2026-07-24@13:17:30 GMT
تلاش کی گنتی: 3123
«حلقہ این اے 130»:
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے خواتین کو ہراساں کرنے کے سنگین مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے...
ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے درخواست کی ہے کہ 3 ارب ڈالر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کیلئے باضابطہ درخواست دے دی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے 3 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کی...
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنے والے عناصر کےخلاف سخت کارروائی کا گرین سگنل دیدیا۔ جس کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشن کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زائد افسران...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا فیض حمید کے بھائی نجف حمید پٹواری کے خلاف مقدمہ درج ، ایف آئی آر سب نیوز پر
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا فیض حمید کے بھائی نجف حمید پٹواری کے خلاف مقدمہ درج ، ایف آئی آر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جنرل ریٹائرڈ فیض...
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ...
( سٹی42) سوات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے منتخب ایم پی اے علی شاہ کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس افسران نے بڑا ایکشن لے لیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن...
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس
سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کی سالانہ رپورٹ جاری: سال 2025 میں 16 ہزار سے زائد کالز پر فوری ریسپانس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے...
عالمی امور کے ماہر اور سینیئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ امریکہ پچھلے 20 سال سے سویا ہوا تھا، اس دوران چین آگے بڑھ گیا، چین نے بھی پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی کے دوران ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا گیا ہے، 35...
اسلام آباد، بیجنگ (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ آئی این پی، نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے کیلئے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب میں شدید دھند کے باعث الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو...
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے ہیں۔اماراتی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت فوجی مشن اختتام پذیر ہوا اور تمام فوجی اہلکاروں کو محفوظ طریقے سے واپس لایا گیا۔ وزارت دفاع کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی،...
کراچی (نیوزڈیسک)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر انتظامی امور کے انوکھے فیصلے کے تحت ایک افسر کو سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ایف آئی اے امیگریشن کے اے ایس آئی اے کی کراچی ائرپورٹ پر انوکھی تقرری کی گئی ہے، اے ایس آئی منور بطور انچارج...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف 10 سے 12 منٹ کی ورزش باول کینسر کی نمو کو روکنے اور ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کو جزوی طور پر درست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔یہ دلچسپ نتائج نیو کیسل یونیورسٹی کے محققین نے حاصل کیے، جنہوں...
کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا...
لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے این اے 130 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی لیگل ٹیم سے جیل میں مشاورت کے بعد اپنے وکیل کو ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی ۔...
ویب ڈیسک:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے صارفین کے لیے نئے سال کی پہلی سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں آن لائن فراڈ اور ہیکنگ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر زور دیا گیا ہے۔ ایجنسی نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
اعلیٰ عدلیہ احکامات ہوا میں اڑا دیے ، بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے خالد بابلانی کو بشمول فیڈرل سیکرٹری کے گریڈ 20 کے ڈپیوٹیشن پر تعینات افسر توفیق عباسی کی سرپرستی حاصل (رپورٹ: افتخار چوہدری) پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے غیر قانونی تعمیرات پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے 4 اضلاع (شرقی، وسطی، ملیر اور عربی) کے 193 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے افسران پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں نیوکلیئرٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کی خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی بھی معترف ہو گئی۔آسٹریا کے شہر ویانا سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کرکے بھرپور تعاون کا یقین بھی دلا دیا ۔ڈی جی آئی اے ای اے نے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سالِ نو کے موقع پر موبائل اور ڈیٹا صارفین کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے سال کی آمد پر "مبارکباد کے لنکس" اور "جعلی تحائف" کے پیغامات گردش کر رہے ہیں، کسی بھی انجان...
ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی...
میڈیا سے گفتگو میں معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی آئی اے کو حج اور عمرہ کے حوالے سے ترجیح حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم...
ہری پور: نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری...
پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے یہ فیصلہ جیل میں اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا۔ قانونی حکمت عملی طے کرنے کے بعد...
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مکمل مشاورت کی ہے جس کے بعد آئندہ قانونی حکمت عملی طے کی گئی...
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مکمل مشاورت کی ہے، جس کے بعد آئندہ قانونی حکمت عملی طے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کا این اے 130 کےحوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی لیگل ٹیم سے جیل میں مشاورت کے بعد اپنے وکیل کو ٹریبیونل کا فیصلہ...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کامیابیاں، عمران خان سمیت اہم ملزمان کو سزائیں، 2025 میں 110 ملین روپے کی ریکوری
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کامیابیاں، عمران خان سمیت اہم ملزمان کو سزائیں، 2025 میں 110 ملین روپے کی ریکوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف مؤثر کارروائیوں...
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد...
پولیس حکام نے خود تصدیق کی کہ چھاپہ ایک ایسے شخص کے گھر پر مارا گیا جو اس وقت نوگام تھانے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت ایک جھوٹے مقدمے میں بند ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں...
تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ مزید پڑھیں: این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن...
الیکشن کمیشن نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن درست قرار دیتے ہوئے یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں معروف سکھ اینکر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ بڑا گیم کھیلنے کی کوشش کی ہے۔ یو اے ای مکمل طور پر اسرائیل کے ایجنڈے پر چل رہا ہے، جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان...
متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی...
سٹی42: لیسکو نے تین ماہ کے وقفے کے بعد صارفین کے لیے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا آغاز کر دیا ہے۔ صارفین کو میٹر کی تنصیب اور خریداری پر تقریباً 28 ہزار روپے کے اخراجات برداشت کرنے ہوں گے، جبکہ مارکیٹ میں یہ میٹر 20 سے 22 ہزار روپے...