2026-07-24@13:28:46 GMT
تلاش کی گنتی: 9466
«سول»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا تم ڈر گئے اس بات سے کہ تخلیہ میں گفتگو کرنے سے پہلے تمہیں صدقات دینے ہونگے؟ اچھا، اگر تم ایسا نہ کرو اور اللہ نے تم کو اس سے معاف کر دیا تو نماز قائم کرتے رہو، زکوٰۃ دیتے رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری لیبارٹری ٹیسٹس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو دیا گیا دو ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کے لیے رول اوور کردیا ہے جب کہ یو اے ای بھارت کے قریب جانے سے پہلے پاکستان کو دیا گیا اپنا قرض ایک سال کے لیے رول اوور کر دیتا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یو...
عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے،...
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔نیپرا اسلام آباد میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء پر عوامی سماعت ہوئی، جس میں پی پی رہنما ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ازبکستان بزنس فورم کے انعقاد پر وزیراعظم شہبازشریف نےخطاب میں کہا پاکستان کے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان ازبکستان میں پلانٹس لگانےکےخواہاں ہیں،ٹیکسٹائل پلانٹس سے دونوں ملکوں کو معاشی فائدہ ہوگا،ازبک کمپنیوں کو سرمایہ کاری کامحفوظ اورپُرکشش ماحول فراہم کریں گے،،3 ارب 40کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت ہے وزیراعظم...
لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا، 16 الائیڈ محکموں کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے غیر قانونی 980 پتنگیں اور 51 ڈور پنے پکڑے گئے، مینوفیکچررز، ٹریڈرز اور سیلرز کے خلاف 5 ایف آئی آر درج کروائی گئیں،...
سعودی عرب میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی توازن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں 140 جنگلی جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے ہیں۔ NCW Releases 140 Wild Animals into King Salman Royal Reserve.https://t.co/9UxCG7ReQE#SPAGOV pic.twitter.com/cty9CzbzKE...
طاہر جمیل: بسنت کے دوران ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم بسنت کے دونوں میں کوئی چھٹی نہیں، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . تمام الائیڈ محکموں کے نمائندگان موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نمائندگان تینوں شفٹوں میں کام کریں...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے کہا کہ نے خبردار کیا کہ فلسطین اور کشمیر سے غفلت پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، اصول پرست طبقہ ہی کشمیر اور فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کر سکتا ہے، مگر عالمی سطح پر اصول پسندی کمزور پڑ چکی ہے اور مفاد...
آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس...
بلوچستان میں بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ بربریت کے دوران پاک فوج عوام کی حفاظت کے لیے میدان میں ڈٹی رہی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیلئے پاک فوج کے بروقت امدادی کاروائیوں کی بھرپور پزیرائی کی جارہی ہے۔ نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امہات المومنینؓ نے معاشرے کی اصلاح و تربیت کا فریضہ بخوبی نبھایا۔ رسولؐ کی وفات کے بعد وہ جتنا عرصہ بھی زندہ رہیں، اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے کوشاں رہیں۔ وہ دوسری عورتوں، لڑکیوں، اسی طرح مردوں اور نوجوانوں کو کوئی غلط کام کرتے ہوئے دیکھتیں تو فوراً ٹوک دیتیں۔ کسی...
ملتان میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ تحریکِ آزادی کشمیر کو ازسرِ نو منظم کیا جائے اور عالمی سطح پر اس مقدمے کو پوری قوت کے ساتھ اجاگر کیا جائے۔ بھارت سے تجارت کے بجائے اسے عالمی سطح پر...
--فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کو تفریح اور ماحول دوست مقام بنانےکے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی زو میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں، زو میں...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران رکنے کے اشارے پر نہ رکنے والی گاڑی پر پولیس فائرنگ سے ایک نوجوان جاں...
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے معاون، صوبائی وزرا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 31 جنوری کو مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشتگرد ہلاک کیے۔ بلوچستان میں حالات اب نارمل ہیں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے...
لاہور میں بسنت،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3روز کیلئے نوٹم جاری کردیا،پائلٹس کو محتاط رہنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا۔لاہور میں 6فروری سے 8فروری تک بسنت فیسٹیول منایا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو نہایت مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپنرز اور بولرز ایونٹ میں ٹیم کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے اپنے...
پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے گیارہویں ایڈیشن کے لیے بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔ مستفیض الرحمان اس سے قبل 2016 اور...
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے، بنگلادیشی فاسٹ بولر کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت ٹیم...
لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو 6 کروڑ روپے سے زائد میں براہِ راست سائن کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے بنگلہ دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو براہِ راست معاہدے کے تحت ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جس پر 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے...
مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری...
اہل کشمیر کو قربانیو ں پر خراج تحسین ‘آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں، جماعت اسلامی کے تحت کشمیر کانفرنس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض ( انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر طیب رجب اردوان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر کا خیرمقدم کیا۔ شاہی محل آمد...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب...
تصویر، فیس بک مصطفیٰ نواز اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر...
پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ قرض کو ایک سال کے لیے رول اوور کرا لیا جائے تاکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کی جا سکیں اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2...
فوٹو: آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج...
اسلام ٹائمز: استنبول کی نشست کی شکل و صورت اور مدعوئین کی فہرست سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کو بھی ایران پر دباؤ کیلئے استعمال کرے گا، پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی طرح ایران تمام ضروری مطالبات کو مان لے۔ اگر نہیں مانتا تو امریکہ ان ثالثوں اور مصالحت کاروں...
گلگت بلتستان کے عوام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، نگران وزیر اعلیٰ
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر)...