2026-07-24@12:41:27 GMT
تلاش کی گنتی: 19272
«وادیاں»:
میانوالی میں جلسے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زبان پھسل گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میانوالی میں منعقدہ پروگرام میں پہنچی اور عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران جوش خطابت میں ایک موقع پر اُن کی زبان پھسلی اور اُن کے منہ سے نکل گیا کہ ’میانوالی والوں یہ صرف دعویٰ نہیں، مریم...
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے تانگیر میں ایف...
بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں پرامن احتجاجی مارچ
بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں پرامن احتجاجی مارچ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز)بابا ئے قوم ،شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کی 42ویں برسی کے موقع پر برطانوی کشمیریوں کے زیرِ اہتمام لندن میں ایک پرامن...
کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی...
بیرون ملک یا بنی گالہ، عمران خان کی ڈیل ہوگئی؟ مریم نواز کا خان کے شہر میں کھڑاک، سابق آرمی چیف بارے افسوسناک خبر
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news بنی گالہ بیرون ملک پاکستان جنرل باجوہ خبر ڈیل رپورٹ عمران خان مریم نواز میانوالی نیٹ میٹرنگ
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر...
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ جن بنیادوں پر وانگچک کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا تھا وہ درست ہیں اور صحت کی بنیاد پر انہیں رہا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ لداخ کشمیر کے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے...
واشنگٹن اسٹیٹ: ایورگرین ریاست WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز شاہ خالد خان – ریزیڈنٹ ایڈیٹر امریکہ واشنگٹن اسٹیٹ، جسے “ایورگرین اسٹیٹ” کا خطاب حاصل ہے، امریکہ کے شمال مغربی کونے میں واقع ایک ایسی ریاست ہے جہاں قدرتی حسن، جدید ٹیکنالوجی اور متنوع ثقافت ایک خوبصورت امتزاج پیدا کرتے ہیں۔ کاسکیڈ پہاڑوں...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار...
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔اویس لغاری نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال تقریباً ساڑھے چار لاکھ (4...
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ اوورسیز کشمیریوں کو سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، جبکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ...
لیاقت آباد میں آوارہ کتوں نے اسکول جانے والی 10 سالہ طالبہ پرحملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکول کے اساتذہ نے طالبہ کی مدد کی اور آورہ کتوں کو بھگایا. طالبہ کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طالبہ کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد گھرروانہ کردیا گا. علاقہ مکینوں...
لاہور: پنجاب اسمبلی میں بسنت کی بحالی کے حوالے سے قرارداد جمع کرا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار حسین چھچھر نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بسنت بحال کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوامی امنگوں...
عنوان: جنت ایک درخت کی آغوش میں WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز حلیمہ حفیظسابق پرائم منسٹر اسٹیٹ یوتھ اسمبلی اللہ تعالی نے انسان کی مٹی سے ایسی صورت گری کی کہ اسے دیکھنے ،سننے،محسوس کرنے، کھانے ،پینے کے لئے مختلف اعضاء عطا فرمائے، اس مٹی کے مجسمے میں روح پھونکی، عقل و...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی...
ٹریفک حکام نے موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ڈھائی ماہ میں 12 ارب 55کروڑ روپے اکٹھے کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں 34 لاکھ 95 ہزار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان کئے۔ جرمانوں کی مد میں شہریوں کے 6 ارب 27 کروڑ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نے کہا ہے ہےکہ میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی۔میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہ دن چلے گئے جب لوگ میانوالی سے ووٹ لے کر چلے جاتے تھے، جو لوگ کہتے تھے کہ (ن) لیگ کے...
لاہور میں ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے واقعہ کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ گلبرگ پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے مکہ کالونی سے ملزم کو ٹریس کیا، 17 سالہ لڑکی بڑی بہن کی غیر موجودگی میں دوکان سے چیز لینے گئی تھی، ملزم نے ورغلا کر نامعلوم...
انہوں نے 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوششیں کشمیری شناخت کو مٹا نہیں سکتیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل...
خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود نے اسلامی انقلاب کی فتح کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے اسلامی صدر مسعود پزیشکیان کو الگ الگ پیغامات میں...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے جمعرات کے روز پاکستان کے دوسرے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-2) کی کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپارکو کا اہم سنگِ میل، پاکستانی...
تہران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ امریکہ کیجانب کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز سمجھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کیلئے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے...
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی یونیورسٹی آف لاہور کو زائد فیس وصولی سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجی میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کی جانب سے طلبا سے زائد فیس وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس خالد اسحاق نے درخواستگزار شہریار کی...
سٹی42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کیلیے پنجاب کا یہ پہلا اور اپنی نوعیت کا جدید ترین ریسورس سینٹر ہے، سکول میں آٹزم کے شکار بچوں کیلئے عالمی معیار...
قیصر کھوکھر : پی پی ایس سی کا 7 محکموں کی 85 آسامیوں پراُمیدواروں کے حتمی نتائج کا اعلان, محکمہ انڈسٹری،پی اینڈ ڈی ، لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر محکموں کی آسامیوں پراُمیدوار کامیاب قرار,نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ انڈسٹری میں اسسٹنٹ سول انجینئر کی آسامی پر 5اُمیدوار...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل جہاں خالی زمین تھی، آج وہاں عالمی معیار کا آٹزم سینٹر قائم ہو چکا ہے، جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ...
---فائل فوٹو کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں 2006ء میں فلیٹ بک کرایا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت 30 ہزار نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم زمینی حقائق اس اعلان کے برعکس دکھائی دیتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران صرف 250 ہنرمند نوجوانوں کو سعودی عرب، قطر اور بحرین...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر جبکہ کراچی 14 ویں نمبر پر موجود ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق لاہور شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کا احساس برقرار ہے، کراچی میں بھی ہلکی خنکی کے ساتھ موسم خشک ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور آلودہ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے، ویڈیو ثبوت کے...
بنگلہ دیش بھر میں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا عمل پُرامن ماحول میں جاری ہے، جہاں نوجوانوں سے لے کر سیاسی قائدین تک نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 64 اضلاع میں قائم 42 ہزار 761 پولنگ مراکز پر 300 پارلیمانی حلقوں کے لیے ووٹ ڈالے...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے شہرہات یائی کے اسکول میں فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر گولیاں برسائیں اور متعدد طلبہ کو یرغمال بنا لیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکول کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 9 افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی چاول گودام موڑ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ مقتولہ خاتون کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں پانی کے بدترین بحران پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ شہر قائد کے عوام کو پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم رکھنا نااہلی، بدانتظامی اور مجرمانہ غفلت کی انتہا ہے۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں شہری پانی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،محکمہ کھیل کو طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِکھیل و امورنوجوانان سردار محمد بخش خان مہر کی صدارت میں سندھ سیکریٹریٹ میں یوتھ کارڈ متعارف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام ے مفادات کی نہیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے کراچی سمیت پورے سندھ کے کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہے جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہو وہاں پر ای چلان کے نام...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غالباً یہ سن دوہزار یا اس کے آس پاس کا واقعہ ہے کہ میں شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور سے سرینگر کی جانب سفر کر رہا تھا۔ سنگرامہ کا علاقہ کراس کرنے کے چند کلومیٹر کے بعد ہی دیکھا کہ فوجی جوان مسافر گاڑیوں کر روک کر سواریوں کونیچے اُترنے کا حکم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-11 شہدادپور(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد جمہوریت کی نفی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ سمیت ملک بھر میں 10 ہزار سے زاید لاپتا افراد کی بازیابی حکومت...
آئینی دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام،اپوزیشن لیڈر،محمود اچکزئی کا بیان غیر ذمے دارانہ ہے،خواجہ آصف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محموداچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں،کیا یہ پارلیمنٹ مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے کے لیے ہے، پاکستان ہمارا ملک ہے ہمیں آبادی کے تناسب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک پیغام دیتے، خواجہ آصف نے برادران یوسف کا کردار ادا کیا اور سوال اٹھایا کہ آپ فوج کو سیاست میں کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں...