2026-07-24@00:00:31 GMT
تلاش کی گنتی: 20429
«جسٹس عقیل عباسی»:
کوئٹہ: بلوچستان میں 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملوں کے دوران مستونگ سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سمیت مسلح گروپ کی...
اپنے ایک بیان میں لوفت ہانزا کا کہنا تھا کہ ہمارے اس فیصلے میں اطالوی ایئرلائن ITA، ڈچ ایئرلائن KLM اور فرانسوی ایئرلائن، ایئر فرانس ہمارے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی ٹیلیوژن نے تصدیق کی کہ جرمن ایئرلائن "لوفت ہانزا" نے سیکورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر 28 فروری تک فلسطین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا سے تعلق رکھنے والے سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش نے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے حیران کن کارنامہ انجام دے دیا اور ٹھوڑی پر طویل ترین مدت تک کرسی کا توازن قائم رکھنے کا عالمی اعزاز دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ اس منفرد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ کے دوران 10 طیارے گرائے...
لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او جمیل خان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ خطرناک...
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مختلف مقدمات میں 342 ارب روپے منجمد ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک انقلابی اور تاریخی فیصلہ ہے۔ انہوں...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سولر صارفین پر 18 فیصد نیا سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حالیہ پالیسی تبدیلیوں کے تحت کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا گیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق بجلی کے بلوں پر پہلے سے...
برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔ عدالت نے حکم دیا ہے...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقاتوں کے مقررہ دن کے تحت مختلف افراد نے عمران خان سے ملاقات کی، جن میں ان کی اہلیہ بشریٰ...
رقم دو ورنہ جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلے میں ڈال دیں گے، راحیل قریشی اور سب انسپکٹر عبدالرشید بھتے کے خلاف متاثرہ شخص وجیہ احمد نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ کو درخواست جمع کرا دی (رپورٹ؍ ایم جے کے)رئیل اسٹیٹ کے مالک سے اے ایس آئی راحیل قریشی نے 5...
نجی ٹی وی اور بابر جاوید کی مشترکہ پیش کش ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ ٹی وی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ ڈرامہ سیریل ہمراہی جلد ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گی، جس کا تجسس، تھرل، ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی شاہکار ڈرامہ سیریل جلد جیو انٹرٹینمنٹ...
غزہ سٹی(نیوز ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی...
غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستان میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ ایونٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ قومی سطح کے اسٹریٹجک فورم پر مصنوعی ذہانت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے، جس کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے “انڈس اے آئی ویک 2026” کا انعقاد اسلام آباد میں...
میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس...
اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس زوم پر آن لائن ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال، اسلام مخالف قوانین کی منظوری، اتحاد اہلسنّت، 28 مارچ یوم تاسیس جمعیت علماء پاکستان اور رکنیت سازی مہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل حیدرآباد سے قومی کارکنان سہیل میرانی، مہران میرانی، فراز چانڈیو، ہالار چانگ، ثاقب سمیت 11قومی کارکنوں کو مبینہ تشدد کے بعد جیل بدر کیے جانے کے خلاف سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید قومی کارکن منیر ابڑو، اسحاق بھرگڑی، بلال شر، سنی بھٹی، شبیر نوحانی، رحیم کوسو، اسرار سنجرای سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں) عدالت عظمیٰ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس...
ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدرثاقب فیاض مگوں فائر اور سیفٹی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں،آصف سخی،ملک خدا بخش،عمران فاروقی،شرجیل گوپلانی اور دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کی سینٹرل جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے نشے کی حالت میں شہریوں کو حبسِ بے جا میں رکھنے، وحشیانہ تشدد کرنے اور رقم لوٹنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم افسر کو معطل...
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے، دہشتگردوں کو ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ملک میں دہشتگردی کرا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتے...
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے صدر نے ایران اور امریکا کے ممکنہ تنازع پر کہا کہ ہم خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کیساتھ کھڑے ہیں اور امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، اگر مسلم امت متحد نہ ہوئی تو طاقتور ممالک ایک ایک کرکے سب کو نشانہ بنائیں گے، اس...
اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول مضبوط بنانے کے لیے نئے قواعد کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت اسرائیلی آباد کاروں کے لیے مغربی کنارے میں زمین خریدنا آسان ہو جائے گا جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے کو...
اجلاس میں مختلف تنظیمی امور پر مشاورت کرکے اہم قومی و سیاسی ایشوز پر لائحہ عمل ترتیب دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء پاکستان (نورانی) سندھ کے صدر علامہ سید عقیل انجم قادری نے صوبائی عاملہ و شوری کا اجلاس 12 فروری کو طلب کرلیا۔ جے یو پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عبدالرف الوانی نے بتایا...
راولپنڈی:سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کر لی ہے۔ یہ ملاقات سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں کی گئی، جس کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی جیل میں...
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے خود بتایا تھا کہ وہ آنکھوں میں باقاعدگی سے ڈراپس ڈال رہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا جا چکا ہے، بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے مسئلے کا سامنا...
احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر تنویر مہدی و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں کی...
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے درمیان شراکت داری کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے۔وزیر اعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلقات سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنا ہیں۔انہوں نے...
فائل فوٹو پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) نے پیکا ایکٹ، کرمنل قوانین، انسداد الیکٹرانک کرائمز اور فیملی کورٹ کے ترامیمی بلز منظور کرلیے۔اجلاس میں ترامیمی بلز کے ساتھ شیری رحمان کا اسلام آباد میں کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل بھی منظور کیا گیا ہے، جس کے مطابق کوئی دکاندار ایسے کتاب...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی...
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلیے۔29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے اپنی 41 ویں اننگز میں یہ سنگ میل عبور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت...
عمران خان اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات،ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی، جیل ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ آج اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن تھا جس کے...
شورکوٹ سٹی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی
ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل شورکوٹ جنوبی کے زیر اہتمام سانحہ ترلائی کے شہدا سے...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اپنی انفرادی رنز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچا دی، جو انہوں نے صرف 41 اننگز میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی امریکا...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس...
سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی، انیل کمار کی غیر سرکاری تحریک کو مسترد کر دیا، جس میں صوبے میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے کی اجازت، مگر کن شرائط پر؟ ایم کیو ایم رکن...