2026-06-02@21:11:42 GMT
تلاش کی گنتی: 20408

«جسٹس عقیل عباسی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں حماس کی ایلیٹ نُخبا فورس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹ میں ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ حماس نے شمالی غزہ میں رات گئے اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کیا جس میں ایک افسر شدید زخمی...
    رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علیمہ خان کو منع کر رکھا ہے کہ وہ جیل کے باہر بیان نہ دیں، تاہم علیمہ خان بار بار خلاف ورزی کرتی ہیں، ان کا ہر بیان متنازعہ ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے...
    اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں حماس کی ایلیٹ نُخبا فورس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ حماس نے شمالی غزہ میں رات گئے اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کیا جس میں ایک افسر شدید زخمی ہوگیا تھا۔ بیان میں کہا گیا...
    رحیم یار خان: پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جبکہ بدنام زمانہ ڈاکو جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق پنجاب پولیس رحیم یار خان  اور ملٹری انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی میں 50 لاکھ روپے سر کی قیمت والے بدنام...
    سٹی 42: کل سے پنجاب بھر میں لانگ ویک اینڈ منایا جا رہا ہے ۔  جس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ، بسنت کی دو چھٹیاں اور اتوار کی ہفت وار چھٹی  شامل ہے ۔ پنجاب حکومت نے  کل  5 فروری یوم یکجہتی کشمیر  کی بھی چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے  اس سے...
    ویب ڈیسک : نادرا نے کل 5 فروری بروز جمعرات کی عام تعطیل پر اپنے دفاتر بند ہونے کے حوالے سے اعلان کر دیا۔ ترجمان نادرا کے جاری بیان کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر (5 فروری) کی مناسبت سے حکومتِ پاکستان کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا ہمارے تمام دفاتر...
    ایران جو جمعہ کو عمان میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا طاقتور بیلسٹک میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات میں ریڈ لائن ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کا یہ پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا شمار...
    برازیل: الاگواس میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ منگل کو برازیل کے شمال مشرقی ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں...
    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی...
    رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک بچی کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث کراچی کے قریب ضلع ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ بوگی نمبر 08 میں خاتون کو دردِ زہ شروع...
    کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیر کی آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونک دی، اب نوجوانوں نے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہی ہمارے آنے والے لیڈر ہیں اور لیڈر صرف سیاسی نہیں ہوتا آپ جس شعبہ...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کو اعتماد میں کمی کا چیلنج درپیش ہے، مضبوط پارلیمان ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہوتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں سی پی اے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سی پی اے جیسی اس اہم کانفرنس سے خطاب میرے...
    صدر میں 200سے زائد دکانیں سیل،مارکیٹ میں حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے دکانداروں کو سات روز قبل نوٹس جاری ، انتظامات کیے جانے تک مارکیٹیں سیل رہیں گی صدر ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ سیل کر دی گئی، دونوں مارکیٹوں میں دو سو سے زائد دکانیں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائر سیفٹی کی خلاف ورزی...
    ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ  ’وائلڈ کارڈ‘...
    بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے کراچی میں موبائل چوری کے واقعے میں قتل سے متعلق کیس میں ملزمان  کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ وقوعہ2011 کا ہے، جس کی ایف...
    اسلام آباد: کراچی میں موبائل چوری کے دوران قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ یہ واقعہ 2011 کا...
    آسٹریلیا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی آسٹریلیا کے علاقے کوئنڈالوپ...
    حکومتِ پنجاب نے فروری کے پہلے ہفتے میں 3روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ویلفیئر ونگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2026 (جمعرات) کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ مزید برآں، حکومتِ پنجاب نے 6 فروری...
    ویب ڈیسک:  خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔  ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،صوبے بھر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینئر صحافی حامد میر نے اسرائیل کی جانب سے بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنے کے منصوبے پر ٹھوس دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی میڈیا اور الجزیرہ کے حوالوں سے بتایا کہ اسرائیل بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کر کے ایران کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔حامد میر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز)درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی کے عرس کے موقع پر ضلع ٹھٹھہ میں سرکاری اداروں کی تعطیل کے ساتھ ساتھ سیشن کورٹ ٹھٹھہ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ڈسٹرکٹ سیشن جج ٹھٹھہ محترمہ مشتری خانم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کے 387ویں...
    ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ چاہتا ہے، ایران مذاکرات میں علاقائی ممالک کی براہ راست شمولیت نہیں چاہتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلسطین کے محصور ساحلی علاقے غزہ میں اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو جس سفاکانہ دہشت گردی کا آغاز کیا تھا جس کے نتیجے میں ستر ہزار سے زاید معصوم اور بے گناہ فلسطینی شہادت سے ہمکنار ہوئے 10 اکتوبر 2025 کو ہونے والے امن معاہدے کے باوجود ہنوز یہاں اسرائیل کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رْول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے آپریشن کی حمایت نہیں کررہی یہاں فسطائیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات ختم ہو گئی۔بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی، بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ملاقات 45 منٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیر ضلع کورنگی وچیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔وفاقی حکومت نے یوم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-15 پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-14 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب...
    کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے...
    رپورٹ :قیس رضا ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ، ضلعی نظامت امورِ نوجواناں، حلقۂ اربابِ ذوق، انجمن ترقی پسند مصنفین، ادب زار اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے ڈیرہ جات بیٹھک میں ایک روزہ ادبی میلہ منعقد کیا گیا، جس میں بک فیئر، کتاب کی تقریبِ رونمائی اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ ادبی...
    سٹی 42: آئی جی گلگت بلتستان پولیس کا تقرر و تبادلہ کردیاگیا ۔ آئی جی گلگت بلتستان افضل بٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی گلگت بلتستان افضل بٹ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کردیے گئے ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعرات 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر وفاقی دفاتر بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ...
    اسلام ٹائمز: اس موقع پر مقررین نے خطابات کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای صرف ایران ہی کی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی محبوب شخصیت ہیں، ان کے کروڑوں چاہنے والے ہیں، ان کی طرف اگر امریکہ یا اسرائیل نے میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو اسی کی آنکھیں نکال...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ ایک چیف منسٹر کو اس کے لیڈر سے قانونی معاملات پر ملاقات نہیں کرنے دی جاتی۔ انہوں نے...
    عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست؛ جواب جمع نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کو شوکاز نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق...
    مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر...
    امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو...