2026-07-23@23:44:58 GMT
تلاش کی گنتی: 16118
«آئی جی پولیس»:
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام مرکزی گیٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور مرکزی گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچا دی گئیں جبکہ ریڈ زون کو مکمل بند کر...
پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارلیمنٹ جانے والے تمام راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں اور اراکین اسمبلی کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی سے متعلق بھیجے گئے مراسلے کا باقاعدہ جواب جاری کر دیا ہے۔پولیس کے جوابی مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ عبادت کے اوقات میں ہر مسجد میں کم از کم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ کی تعیناتی یقینی...
کراچی میں ملیر سٹی گانچی مارکیٹ میں سنار کی دکان میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں نامعلوم ملزمان سونار کی دکان کے تالے توڑ کر تجوری لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق تجوری میں آدھا کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقد موجود تھے۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریبا پونے تین کروڑ روپے...
صادق آباد میں کچے کے انتہائی خطرناک ڈاکو گل حسن لولائی نے سرنڈر کردیا، ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق کچے کے ڈاکوئو ں کے خاتمے کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ڈی پی او عرفان سموں نے بتایا...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔...
— فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی صحت کے معاملے پر دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور ڈی چوک جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔مین شاہراہ دستور کو بھی بلاک کر کے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے بھی...
— اسکرین گریب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر 2 گروپوں میں لڑائی سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں تصادم کے باعث اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔پولیس کے مطابق چک 101 شمالی کے 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث اسپتال میں...
— فائل فوٹو راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے جوائنٹ سیکیورٹی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اس حوالے سے سی پی او خالد ہمدانی نے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان نے کہا ہے...
بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد...
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے احتجاج کا اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری...
کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے گھر میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی تھی، فائرنگ کاواقعہ صبح تقریبا ساڑھے 6 بجے پیش آیا، ابتدائی طو پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی...
چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے اغوا ہونے والی2 کمسن بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے دوران گشت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تو ملزمان نے 2 کمسن بچیوں کے اغوا کا اعتراف کرلیا، ملزمان کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں مغوی بچیاں برآمد کر لیں جن...
—فائل فوٹو شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیخوپورہ میں تھانہ صدر کے علاقے عیسیٰ نگری کے نزدیک پیش آیا۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کا تعلق ڈولفن اسکواڈ سے ہے۔ لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیاڈاکو پولیس...
قصور(نیوز ڈیسک) چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے اغوا ہونے والی 2 کمسن بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔ تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے دوران گشت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تو ملزمان نے 2 کمسن بچیوں کے اغوا کا اعتراف کرلیا، ملزمان کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں مغوی بچیاں...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کے دورے کیے۔تفصیلات کے مطابق 15 برس سے زیر التواء اسلام آباد جیل کا منصوبہ صرف ایک برس میں تکمیل کے قریب ہے۔ 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ صرف 2 ماہ بعد فنکشنل ہوگیا...
ویب ڈیسک:وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ماڈل جیل اور زیر تعمیر ہاسٹل کے تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا،انہوں نے بیرکس کا معائنہ کیااورتعمیراتی کام کی رفتار و معیار پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ...
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 60 سالہ عابد علی، 50...
بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی مہم کے دوران 164 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 231 ملزمان کو حراست میں...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کے دورے کیے۔ تفصیلات کے مطابق 15 برس سے زیر التواء اسلام آباد جیل کا منصوبہ صرف ایک برس میں تکمیل کے قریب ہے۔ 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ صرف 2 ماہ بعد فنکشنل ہوگیا ہے۔ وزیر...
کراچی: سائٹ سپرہائی وے اسکیم 33 نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی پراسرار فائرنگ سے نوجوان لڑکا جاں بحق ہوگیا تاہم نوجوان کا قتل معمہ اختیار کر گیا، سوسائٹی کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے گھر والوں کا بیان مشکوک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے میرٹھ سوسائٹی اسکیم 33...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر ٹرین ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتری، تاہم خوش قسمتی سے کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ٹرین کے چند ڈبے حادثے کے دوران پٹری سے اتر گئے، جس کے فوری بعد پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال...
ویب ڈیسک: سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔ کراچی سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سمیر نور کو ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 18 کے افسر شاہ زیب کو ایس ایس پی حیدرآباد جبکہ فدا حسین شاہ کو ایس ایس پی میرپور خاص تعینات...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 15 برس سے زیرِ التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ اب صرف ایک برس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے لیاقت آباد چار نمبر کی فرنیچر مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔چھیپا حکام کے مطابق کارروائی سپرمارکیٹ پولیس نے کی، اور زخمی ملزمان کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت نوید...
بھارتی شہر ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں 19 سالہ لڑکی کو دن دیہاڑے قریب سے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر محبت کے تنازع (لو ٹرائنگل) کا نتیجہ ہے۔ مزید پڑھیں: محبوب نے شادی کے اصرار پر خاتون کو قتل کر کے دفنا دیا مقتولہ کی شناخت...
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات جاری...
ویب ڈیسک:کراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ریلوے کے عملے نے ٹریک بحال کرکے ٹرین کو روانہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچے اور ٹریک...
مظفرگڑھ: تحصیل جتوئی میں حوالات میں قید ملزم پر تشدد کرنے پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں پولیس نے حوالات میں قید ملزم پر تشدد کرنے پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مظفرگڑھ کے ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تھانے میں لگے سی سی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے قریب گوٹھ محمد کھوسو میں کپڑے فروخت کرنے والی خاتون صابرہ پٹھان کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیاتھا،بہیمانہ قتل کے خلاف جامشوروسیاسی و سماجی رہنما حاجی واحد بخش بھلائی اور دیگر سماجی تنظیموںنے احتجاجی ریلی نکالی اور شہر کا گشت...
پشاور (این این آئی)پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
گوجرانوالہ؍ حافظ آباد؍ کامونکی؍ فیروز والہ (نمائندگان) مبینہ مقابلوں میں چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں ونی کا رہائشی شخیق کوٹ سرور کے قریب ساتھیوں سمیت سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا ۔کامونکی کے گاوں پکی کوٹیلی حمید پور موٹروے پل کے قریب مقابلے میں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق سپرمارکیٹ پولیس نے لیاقت آباد چار نمبر کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کی جہاں مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں حراست میں لیا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا ملزم دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون سی میں پولیس اور ملزم کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 20 سے زاید لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، عدالت نے پیش رفت رپورٹس طلب کرلیں۔ پولیس رپورٹ میں لاپتا شہری شاہ میر کا پولیس مقابلے میں مارے جانے کا انکشاف ہوا، عدالت نے ایس ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا میں بجلی کی شکایت دور کرنے والی کے الیکٹرک کی ٹیم کو مسلح ملزمان نے اغوا کر کے واردات کے لیے استعمال کیا۔ ملزمان نے مغوی ملازمین اور گاڑی کو آرام باغ میں چوری شدہ تانبا لوڈ کرنے کے لیے استعمال کیا، تاہم جی پی ایس ٹریکر...
کراچی: شہر قائد کے حساس علاقے لیاری میں رات گئے سیکیورٹی اداروں نے بڑا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لے لیا، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانوں منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کے مطابق آپریشن لیاری کے مختلف تھانہ جات کی...
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں شادی کی ایک تقریب اس وقت خوف و ہراس میں بدل گئی جب بارات کی آمد پر جدید خودکار ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ وائرل...
کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائےگا، پولیس کا کہنا ہے کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں۔انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کی ہدایت کی گئی۔واضح رہے کہ تقریباً 2 دہائیوں بعد لاہور میں بسنت کی تقریبات کی واپسی نے شہر بھر...