2026-06-02@21:09:12 GMT
تلاش کی گنتی: 3445
«سفارتی حل»:
ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے درمیان مختصر مگر...
بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں اعتماد، شراکت داری اور اسٹریٹجک ہم آہنگی بری طرح متاثر نظر آتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے آغاز کے بعد دونوں ممالک کے روابط نہ صرف کمزور ہوئے ہیں بلکہ...
ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی عمر کالونی میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو آتشزدگی کے باعث نقصان پہنچا جبکہ ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور دیوان باغ میں ایک سکول عمارت آگ لگنے کی وجہ سے تباہ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /جنیوا /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے یو این ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کے لیے سفارتی استثنا ختم کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنا ختم کرنے کی منظوری دیدی، قانون سازی سے انروا کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی جاسکے...
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) کو حاصل سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے انروا کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کرنے سے متعلق قانون کی منظوری دے دی، جس کے بعد اس ادارے کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی ممکن ہو...
یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے شدہ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی...
اسلام آباد(این این آئی) 2025 پاکستان کےلئے انتہائی اہم سال تھا ، اس سال پاکستان کو دنیا بھر کے سفارتی میدانوں میں بہت اہمیت ملی، اس سال صدر مملکت آصف علی زرداری نے 5 غیر ملکی دورے کیے، وزیراعظم شہباز شریف نے 28 جبکہ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے 43 غیر ملکی دورے...
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا – UNRWA) کے لیے دیا گیا سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے اس سلسلے میں قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئے قانون کے تحت اب اسرائیلی عدالتیں انروا کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہیں، اور حکام کو...
سردیاں آتے ہی ہر خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ انہیں ایک ایسی شال مل جائے جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ گرم بھی ہو اور بجٹ فرینڈلی بھی۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں؟ شال محض سردی سے بچاؤ کا ذریعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ خاتون کی شخصیت، انداز...
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی طاقتوں کے مابین تزویراتی برتری کی کشمکش ایک نئے موڑ میں داخل ہو چکی ہے جہاں جوہری بازوؤں کی دوڑ، دفاعی شراکت داریوں کی نئی صورتیں اور علاقائی خدشات بیک وقت مستقبل کی سلامتی کے خدوخال مرتب کر رہے ہیں۔ امریکی محکمہ ٔ دفاع کی حالیہ رپورٹ جسے کانگریس میں ’’چین میں...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی...
شہید عثمان ہادی کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلیے 50 لاکھ ٹکہ انعام، سکھس فار جسٹس کا اعلان
امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد...
فیلڈمارشل سید عاصم منیر پاکستان کیلئے عسکری و سفارتی محاذ پر فرنٹ فٹ پر کھیلے معتبر عالمی جریدوں کے تجزیہ کاروں نے پاکستان کو مرکز نگاہ بنا لیا،،دی ٹیلی گراف 2025 میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کا اسٹریٹجک ریٹرن کیسے ممکن ہوا، معتبر عالمی جریدوں کے تجزیہ کاروں نے پاکستان کو مرکز نگاہ بنا لیا،...
ایک ایسے خطے میں جہاں جوہری صلاحیتیں توازنِ طاقت کا بنیادی ستون سمجھی جاتی ہیں، بھارت میں ریڈیواکٹو اور نیوکلیئر مواد سے متعلق بار بار سامنے آنے والے واقعات محض داخلی سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں رہے، بلکہ علاقائی استحکام کے لیے بھی تشویش کا باعث بنتے جا رہے ہیں۔ یورینیم کی ضبطگی، نایاب آئسوٹوپس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے بھارت کی جانب سے ملین ڈالرز کی لابنگ کے باوجود پاکستان نے سفارتی میدان میں واضح سبقت حاصل کرلی ہے۔برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی دارالحکومت میں طاقتور لابنگ نیٹ ورکس، مہنگے کنسلٹنٹس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللّٰہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے قریبی تعلقات کا بڑا ٹرننگ پوائنٹ بنی۔امریکی کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف عملی تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے رپورٹ شائع...
واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت حاصل ہوئی، معروف برطانوی اخبار کی رپورٹ
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت حاصل ہوئی۔دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان...
معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی، عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کابیان بھی سامنے آگیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے ہیں کہ...
بھارتی لابنگ کے باوجود پاکستان کو امریکا میں سفارتی برتری، فیلڈ مارشل کا اہم کردار رہا، عالمی جریدے کی رپورٹ
معتبر عالمی جریدوں کے تازہ تجزیوں کے مطابق پاکستان نے سال 2025 میں عالمی سیاست اور سفارتکاری کے میدان میں ایک بار پھر اہم اور مؤثر کردار ادا کیا، جس میں عسکری قیادت، عملی تعاون اور اسٹریٹجک فیصلے کلیدی حیثیت رکھتے تھے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیلڈ...
اپنے ایک بیان میں عرب لیگ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا یہ اقدام عرب قومی سلامتی پر حملہ ہے۔ اس صیہونی فیصلے کیخلاف قانونی، اقتصادی، سیاسی اور سفارتی اقدامات کرنے چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ عرب لیگ نے اپنے بیان میں کہا کہ صومالی لینڈ کی شمالی بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے کی تعمیر باطل، غیر...
برطانوی اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت حاصل ہوئی۔دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے قریبی تعلقات کا...
تیسری شخصیت درمیان میں آنے پر معاملات تلخ ہوئے، ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے راہیں جدا ہونے پر خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ازدواجی تعلق ختم ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، میں نے بچوں کے...
جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی چکیوں میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا۔ صحافی ارشاد بھٹی کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا کہ وہ اڈیالہ...
برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے پاکستان کی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں 2025 میں آنے والی بے مثال بہتری پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے پہلے دور میں پاکستان کے تعلقات کچھ زیادہ اچھے نہیں تھے. لیکن دوسری مدت میں پاکستان وائٹ ہاؤس میں اہم اور مؤثر شراکت...
امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث سڑکوں پر کئی انچ برف جم گئی ہے۔ نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں 4.3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی، جو جنوری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ برفباری کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہوئی...
احمد منصور: 2025 میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کا اسٹریٹجک ریٹرن کیسے ممکن ہوا، معتبر عالمی جریدوں کے تجزیہ کاروں نے پاکستان کو مرکز نگاہ بنا لیا، برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی مؤثر سفارتکاری نے واشنگٹن میں اسے دوبارہ مرکزی حیثیت دلا دی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم...
ویب دیسک: شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شکار پور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر بارات کی بس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین کے مطابق پاکستان کی جانب سے وائٹ ہاؤس کو اپنا ہم نوا بنانے کی کوششیں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں۔ کابل ایئرپورٹ حملے کے مرکزی ملزم محمد شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکا کے حوالے کرنے سے پاکستان اور واشنگٹن کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس...
2025 مودی کی ناکامی کا سال، طیاروں کا نقصان، سفارتی ناکامی: سرمایہ کاری رکاوٹیں کمائیں: بھارتی اخبار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 2025ءکا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال،2025ءمیں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا‘ مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025ءمیں ملکی خارجہ پالیسی کو توقعات پر پورا نہ اترنے پر وعدوں...
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے یمن میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے اورخطے میں استحکام کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حالیہ سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال پرگہری...
پاکستان نے حالیہ دنوں میں امریکی تعلقات میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں اپنا اثر و رسوخ مضبوط کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت کابل ائیرپورٹ حملے کے مرکزی ملزم محمد شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکا کے حوالے کرنے سے ممکن ہوئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب...
پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ...
لندن: لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائے گا اور اس معاملے پر سول و ملٹری قیادت میں مکمل وضاحت اور اتفاق موجود ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا کردار صرف قیامِ امن تک محدود ہوگا۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کو عالمی سفارتی محاذ پر ایک کے بعد ایک پسپائی کا سامنا ہے، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور نام نہاد عالمی تعلقات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔نئی دہلی کی جانب سے برسوں سے پیش کی جانے والی...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کے تہوار ہنوکہ کی تقریب میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی قیادت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو پیش آنے والے اس حملے میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے واقعے کے بعد آسٹریلوی حکومت پر الزام...
سڈنی واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے...
بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ایک اہم عالمی اتحاد ’’پیکس سیلیکا‘‘ سے باہر کر دیے جانے کے بعد بھارتی حکومت کو شدید سفارتی دباؤ اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے اس فیصلے کو وزیرِاعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق...
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں،...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عدنان منصور نے ایک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے وزیرِ خارجہ کے حوالے سے یوسف رجی کے حالیہ مؤقف اور طرزِ عمل پر تنقید کی اور انہیں تسلیم شدہ سفارتی اصولوں اور عرف کے منافی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ عرب ملک لبنان کے...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری کا...