2026-07-24@13:18:40 GMT
تلاش کی گنتی: 28176
«برٹش ہائی کمیشن»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70...
حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادرنہ:ترکی کے حکام نے صوبہ ادرنہ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور انہیں ملک بدری کی کارروائی کے لیے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ...
حاشر احسن : وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ۔ تحریک انصاف کے دھرنے پر وفاقی وزیر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے،خواتین اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔...
ایم ڈبلیو ایم کے ایم این اے کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین اور ایک مستند میڈیکل بورڈ کے ذریعے مکمل طبی معائنہ اور بہترین علاج کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن...
(24 نیوز ) ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زیادہ کے وعدے کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ رکن ممالک اسٹیبلائزیشن...
شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم...
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی...
سکردو میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ جو فسطائیت یہاں پر ہے اور جو تماشا پاکستان میں ہو رہا ہےاور جس طرح پارلیمنٹ کی تضحیک ہو رہی ہے، پاکستان جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
صادق آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی دی تھی اب جیل میں بہانے تلاش کر رہا ہے۔ جیل مردوں کی طرح کاٹی جاتی ہے، رونے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ صادق آباد میں ورکرز...
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے، بھارت کھیل میں سیاست کر رہا ہے۔کراچی میں راشن تقسیم کی تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ہر میدان میں مقابلہ کریں گے اور انہیں 10 مئی کی طرح شکست دیں گے۔انہوں نے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’...
میاں افتخار رامے: آج آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو (پریماداسا اسٹیڈیم) میں دونوں کپتانوں ، پاکستان کے آغا سلمان اور بھارت کے سوریا کمار یادو کے درمیان ہینڈ شیک نہیں کیا گیا۔ یہ واقعہ ٹاس کے وقت پیش آیا، جہاں روایتی طور پر کپتان...
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مارگلہ ٹریل تھری پر انسدادِ موٹاپا ہائیک کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے مارگلہ ہائیکنگ ٹریل تھری پر موٹاپے کے خلاف ہائیک کا ایک پرجوش...
پنجگور (نیوزڈیسک): بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے آپریشن ردالفتنہ ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین...
راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے۔ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر 4-5 کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے خیرپور میں قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات سے...
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔قومی کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ساجد خان نے لکھا کہ 11 سالوں سے میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل بہترین پرفارمنس دے...
جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر ہائی وے، نیشنل ہائی وے، شاہراہ اورنگی، شاہراہ کورنگی، شاہراہ پاکستان، ماڑی پور روڈ سمیت دیگر شاہراہیں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے مظاہرین کو کھانے، پانی اور ادویات تک رسائی روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک تحفظ آئین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کو بنیادی اشیا سے محروم کرنا مسلسل تیسرے دن برقرار ہے، جس میں مظاہرین کی...
اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد ایک مبہم انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جسے سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر پر طنز قرار دے رہے ہیں۔ میرب علی اور عاصم اظہر 3 سال سے زائد عرصے تک تعلق میں رہے، ابتدا میں اس جوڑی کو شدید...
سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ ہفتے جنیوا میں مذاکرات ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کرے گا۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کرنا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوئٹزرلینڈ ہمیشہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت میں...
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔ اس سے قبل وزارت حج و عمرہ نے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان روایتی حریف بھارت کیخلاف کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مقابلہ کررہا ہے. یوں تو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد ان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں شریک نہیں لیکن بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی...
مختلف ممالک میں غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران افغان مہاجرین کی گرفتاریاں جاری ہیں، جس کے بعد سیکیورٹی اور انتظامی چیلنجز سے متعلق بحث میں شدت آ گئی ہے۔ ترک اور افغان خبر رساں اداروں کے مطابق ترکیہ کے شہر ایڈرنے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو گرفتار...
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...
انقرہ (نیوز ڈیسک)غیرقانونی سرگرمیوں اور بدامنی میں ملوث افغان مہاجرین کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا جا رہا ہے، جبکہ طالبان رجیم کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کے باعث افغان مہاجرین مختلف ممالک کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں جاری عدم استحکام اور دہشت گرد عناصر کی موجودگی بھی ہمسایہ اور...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے متنازع ترانے وندے ماترم کو اکھنڈ بھارت اور ہندوتوا غلبے کے ایجنڈے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتہا پسند...
کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان...
چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔ 1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، حالانکہ اس نے چاند کی سطح پر انسان کی بنائی ہوئی کسی شے...
ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کنگن سے تعلق رکھنے والے خواجہ غلام احمد میر جو گریٹر کشمیر اور کشمیر عظمیٰ کے مدیرِ اعلیٰ فیاض احمد کلو کے والد نسبتی تھے، کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی...
کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے ایک روز قبل کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر بھر میں اور خصوصاً اسٹیڈیم کے اطراف پاکستان کے حق میں بھرپور عوامی حمایت واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے۔ یہ بات انہوں نے ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارمز کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے بحیرہ کیریبین میں منشیات کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ (ساؤتھ کام)نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انٹیلی جنس معلومات سے تصدیق ہوئی تھی کہ...
6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے نے پوری پاکستانی قوم کو غمگین کردیا ہے۔ اس بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے صبر کے لیے سب ہی دعا گو ہیں۔ مساجد اور امام بارگاہیں چند برس سے دہشت گردی سے محفوظ تھیں مگر...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا...
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے...
