2026-07-23@23:45:35 GMT
تلاش کی گنتی: 16118
«آئی جی پولیس»:
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال مزید مؤثر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر سات ہزار چھ سو اہلکار فورس میں شامل کیے جائیں گے، اس اقدام کا مقصد بڑھتی آبادی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمنگھم: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مسجد کے باہر پیش آنے والے افسوسناک چاقو حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی...
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین کے سامنے سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی سوشل میڈیا پر خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر نوٹس لے کر ملزم کا سراغ لگایا گیا۔ پولیس نے ملزم کو نارتھ...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے پنجگورکے علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آنے والے واقعہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد موقع پر ہی دم توڑ...
بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا گروہ کو پولیس کی کارروائیوں میں غیر قانونی مداخلت یا رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: لیفٹیننٹ جنرل مشفیق الرحمان نے بطور پرنسپل اسٹاف آفیسر عہدے کا چارج سنبھال لیا بنگلہ دیش سیکریٹریٹ...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کے معاملات جاری تھے اور بھرتیوں کی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا گیا تھا، حکومت نے بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے...
برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد کے باہر ہونے والے ہولناک چاقو حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برمنگھم پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد کے باہر حملے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ ذیشان افضل کے نام سے ہوا...
حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7ہزار 600نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کے معاملات جاری تھے اور بھرتیوں کی منظوری کے لیے معاملہ...
کرک (نیوزڈیسک) فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جاتے ہوئے دوبارہ حملے کا نشانہ بنا کر 3 اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا ۔ ڈی پی او کرک کے مطابق درگہ شہیدان بہادر خیل کے علاقے میں ایف سی قلعہ پر کواڈ کاپٹر سے...
راولپنڈی: موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فیصل آباد سے اغواء کیے گیے غلہ منڈی کے تاجر کو بازیاب کروا لیا، اغواء کار تاجر اور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوجانے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق 5 نامعلوم افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتا...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں موجود موسیٰ خیل سے تعلق...
ڈیلر بوبی کے کارخانے سے گٹکا ماوا آصف نیاپو، نعمان بندانی، سلمان لڈو کے ذریعے فروخت ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا بیٹر کامل لاکھوں ہفتہ لے کر کارروائی کرنے سے گریز، علاقہ مکین (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ تھانہ عزیزآباد’ کی حدود میں گینگ آف عزیزآباد کا اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر...
راولپنڈی میں گرین الیکڑک بس پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرنے والے 13 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرین الیکڑک بس پر اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر کورال سے فوارہ چوک جاتے ہوئے چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب تقریباً 400 ون ویلرز و تماش بینوں نے اچانک ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا تھا۔...
لاہور (نیوزڈیسک)کے علاقے اچھرہ میں دکاندار کی جانب سے مبینہ طور پر 20 کلو سونا خود برد کرنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت نے گرفتار ملزم وسیم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد...
شفیق آباد کے علاقہ میں دوران ڈکیتی 32 سالہ نوجوان خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، خالہ زاد بھائی ہی قاتل نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی اس بڑی واردات کا نوٹس لیا تھا، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فرحت عباس کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے...
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فیض آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دئیے گئے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی کے سخت خدشات کی وجہ سے کیا گیا، جس کے باعث بین الصوبائی اور اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے۔بس اڈوں کی اچانک بندش کی...
ویب ڈیسک : فیض آباد کے بس اڈوں کی سکیورٹی خدشات پر بندش کے معاملے پر وفاقی پولیس نے بندش کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فیض آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ یہ اقدام سیکیورٹی کے سخت...
لاہور: وزیر اعلیٰ کی پنجاب پولیس میں اصلاحات کے تحت پولیس کو چھاپہ مارنے سے قبل تحریری اجازت لینے کے لیے تین اہم فارم متعارف کروا دیے گئے۔ پولیس کو ریڈ سے قبل اجازت نامہ، گرفتاری کا فارم اور ہدایات برائے تفتیش مکمل کرنا لازم ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے تمام تھانوں میں...
راولپنڈی میں نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ...
لاہور:پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/policemantiktok.mp4 کانسٹیبل ڈرائیور کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا...
شہر میں کینیڈین شہری حمزہ احمد کو اغوا کر لیا گیا، جو ریسرچ کے لیے لاہور آیا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈیفنس اے پولیس نے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حمزہ احمد اپنے دوست یوسف رشید کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں مقیم تھے۔ پولیس نے حمزہ احمد...
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے تاجر کے اہلخانہ سے اغوا کاروں نے رقم کا مطالبہ کر دیا، مغوی کی پیسے کے لیے کی گئی فون کالز کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آ گئی۔ آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق مغوی رضوان عمر نے بھائی کو فون کرکے 15 لاکھ کا بندوبست...
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کرک کے مطابق درگہ...
لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں کاہنہ پولیس نے 12 گھنٹوں میں زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کاہنہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزمان کو ویلنشیاء ٹاون سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مقدمہ کارروائی کی خود نگرانی کر رہے تھے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن...
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بائیک سوار ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین سالہ بچی ساہرہ جاں بحق ہوئی تھی، پولیس کے مطابق حادثے میں ساہرہ کا ایک سالہ بھائی سبحان...
اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس...
فائل فوٹو راولپنڈی میں اوباش نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے،...
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے خلاف دائر مقدمے پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ صوبے کے ہائی ویز اور مختلف اہم راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا...
آسٹریا کے شہر بروناؤ ایم ان (Braunau am Inn) کے جس گھر میں ایڈوولف ہٹلر پیدا ہوا تھا، اسے پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس مقام کو غیر جانبدار بنانے کی خواہاں ہے جس کے لیے 2016ء میں ایک قانون منظور کر کے خستہ حال عمارت...
—فائل فوٹو غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال میں حساس مقامات، آبادیوں اور بازاروں کی اسکریننگ کی گئی، جس کے دوران 2 اشتہاری ملزمان سمیت 13 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام کا...
کراچی:شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 بی، فرحان اسکول کے قریب پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عمیر علی کے نام سے کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔فائرنگ کے بعد زخمی ڈاکو...
---فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ ماں نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور گھر پر قبضہ کرنا چاہتا...
(طیب مقبول)فیصل آباد میں تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔متوفی کانسٹیبل عمر حیات جوڈیشل گارڈ پر تعینات تھااور ایک سال قبل لیڈی کانسٹیبل سے شادی ہوئی تھی۔گھریلو ناچاقی پر لیڈی کانسٹیبل بیوی نے عمر حیات کیخلاف درخواست دی جس پرعمرحیات نے دل برداشتہ ہوکر چھت سے پھندا لیکر اپنی جان لے...
پشین+ بنوں+ بارکھان (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی کی بلوچستان کے علاقے پشین میں سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب کارروائی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ دہشتگرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجارکے احکامات پر رمضان المبارک میں شہریوں کی جانب سے گداگروں کی بڑھتی تعداد کی شکایات پر ایکشن ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور کے اکنامک زون تھانے کی حدود میں واقع گاؤں دانورو پھلپوٹو کے رہائشیوں نے اکنامک زون تھانے کے ایس ایچ او شاہد کھشک کی مبینہ زیادتیوں اور دیہاتیوں پر پولیس مقابلوں کے جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پولیس...
کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ڈسٹرکٹ ملیر سومار گوٹھ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل غریب آباد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا...
کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع...
پشاور: پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز...
اسکرین گرایب بلوچستان کے ضلع بارکھان میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کرش پلانٹ سے 3 مزدوروں اور 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی کرکے 3 اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ 3 مزدور تاحال اغواکاروں کی تحویل میں ہیں۔ایک اور واقعے میں خضدار کی سب تحصیل مولہ...
بارکھان : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رات گئے ایک خطرناک حملے میں نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین مزدور اغوا اور تین پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پلانٹ پر شدید...
ویب ڈیسک : کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن "نجات مھران" میں دو ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے سامنے پیش کر دیا جو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز کے جاری مؤثر اور مسلسل آپریشن کے نتیجے میں دو ڈاکوؤں نے خود کو بی سیکشن تھانہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور کو اغوا کرلیا گیا ہے جب کہ مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف واقعات میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14...