2026-07-24@13:19:28 GMT
تلاش کی گنتی: 109017
«عمران خان کے قید میں 3 برس»:
—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم کے ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔عدالت نے کہا کہ قتل کا واقعہ کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا نتیجہ نہیں...
—فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی انکوائری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات جاری ہیں، ایس ایس پی سٹی نے کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ماچس سے کھیلنے والے بچوں کے بیانات لے لیے ہیں، جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ماچس سے کھیل رہے تھے۔ایس ایس پی...
سپریم کورٹ: دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت ضعیف العمری کی وجہ سے عمر قید میں تبدیل WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمے میں مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 76...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل کرکے راولپنڈی کردیا...
یوکرین کی آزادی اور خودمختاری کے لیے وجودی جدوجہد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز چوبیس فروری کو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف مکمل پیمانے پر جارحانہ جنگ کے آغاز کو چار سال مکمل ہو گئے۔ مسلسل پانچویں سال یوکرین اس جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے اور اقوامِ متحدہ کے...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے روس کے ساتھ 50 کروڑ یورو مالیت کا خفیہ اسلحہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ایران جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے ہزاروں میزائل حاصل کرے گا۔ مزید پڑھیں: 2025 بھارت کے لیے ناکامیوں اور مسائل کا...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز لاہور : (آئی پی ایس) پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس...
کراچی میں آج صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے باعث حدِ نگاہ ایک کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع صاف اور صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کا امکان ہے۔ شہر میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ ہوا...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد میچ سے پہلے جاری کیا گیا بھارتی براڈکاسٹر کا طنزیہ پرومو الٹا اس کے گلے پڑ گیا۔ میچ سے قبل نشر کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں، ہزاروں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ متعدد ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریباً 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کے لیے انتباہ...
27ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے آئینی تشریح، قانون سازی کے جائزے کا اختیار ختم ہو گیا ہے، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے اختیارات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے اختیارات پر فیصلہ سیل ٹیکس کے مقدمے میں تحریر کیا۔ فیصلے کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم سے قبل قانون اور آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس تھا،...
پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری...
دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب
تربت(نیوز ڈیسک)دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا۔فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس...
امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ
امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ، ہزاروں پروازیں منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں 25 فروری سے دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے نئے قوانین نافذ ہوں گے، جن کے تحت برطانوی پاسپورٹ نہ رکھنے والے شہری ملک میں داخلے سے روکے جا سکتے ہیں۔ایسے افراد کو اب الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن (ETA) یا سرٹیفکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔نئے...
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025...
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دو بڑے واضح مرحلے ہیں۔ دہشتگردوں کو عسکری قوت سے شکست دینا، ان کے ٹھکانوں پر حملہ کرنا، ان جتھوں کو جہنم واصل کرنا ایک عمل ہے اور دہشتگردانہ سوچ کو ختم کرنا ایک مختلف مرحلہ ہے۔ پہلے عمل کے لیے عسکری قوت درکار ہے۔ دوسری سیڑھی پر چڑھنے کے...
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھترو میں گزشتہ کئی روز سے جاری تلاشی آپریشن کے دوران حراست میں لینے کے بعد فرضی جھڑپ میں شہید کیا اور بعد ازاں لاشوں کو کیمیانی مادے کے ذریعے جلا دیا جس کے نتیجے میں وہ ناقابل شناخت ہو گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے منعقدہ اجلاس پر 20 لاکھ روپے کے اخراجات سامنے آئے ہیں، جن کی ادائیگی خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کرے گی۔صوبائی حکومت نے 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کے 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کر لیا ہے،...
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35 سال مکمل ہوگئے۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں بھارتی فوج نے سیکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا، جس طرح خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا وہ تاریخ کا ایسا زخم ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار سڑک عبور کر رہے تھے کہ تیز رفتار ٹینکر نے انہیں اپنی زد میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق...
’اب تو زمبابوبے اور ویسٹ انڈیز سے بھی ڈر لگ رہا ہے‘، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر بھارتی صحافی ٹیم پر پھٹ پڑے
آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد بھارتی عوام اور کرکٹ تجزیہ کاروں نے انڈین ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ معروف بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے...
سپریم کورٹ میں قتل کے ایک مجرم کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران معزز جج صاحبان نے جیلوں میں طبی سہولیات کی صورتحال پر اہم ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا مؤکل دل کے عارضے میں مبتلا ہے اور اسے...
—فائل فوٹو پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں میت اسپتال سے گھر پہنچانے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کی منظوری دی گئی۔مریم نواز نے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع...
---فائل فوٹوز کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافات میں چند روز کے دوران دھند بڑھ سکتی ہے۔ سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونا دھند کا سبب ہے، جبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔...
نیو یارک سٹی شدید برفانی طوفان کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔ تاریخ کے ممکنہ بدترین برفانی طوفان کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ آنے والے ’بلاک بسٹر بلیزرڈ‘ کو شہر کی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی واضح عکاسی ہے۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہرین دین نے واضح کیا ہے کہ روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانا یا کسی شدید ضرورت مند کو خون عطیہ کرنا روزے کو توڑنے والا عمل نہیں ہے۔تاہم، اگر خون دینے یا ٹیسٹ کے دوران اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC Men’s T20 World Cup کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد میچ سے قبل جاری کیا گیا بھارتی براڈکاسٹر کا طنزیہ پرومو الٹا اس کے لیے شرمندگی کا سبب بن گیا۔میچ سے پہلے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے سیکیورٹی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جہاں چینی سرمایہ کار اور مزدور شدت پسند گروہوں کے براہِ راست نشانے پر آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف غیر ملکی افراد کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں پیش آنے والے المناک سانحہ کنن پوشپورہ کو 35 سال مکمل ہو گئے، تاہم یہ تاریخ کا وہ زخم ہے جو آج تک مندمل نہیں ہو سکا۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے...
سابق اہلیہ کے الزامات پر عماد وسیم کا جوابی وار، قانونی نوٹس بھیج دیا، شواہد کے ساتھ عدالت جانے کا اعلان
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید...
قیصر کھوکھر: محکمہ بلدیات نے گرین بسوں کے شیلٹر اسٹینڈز کی تعمیر کے لیے 1 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈز مانگ لئےہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کو باقاعدہ سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق شہر سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مجموعی طور پر 2600 شیلٹر اسٹینڈز تعمیر کیے...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔فائرنگ کے بعد زخمی ڈاکو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دہرے قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ،مجرم کی عمر 76سال، ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ قتل کا واقعہ پہلے سے طے شدہ منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد بھارت نے امریکا کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات عارضی طور پر مؤخر کر دیے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت نے اپنا تجارتی وفد واشنگٹن بھیجنے کا پروگرام اس وقت مؤخر کیا جب عدالتِ عظمیٰ نے سابق صدر کی جانب سے عائد کردہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضوان پٹھان، جو مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد قومی و مقامی میڈلز جیت چکے ہیں، اس وقت شدید معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ قومی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے اس کھلاڑی کی موجودہ صورتحال کھیلوں کے شعبے میں...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کا...
---فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ ماں نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور گھر پر قبضہ کرنا چاہتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشاروں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران خطے میں امن و استحکام کے لیے پُرعزم ہے اور امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حالیہ مذاکرات...