2026-07-23@23:45:45 GMT
تلاش کی گنتی: 16118

«آئی جی پولیس»:

    بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے گاؤں منائی میں شادی کی تیاریاں اس وقت سوگ میں بدل گئیں جب 2 سگی بہنیں، جن کی عمریں 25 اور 23 سال تھیں، اپنی شادی کے روز مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھانے سے جان کی بازی ہار گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری...
    احمدمنصور: پاکستان رینجرز (سندھ) اور اے وی سی سی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 ملزمان سجاد عثمان عرف بابو اور حداد احمد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمنگھم: برطانیہ میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعہ میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ذیشان افضل جان کی بازی ہار گیا، جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق جھگڑے...
    برمنگھم میں چاقو زنی کے افسوسناک واقعے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شب اس وقت پیش آیا جب علاقے کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ حملہ اولڈبری کی جامع مسجد میں...
    پولیس کے مطابق دونوں اضلاع سے مجموعی طور پر 14 مزدوروں کو اغواء کیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے 14 مزدوروں کو اغواء کر لیا ہے۔ رپورٹس کے...
    بلوچستان کے اضلاع خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیش آنے والے 2 مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 11 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے اغوا کی گئی خاتون کو بازیاب کرالیا، 2 دہشتگرد ہلاک پولیس کے مطابق ہفتہ کی...
    بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 08 سرچ آپریشنز کیے گئے،سرچ آپریشنز میں لیڈیز پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا جبکہ ان سرچ آپریشن کے دوران...
    راولپنڈی: موٹروے پولیس اور  پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فیصل آباد سے اغواء کیے گیے غلہ منڈی کے تاجر کو بازیاب کروا لیا، اغواء کار تاجر اور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوجانے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق 5 نامعلوم افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتا کر فیصل آباد...
    متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کم عمر بچوں کی جانب سے مین روڈ پر کواڈ بائیک چلانے پر سخت کارروائی کی گئی ہے۔ دبئی پولیس نے 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائیک ضبط کرلی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں...
    برطانیہ: مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز برمنگھم: (آئی پی ایس) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے ہولناک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارکھان : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رات گئے ایک خطرناک حملے میں نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین مزدور اغوا اور تین پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پلانٹ...
    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ کر آ گئیں، پولیس کے مطابق مقامی شہریوں نے لاشیں دیکھ کر انہیں اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق تمام لاشیں سیاہ فام افراد کی تھیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
    برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈبری جامع مسجد کی کار پارکنگ میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ...
    پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4...
    برمنگھم کے علاقے سینڈویل میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے وار سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کو جمعہ کو رات تقریباً 9 بجے سے کچھ پہلے سینڈویل کے سمیٹھ وِک روڈ پر واقع جامع مسجد کے باہر جھگڑے کی اطلاع ملی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں فسادات:...
    بھارتی ریاست اوڑیسہ کے جھارسوگڑا میں ایک تیز رفتار ٹریلر کے پولیس وین سے ٹکر مارنے کے واقعے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ادارش ویدیالا جھارسوگڑا کے سامنے، صدر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار وین میں ڈیوٹی پر تھے کہ مخالف سمت سے آنے...
    کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں موجود موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے تین مزدوروں کو اغوا کر...
    کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد...
    آزاد جموں و کشمیر پولیس میں انسپکٹر جنرل کے عہدے پر نسبتاً جونیئر افسر کی تعیناتی کے بعد ادارے کے اندر سینیارٹی اور میرٹ سے متعلق سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جبکہ 6 سینیئر ڈپٹی انسپکٹر جنرلز نے باضابطہ طور پر وزیراعظم سے رجوع کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گزشتہ اتوار کو...
    شور کوٹ کے علاقے موضع دھلنہ کملانہ میں مبینہ طور پر سسر اور خاوند نے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
     ( طیب سیف) عید پر موٹرویز پر شدید رش کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی حکمت عملی تشکیل دے دی۔ موٹر وے پولیس نے تمام موٹرویز پر لین وائلیشن پر سخت کارروائی کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر لین وائلیشن کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی...
    کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اتوار کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور امدادی حکام کے مطابق دھماکا سحری کے وقت بلاک ای میں حیدری مارکیٹ کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی کی بالائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-1 ترانا (انٹرنیشنل ڈیسک) البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں شہری حکومت کے خلا ف سڑکوں پر نکل آئے ،جن پر پولیس نے آنسو گیس فائر کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین وزیر اعظم ایڈی راما کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین نے پارلیمان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں تفتیشی پولیس شدید انتظامی و مالی مسائل کا سامنا کررہی ہے، جس کے باعث تفتیشی ونگ کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسران علیحدہ دفاتر، کمپیوٹر سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں، جو وزارت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حیدرآباد کی رمضان المبارک کی تیسری افطار بھی آن روڈ پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے رمضان المبارک کی تیسری افطار 15 قاسم آباد کے انچارج ASI دانش بروہی اور دیگر عملے کے ساتھ کی اس موقع پر ڈی ایس پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کیجانب سے شہر میں ٹریفک کے نظام کو مؤثر اور رواں رکھنے اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے (CTO) Community Traffic Officer پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے، ترجمان پولیس کیمطابق اس پروگرام کے تحت شہری رضاکار، پولیس کے شانہ بشانہ کام کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-11 محراب پور(جسارت نیوز)دشمنی کا شاخسانہ، مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل سمیت6 افراد زخمی، ایس ایس پی نوشہرو فیروز سمیت بھاری پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ، واقعہ کورائی پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سنہری میں پیش آیا جہاں پر مسلح افراد نے گاؤں میں داخل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-9 خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور پولیس اور ڈاکووں کا ٹکراو مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک، ہلاک ڈاکوؤں سے کیش رقم دو لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد ساتھی فرار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رانیپور کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ملزمان ڈاکو شریف شاھانی اور نفیس شاھانی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-2 قاضی احمد( نمائندہ جسارت )پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کریم آباد اسٹاپ کے ھوٹل مالک کا پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور انصاف کی اپیل ۔ اس موقع پر ھوٹل مالک عبد الرزاق واگرو نے اپنے معصوم بیٹے کے ھمراہ ASIطوطوڈھر کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے کہاکہ...
    جودھ پور:راجستھان کے علاقے جودھ پور کے سور ساگر تھانہ کے دائرہ اختیار میں منائی گائوں میں ہفتہ کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 دلہن بہنوں کی موت کی خبر منظر عام پر آئی۔  اہم بات یہ ہے کہ اسی دن ان کی شادی طے تھی اور شادی کی بارات آنے والی تھی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے شہر میںٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے اور پیشہ ورانہ گداگری میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائیاں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور ٹریفک کی بہتر روانی کو یقینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی کی رہائشی ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-4 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ عدالت نے مالک مکان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سولجر بازار پولیس ملزم محمد ارشاد کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعاکی ملزم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-3 اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد اور روالپنڈی ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔ اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31...
    راجن پور + کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کچے کے علاقے میں پنجاب اور سندھ پولیس کا 2 ماہ سے آپریشن جاری، سندھ کے سب سے بڑے ڈاکو ثناء اﷲشر سمیت 25 ملزموں نے ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ راجن پور میں پنجاب پولیسی کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر گولہ باری،...
    فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس سے بچی اور خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ کراچی: سولجر بازار...
    بولان: بلوچستان کے علاقے بولان میں کمبڑی پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس کا ایک افسر شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے دوران شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت محمد موسیٰ مستوئی کے نام سے ہوئی، جو اسسٹنٹ سب...
    کراچی: شہرِ قائد کراچی کے علاقے مومن آباد سیکٹر 10 الفتح کالونی میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران دو طرفہ...
    راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور میں پولیس نے  کچے کے انتہائی مطلوب گینگز عمرانی، سکھانی، لونڈ، اندھڑ گینگ اور کچہ کراچی کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا جبکہ 13 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ پولیس آپریشن میں ہلاکت کے ڈر سے انتہائی مطلوب ...
    سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن ’’نجات مہران‘‘ کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے بدنام زمانہ ڈاکو ثنا اللّٰہ شر عرف ثنو شر نے اپنے 13 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو...
    شہر قائد کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں لاقانونیت کی انتہا ہوگئی، شاہین فورس کے اہلکاروں نے بے گناہ شہری کو روکا اوررشوت نہ دینے پر تھانے لے جاکر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر اُسے ہاف فرائی کی دھمکیاں بھی دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بنائی گئی...