2026-07-23@23:36:22 GMT
تلاش کی گنتی: 80922
«وزیرستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ممتاز مذہبی اسکالر و سابق ڈائریکٹر اسلامک سینٹر آف پیرس پیر عبدالرحمن قریشی نے کہاہے نزول قرآن کا مقصد یہ ہے کہ انسانوں کو کس طریقے سے اپنی زندگی گزارنا ہے کن باتوں پر عمل کرنا ہے اور کن باتوں سے خود کو بچانا ہے، یہ کتاب انسان کی دنیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لنڈی کوتل(صباح نیوز)طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم نے کہاکہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے نصب فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی متوقع نیلامی سے قبل اسے مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس منصوبے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں ملک سے دہشت گردی کے...
ویب ڈیسک: پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان ضلع حیدرآباد کے ضلعی عہدیداران صدر ساجد انصاری۔سیدشمیم نقوی۔سید شیر علی شاہ۔سراج بیگ۔سید عرفان نقوی۔ارشاد انصار ی ۔عبدالعزیز پاٹولی۔زین حسین۔نو روز مغل۔علی قریشی و دیگر اپنے مزمتی بیان میں کہا کہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد اسٹیشن سے ماہ رمضان کے بابر کت ایام میں افطار کی خصوصی نشریات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایک مشترکہ اعلامیے پر...
—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات...
ہیری بروک نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی ڈومیسٹک وائٹ بال ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈرڈ’ سے باہر رکھا گیا تو یہ ‘افسوسناک’ ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت ٹورنامنٹ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارہ فروری کو اِنتخاب بنگلا دیش میں ہوا ہے مگر اس کی گھبراہٹ کی بازگشت بھارت اور پاکستان میں سنائی دے رہی ہے۔ بھارت کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس کے پندرہ سالہ غلبے اور پچپن سالہ محنت کا صفایا ہوگیا ہے، اسے شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سخی حسن کے قریب بجلی کی بندش کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے ناگن چورنگی سے سخی حسن چورنگی آنے والی سڑک کو بلاک کر دیا، جس سے ٹریفک کی روانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ...
ملک بھر میں سال 2025 کے دوران یونین کونسل سطح پر رجسٹر ہونے والی 3 کروڑ 19 لاکھ پیدائشوں کا ریکارڈ تاحال نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مرکزی ڈیٹا بیس میں اپ لوڈ نہیں کیا جا سکا۔ یہ انکشاف نادرا کی تازہ کارکردگی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو حال ہی میں...
بارہ مولا میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو 2 دہائیاں گزرنے کے باوجود شہدا کو انصاف نہ مل سکا۔ 22 فروری 2006 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے گاؤں ڈوڈی پورا میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 کم عمر نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے تھے۔...
ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی خوشنودی کے حصول کی فضول خواہش پر فلسطین سے متعلق قومی پالیسی کی قربانی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم کی نام نہاد امن بورڈ اجلاس میں شرکت اور فوج کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ قوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے تعاون سے انجمن ہلال احمر پاکستان سوات برانچ کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں 9 معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کردیا گیا۔ تقریب میں سلیم خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات، ہلال احمر سوات کے سیکرٹری ملک فرہاد علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے 2024، 2018اور2013کے مختلف الیکشن معاملات سماعت کے لیے مقرر۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3رکنی بینچ جمعہ27فروری کو کیسز کی سماعت کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق ڈپٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں...
ماہر قومی سلامتی امور ڈاکٹر قمر چیمہ نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ قرار دیدیا۔ آج افغانستان اتنا ہی خطرناک ہے جتنا وہ 2002 میں تھا۔ افغان طالبان آج بھی القاعدہ اور ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں، القائدہ کو پناہ دیے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر قمر چیمہ نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-17 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب ممبران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-2 کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا، کولمبو میں مسلسل بارش کے باعث میچ کا آغاز نہ ہو سکا، دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ دے دیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا کولمبو میں آغاز ہو گیا۔ سپر 8 مرحلے...
پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور...
افغانستان طالبان کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کار ملوث ہیں۔ دہشتگردوں نے حال ہی میں اسلام...
لاہور(کامرس رپورٹر) چین جنوری میں بھی پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران چین سے پاکستان میں 72.6 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری آئی جو جنوری کے دوران ملک میں آنے والی مجموعی خالص سرمایہ کاری 173.3 ملین ڈالر...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند...
سندھ کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، متحدہ کی مخالفت، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی حمایت
کراچی (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ارکان نے بھی اس کی حمایت کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے دوران سکیورٹی، امن و امان اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سی...
عمران کا فیصلہ عدالتوں میں ہو گا، افغانستان پر واضح کر دیا دہشت گردوں، پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کریں: رانا ثناء
اسلام آباد (آئی این پی + نوائے وقت رپورٹ) رانا ثناء نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ڈیل آفر کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر موجود ہے۔ عمران خان کی سزائوں...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام...
وفاق ہمارا مقروض ہے ،خیبر پختونخوا 22 سالوں سے دہشتگردی کے زد میں تھا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی گئی تو وہ ہمارے لئے اور ملک کیلئے اچھی بات نہیں ہے،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید...
آپ کی سندھ کو توڑنے کی سوچ اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی مذمت کرتا ہوںِ،وزیراعلیٰ قرارداد میں کسی پارٹی یا شخص پر حملہ نہیں کیا گیا، سارے ممبران قرارداد کو پڑھیں،اسمبلی میں خطاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کو توڑنے اور کراچی کو الگ کرنے کے بیانات کی...
گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پرخلاف ضابطہ دوسرے فلور کی تعمیر شروع ادارہ ترقیات کراچی کے ایگزیکٹو انجینئر نے سندھ بلڈنگ حکام کو تحریری آگاہ کر دیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پر پارٹ پلان، بلڈنگ چالان اور فارورڈنگ کے...
دفتر خارجہ نے حالیہ خودکش حملوں کے بعد جاری اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں سمیت آج ماہِ رمضان کے دوران بنوں میں پیش آنے والے واقعے کے ناقابلِ تردید شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دہشت گرد کارروائیاں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد فتنہ الخوارج کے خلاف سرحد پار بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے اندر دہشتگردوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ،...