2026-07-24@13:18:39 GMT
تلاش کی گنتی: 28176
«برٹش ہائی کمیشن»:
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار...
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار کی جاتی ہیں اور دیکھنے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے...
لاہور( نیوزڈیسک)وزیراعظم اور صدر متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ محمد شہباز شریف نے آج ، متحدہ عرب امارات کے صدر اور اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔خوشگوار اور نہایت گرمجوش ماحول میں ہونے والی اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے گزشتہ ماہ اسلام آباد...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر مجوزہ اداروں کے طریقہ کار تاحال واضح نہیں جبکہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور غزہ میں روزانہ معصوم فلسطینی شہید ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی...
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنم نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ اس دکھ کی گھڑی میں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قومی...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان قابل مذمت، مسلک اہل حدیث کبھی دہشتگردی میں ملوث نہیں رہا، قاضی عبدالقدیر خاموش
سرپرست جمعیت اہل حدیث نے کہا کہ اس سانحہ میں وزیراعظم سے لے کر وزیر داخلہ، آئی جی تک تمام فوٹو سیشن کے لیے مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد جاتے رہے ہیں، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، انہیں چاہیئے کہ وہ عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہل حدیث...
فوٹو: آن لائن پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت نے ون پوائنٹ ایجنڈا حکومتی نمائندے کے سامنے رکھا اور کہا کہ مطالبہ تسلیم کیے جانے تک احتجاج جاری رہے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔حکومتی نمائندے نے...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم...
کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے...
اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف...
سٹی 42 : ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے سپر ہائیوے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اُن کی ہدایت پر عباسی شہید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد کی جانب سے لواحقین سے دلی ہمدردی...
مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی...
پاکستانی شوبز کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کے حقیقت ہونے کا ایک بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا...
پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک نیول بیس اکساز کا دورہ اور دو طرفہ مشق ترگتریزمیں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک بحریہ کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریز میں شرکت ،پاک بحریہ کے حال ہی میں کمیشن ہونے والے جدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 18 سالہ نوجوان حذیفہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز پیرآباد تھانے کی حدود میں قصبہ کالونی ڈھائی نمبر کے قریب پیش آیا تھا، جہاں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ویب ڈیسک : وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے سرکاری ملازمین کی رہائش کیلئے نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔ گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی مکانات کی ہائرنگ کا اختیار وزارتوں کو منتقل کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے 31 جولائی 2004 کا سابقہ آفس میمورنڈم منسوخ کر دیا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پندرہ برس سے التواء کا شکار اسلام آباد جیل منصوبہ اب تیزی سے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور حکام کے مطابق فیز...
پنجاب میں ہیلتھ سیکٹر کی بہتری ترجیح، 10 ہزار سے زائد بچوں کی ہارٹ سرجریز مکمل کر چکے ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں منعقدہ ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی وزیراعلیٰ نے ہیلتھ سیکٹر سے وابستہ افراد کے ساتھ ون آن ون نشست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں صحت کے شعبے کو نظر انداز کیا گیا،...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نارتھ کراچی میں ابراہیم گوٹھ کو مسمار کرنے سے روکتے ہوئے کے ڈی اے و دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو نارتھ کراچی میں ابراہیم گوٹھ کو مسمار کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا...
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سوموٹو اختیارات محدود کر دیے۔درخواست پر فیصلہ جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جاری کیا۔ریفرنس کی درخواست شہری ساجد حسین گوندل کے خلاف دائر کی گئی تھی، جنہوں نے...
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام مرکزی گیٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور مرکزی گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچا دی گئیں جبکہ ریڈ زون کو مکمل بند کر...
آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر “عالمی یوم ریڈیو” منا رہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان ہی ایک ایسا طاقتور ذریعہ ابلاغ رہا ہے جس نے قوم کو جوڑا، شعور بیدار کیا اور معلومات کی فراہمی کو عام کیا۔ پاکستان میں ریڈیو کی تاریخ کئی حوالوں سے نہایت روشن ہے جن...
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے کہا گیا ہے...
لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے اس مذموم، مکروہ اور انتہائی گھناؤنے واقعے پر شدید دکھ میں مبتلا ہے، ہمارے بزرگ، بھائی، بیٹے اور بچے اس دہشتگردی کا نشانہ بنے، ہم سب سوگوار ہیں اور میں پوری قوم کی جانب سے تعزیت کے لیے حاضر ہوا...
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے کیلئے...
— فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی صحت کے معاملے پر دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور ڈی چوک جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔مین شاہراہ دستور کو بھی بلاک کر کے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے بھی...
سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو...
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 1995ء میں آج کے دن دونوں کشمیری نوجوانوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں حراست کے دوران شہید کر دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے شہید کشمیری نوجوانوں غلام احمد میر اور بشیر احمد بٹ کو ان کے یوم شہادت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر میں رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان سج گیا۔ انتظامیہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات میں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ شہری بڑی...
سعودی آرامکو اور مائیکروسافٹ کا معاہدہ، صنعتی شعبے میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کو فروغ دینے کا منصوبہ
13 فروری 2026 کو سعودی آرامکو اور مائیکروسافٹ نے ایک غیر پابند مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کا مقصد صنعتی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کو تیز کرنا، ڈیجیٹل صلاحیتوں کو بڑھانا اور سعودی عرب کی ورک فورس کی ترقی میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں سعودی کمپنی آرامکو...
الیکشن کمیشن آف بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور آئینی ریفرنڈم میں ووٹر ٹرن آؤٹ 59.44 فیصد رہا۔ الیکشن اور ریفرنڈم گزشتہ روز منعقد ہوئے تھے۔ آج صبح نتائج کے اعلان کی تکمیل کے بعد الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز روح الامین ملک نے تقریباً ساڑھے 11 بجے...
عظیم شاعر SHELLYکی نظم”OZYMANDIAS”دراصل تاریخ، طاقت، وقت اور انسانی انا کے باہمی تصادم پر ایک گہرا فلسفیانہ مکالمہ ہے جو بظاہر ایک شکستہ مجسمے کی تصویر سے شروع ہو کر اقتدار کے ما بعد الطبیعی انجام تک جا پہنچتا ہے۔ نظم کی ساخت ہی ہمیں بتا دیتی ہے کہ سچ براہِ راست نہیں بلکہ بیانیوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو...
ایک بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کے لیے سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے اور سرحد پار دراندازی و دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے یوروشیا ریویو کے مطابق افغانستان سے شدت پسند عناصر کی جانب سے حملے اور دراندازی...
بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
بالی ووڈ و ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے اور شوہر و امریکی گلوکار نک جونس کے درمیان عمر، ممالک و مذاہب کے فرق کے باعث ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی اداکارہ نے کہا کہ اگر کوئی ہماری شادی ختم...
سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔ روہت شرما سے ایک تقریب کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کو یقینی بنانا کتنا مشکل ہے کیونکہ صرف اس بات کو جان کر کوئی ٹیم ہمت تو نہیں ہار سکتی کہ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو ہونے والا پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کولمبو میں اتوار کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس سے میچ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ...