2026-06-02@21:11:41 GMT
تلاش کی گنتی: 20408
«جسٹس عقیل عباسی»:
وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آنکھوں کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹرز کی نگرانی میں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا:...
پاکستان بار کونسل نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت، خاص طور پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے میں...
سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز عمل میں آیا اور گفتگو کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے تصدیق کی کہ یہ بات چیت سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ایک وفاقی وزیر نے...
فائل فوٹو پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔پی بی سی نے...
قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں آئی ڈی سی کی چیئرپرسن نے سانحہ ترلائی کے بعد وزیر دفاع کے بیان کے دہشت گرد ملک کے باہر سے آتے ہیں پر سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان میں زمینی سپورٹ کون دیتا ہے؟ دہشت گردوں کی نظریاتی تربیت...
ایس آئی ایف سی کی فعال سہولت کاری ،لائیو اسٹاک میں سنگِ میل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز (آئی پی ایس)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و پروڈیوسر...
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے درمیان زرعی و لائیوسٹاک تعاون پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ایس آئی ایف سی نے پاکستان اور...
ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہیں۔ پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر نہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے سکتے ہیں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن...
ایس ایچ او فراز خان کی تعیناتی کے بعد ماوا گٹکا اور اسمگل شدہ اشیا کی کھلے عام فروخت جاری ہیڈ محرر یاسر اور ایس ایچ او گلبہار دونوں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے،پان کیبن مالکان کا دعویٰ (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) ضلع وسطی کا تھانہ گلبہار جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر ادارے کس طرح کام کریں گے یہ ابھی تک واضح نہیں، اسرائیل مسلسل جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ہر روز غزہ میں معصوم فلسطینیوں کو شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پیشکش دراصل عوامی احتجاج سے خوف کا اظہار ہے، شارع فیصل پر احتجاج عوام کے خلاف نہیں، عوام کے حقوق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /لندن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف موثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عاید کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں، آئین میں ہر کسی کا کردار موجود ہے، کسی نے تنقید کرنی ہے کر لے۔...
الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ...
وزارت خزانہ نے نفع و نقصان میں چلنے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق حکومتی کمپنیوں نے مالی سال 25-2024ء میں سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے جبکہ اس سے پچھلے مالی سال میں 851 ارب کا مجموعی نقصان ہوا تھا۔رپورٹ کے مطابق مالی...
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت نے ابرار احمد کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی لیکن عثمان طارق نئے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس گراؤنڈ میں میچ ہو رہا ہے اس کی باؤنڈریز کافی لمبی...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ ابھی حکومت نے اپوزیشن سے...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین...
تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی، فیصلہ سناتے ہوئے جج وکٹوریہ شارپ نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف...
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
شرجیل میمن : فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کو مظاہرے کیلئے جگہ دینے کی پیشکش کردی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے احتجاج سے عوام کو نقصان پہنچا، بد قسمتی سے جماعت اسلامی...
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں بلڈر کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی بھی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ان کے مطابق متعلقہ انتظامیہ کو 2 مرتبہ خبردار کیا گیا لیکن اس نے وارننگ...
عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر شاہ محمود کااظہارِ تشویش،جیل انتظامیہ اورحکومت پنجاب کوذمےدار قرار دے دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آنکھ کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل میں کسی قیدی کی بینائی متاثر ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری جیل انتظامیہ اور حکومت...
مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔...
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی نئی جیل منتقل کیا جائے گا، جب یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی دار...
لندن کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو برطانیہ کی اس پابندی کو غیر قانونی قرار دیا جس میں فلسطینی حمایت کرنے والے ’فلسطین ایکشن گروپ‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔ تاہم، پابندی عارضی طور پر برقرار رہے گی اور حکومت نے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا...
(عثمان خان) و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو پتا چل گیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا رویہ رکھا گیا ہے، ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے جانے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ...