ :”شی جن پھنگ کے سفارتی نظریے کا مطالعہ” 2025 ایڈیشن شائع کر دیا گیا اور یہ پورے ملک میں دستیاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قومی وسندھ اسمبلی :راج ناتھ کے بیان کیخلاف قراردادیں منظور،ہندو کمیونٹی کی بھارتی ہائی کمیشن پر دھرنے کی دھمکی،سکھوںکا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک+ اسٹاف رپورٹر) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے سندھ کو بھارت کا حصہ بنائے جانے والے اشتعال انگیز بیان کے خلاف قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیان پر اقلیتی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ راجناتھ سنگھ نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ‘‘سندھ پہلے بھی بھارت کا حصہ تھا اور دوبارہ بھی بن سکتا ہے’’، جس پر گولارچی میں شدید ردِعمل سامنے آیا۔اقلیتی برادری نے گولارچی...