2026-07-24@13:17:28 GMT
تلاش کی گنتی: 3123
«حلقہ این اے 130»:
ژوب قومی شاہراہ کے کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) پر ٹول ٹیکس اور اوورلوڈڈ ٹرکوں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این ایچ اے پر 26.4 ارب روپے کے ٹول ٹیکس واجبات اور 16 ارب روپے کی ریکوری...
کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری سمیت ہائی الرٹ کر دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں موجود انسدادِ دہشتگردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیشرفت کے بعد جامع جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ...
سٹی 42 :پاکستان سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی جہاں وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف دہرایا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ملاقات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کا صدر یو اے ای سے ملاقات کےلیے آج رحیم یارخان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آج رحیم یار خان کے دورے کا پلان ہے، وزیر اعظم کا طیارہ یو اے ای کے حکمرانوں کے زیر استعمال ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ موسم کلیئر ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف...
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز رحیم یار خان (سب نیوز)پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیاہے...
دبئی (ویب ڈیسک) یو اے ای نے سعودی عرب اور یمنی حکومت کے الزامات کو مسترد کردیا ، وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا سعودی عرب کے بیان پر مایوسی ہوئی ، فضائی حملے پر بھی حیران ہیں ، کھیپ میں کوئی ہتھیار موجود نہیں تھے ۔ ترجمان کا کہناتھا کہ سعودی عرب کی خودمختاری...
وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔رحیم یار خان میں ہونے والی شہباز شریف اور شیخ محمد بن زائد کی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ موجود تھے۔یو اے ای کے صدر رحیم یار خان میں شکار میں...
یمن کا یو اے ای کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان، فوجیوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز صنعا(سب نیوز)یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس...
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خصوصی طیارہ شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان پر لینڈ کرگیا ہے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ ایئر پورٹ پر آر پی او ڈی سی اور ڈی پی او نے وزیر اعظم کا استقبال کیا بعد...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اس وقت رحیم یار خان میں موجود...
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد شیئرز کی خریداری کے لیے عارف حبیب گروپ کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے منظوری کی سفارش کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے...
یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے شدہ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی...
یمن کی صدارتی قیادت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ دفاعی تعاون کا باب بند کرتے ہوئے مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی کے مطابق ملک میں موجود یو اے ای کی تمام فوجی فورسز کو 24 گھنٹوں کے اندر یمن چھوڑنے کی ہدایت...
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا، جس کے تحت ڈاکٹر یاسمین راشد...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی۔ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مشہور پہاڑی مقام اوٹی میں ماحولیات کے تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک اہم قدم اُٹھایا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوٹی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس علاقے میں پلاسٹک کی عام بوتلوں کے استعمال پر پابندی ہوگی اور سیاحوں...
ویب ڈیسک :الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔ نواز شریف کی...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی انتخابی کامیابی کو چیلنج کیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی اور یہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی...
فائل فوٹو الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کر دی۔الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی۔نواز شریف...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہورالیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔...
الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کر دی۔ مزید پڑھیں: نواز شریف نے یاسمین راشد کا چیلنج قبول کرلیا؟ درخواست پر فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے سنایا۔ سماعت کے دوران نواز...
اویس کیانی: وزیراعظم شہبازشریف کا صدر یو اے ای سے ملاقات کےلیے آج رحیم یارخان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آج رحیم یار خان کے دورے کا پلان ہے، وزیر اعظم کا طیارہ یو اے ای کے حکمرانوں کے زیر استعمال ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ موسم کلیئر ہونے پر وزیراعظم شہباز...
ویب ڈیسک: قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید...
یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق رشاد العلیمی نے کہا کہ یمن میں موجود یو اے ای کی تمام فوجی فورسز کو 24 گھنٹوں کے اندر...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ 2025ء میں 2196 بڑے سائبر کرائم کیسز کی تحقیقات مکمل کی گئیں، جن میں 2902 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 774 کیسز میں سزائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کے خلاف بڑی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔2025ء میں 2196 بڑے سائبر کرائم مقدمات کی تحقیقات مکمل کی گئیں، جن میں 2902 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 774 کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں۔سالانہ رپورٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بائیو میٹرک ویری فکیشن سسٹم کے ذریعے غیر قانونی طور پر سم ایکٹیویشن اور بینک اکاؤنٹس سے فراڈ بے نقاب ہوگیا ۔ این سی سی آئی اے نے جعلی اور ڈپلیکیٹ سم ایکٹیویشن گینگ گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے غیر قانونی طریقوں سے ڈوپلیکیٹ سمز نکلوا کر متعدد بینک...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال ایک نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل کا آغاز کیا جائے گا۔ رپورٹنگ پورٹل کا مقصد شہری آسانی سے شکایات درج کر سکیں، جبکہ اہم معاشی شعبوں کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یو اے ای کے صدر محمد بن زید کا دورہ پاکستان ؟ یمن میں امن کی سعودی اور یو اے ای کی کوششیں پاکستان کے محمد بن زید کا دورہ ؟ یو اے ای کی صدر محمد بن زید پاکستان کے دورے پر آئے اور اس دورے میں بہت مختصر دورے پرآئے ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-11 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ایم پی اے سید حسن علی شاہ نے بھریاسٹی کی لعل حویلی میں میں پریس کانفرنس کی میڈیا نمائندوں کو انہوں نے بتایا کہ میرا کزن سید امیر علی شاہ ہمارے خلاف مختلف مرحلوں میں خامخواہ پراپگینڈہ کررہا ہے ہماری پراپرٹی میں چند جوگی برادری کے گھر آباد ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں پاکستان پیپلز پاڑٹی گلف کے نائب صدر مشتاق بلوچ بھٹو کی جانب سے شہداء ( اے پی ایس ) پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ پی...
جدہ (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں۔ خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج پر ہوئی، اس دوران ایئر لائن کے ایک افسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا، فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑپڑیں اور تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ہوئی۔ دونوں ایئرہوسٹس کے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) نے صارفین کو واٹس ایپ ہیک ہوجانے کی صورت ایمرجنسی پروٹوکول سے آگاہ کردیا۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے اور آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیں یا پھر آپ کو شک ہو کہ...
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی،...