2026-07-24@11:53:35 GMT
تلاش کی گنتی: 9464
«سول»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد: اٹھارہویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ ٹرمپ کی نگرانی میں غزہ امن بورڈ ایک فراڈ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (سندھ) کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے قصبہ میر...
اسلام ٹائمز: سعید جلیلی نے تاکید کی ہے کہ آج ہماری قوم رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے الفاظ میں یہ یقین کرچکی ہے کہ ٹرمپ خود ایک مجرم ہے اور اسکا انجام فرعون جیسا ہوگا اور اسکا تختہ الٹ دیا جائیگا۔ جلیلی نے آخر میں دشمن کو روکنے...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال کے بنائیں ہیں، اب تو سکرٹ ڈاکومیٹ ہے ہی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئے ہیں، 596 صفحات...
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی...
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ ...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا...
سعودی عرب میں الباحہ ونٹر فیسٹیول میں ونٹر کیمپس اوپن ایریاز، پبلک پارکس اور دیہی فارمز خاندانی اجتماعات کا مرکز بن گئے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ کیمپ، جو الباحہ ریجن کے معتدل موسم اور پہاڑی مناظر سے بھرپور ہیں، سردیوں کے موسم میں خاندانی اجتماعات اور سماجی تقریبات کے لیے مقبول مقام بن...
سٹی42: اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کیلئے الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کے مقصد...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) حکومت اور ایف پی سی سی آئی میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ایم او یو پر دستخط کئے، معاہدے...
حماس کے غیرمسلح ہونے تک غزہ اور اردر گرد پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا، نیتن یاہو WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایک طویل پریس کانفرنس کی جس میں غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مختلف ممالک ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ہمارے موقف واضح ہیں، دھمکیوں سے مذاکرات نہیں کیے جا سکتے اور مذاکرات ایسے حالات میں ہونے چاہئیں جہاں دھمکیاں اور ضرورت سے زیادہ مطالبات ترک کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اگر واقعی سنجیدہ ہے تو مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان میچل مارش نے پاکستان کے فاسٹ بولرز کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے پاس ہمیشہ سے تیز گیند بازوں کی شاندار تاریخ رہی ہے اور شاہین آفریدی ان کے لیے خاص طور پر خطرہ ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش...
لاہور: پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، سلمان علی آغا اور مچل مارش نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ مضبوط اور فاسٹ بولنگ کی ایک تاریخ ہے، شاہین آفریدی...
سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ خالد مقبول اور مصطفی کمال کو جو سیکیورٹی یہاں چاہیئے وہ اسلام آباد میں کیوں نہیں چاہیئے، سیکیورٹی خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی ڈیمانڈ ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں، آج کل تو سنا ہے خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال دونوں کو ایک دوسرے سے تھریٹ ہیں۔ اسلام...
اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے اور موجودہ بولرز، خاص طور پر شاہین آفریدی، ان کے لیے چیلنج ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیریز کے لیے پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے لیے...
کلیم اختر: ناجائزمنافع خوروں کیخلاف محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومرپروٹیکشن کاکریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں3لاکھ61ہزارسےزائدمقامات پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کےچھاپےمارےگئے۔ ڈاکٹر کرن خورشید کا کہنا تھا کہ ناجائزمنافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف 28 مقدمات درج، 532 گرفتاریاں جبکہ 1کروڑ12لاکھ5ہزارسےزائدجرمانہ عائدکیےگئے۔انہوں نئے مزید بتایا کہ آٹاکی قیمتوں میں1000ہزارسےزائدخلاف ورزیاں رپورٹ ، ناجائزمنافع خوری کےجرم میں20افرادگرفتار کیے گئے...
UpScrolled: فلسطینی ٹیکنالوجسٹ کی بنائی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں تیزی سے مقبول
ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔...
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلاؤ کو روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور...
نئی دہلی: بھارتی حکام نے ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث وائرس کو پھیلنے سے روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی نشاندہی کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور...
عمران خان کے ہاتھ میں بیماری کی لکیر نہیں، بانی پی ٹی آئی سے متعلق اوریا مقبول جان کے حیران انکشافات
سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے بحث زور پکڑ گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی صارفین کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے، جس نے ان کے مداحوں اور سیاسی حلقوں میں...
فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی...
پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کرکے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے پی پی ایم سی کے مراسلے کی روشنی میں صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو بلوں سے غائب کر دیا تھا، جس کی...
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔نیب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے بی بی اے (چوتھے سمسٹر) کے طلبہ نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پر مبنی فیلڈ پروجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے۔ یہ پروجیکٹس مضمون ماحولیاتی سائنس کے تحت کورس انسٹرکٹر وسیم اختر شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(یہ سب کچھ اس لیے ہے) تاکہ جو کچھ بھی نقصان تمہیں ہو اس پر تم دل شکستہ نہ ہو اور جو کچھ اللہ تمہیں عطا فرمائے اس پر پھول نہ جاؤ اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتے ہیں اور فخر جتاتے ہیں۔ جو خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سولر صارفین کے مسائل کم نہ ہوسکے جب کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے سولر صارفین کے ایکسپورٹ کے کروڑوں یونٹس غائب کردیے۔ نیٹ میٹرنگ کنکشن کے حامل لاکھوں صارفین کے بنائے یونٹس کو بل کا حصہ نہیں بنایا۔صارفین کے ایکسپورٹ کیے گئے یونٹس کے بجائے استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-22 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول میں ہے اور نہ وفاقی کنٹرول میں بلکہ آئین کے تحت صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقاتی عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ آج دوسرے روز بھی ٹیکنیکل اور فارنزک ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا تفصیلی سروے کیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے عمارت کا کنٹرول سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-16 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔یہ بات وزیر...
کیپٹن (ر) صفدر نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا کیس مانسہرہ کے حوالے سے 22 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہم نے یہاں جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے اپیل کی ہے کہ مزیر 22 سال نہ گزر جائیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ بہت سارے لوگ کہہ رہے کہ...
قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ...
فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ...